Asad Malik (@asadrp) header
Asad Malik (@asadrp) profile picture

Courts Reporter Daily Dawn

Islamabad
Joined April 2012
Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)
19 ستمبر کو خبر دی تھی کہ ڈی جی آئی ایس آئی کون بنے گا، اس دن کا پورا وی لا گ دیکھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں youtu.be/JPNJC2cZnqs
2
11
101
15,861
مسٹر پتلو کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا ہوا؟ بھگدڑ کیس میں ضمانت ملنے کے بعد مسٹر پتلو میں کیا تبدیلیاں آئیں؟ #mrpatlu #patlu #patlustory youtu.be/GuURaJTEzfw?si=SRs5…
2
787
RIK 4457 Emitting smoke
1
4
981
سیالکوٹ بھگدڑ کیس کے مرکزی ملزم مسٹر پتلو کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے دس نومبر تک حفاظتی ضمانت مل گئی
3
9
97
2,247
محسن نقوی صاحب کی اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کاوشیں باعث ستائش ہیں، لیکن ان کے زیر انتظام فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی نے ٹیکس گزاروں کے پیسے سے بننے والی شاہراہِ عام پر غیر قانونی پارکنگ بنا رکھی ہے جو وزارت داخلہ اور سی ڈی اے کو منہ چڑا رہی ہے
12
56
3
257
9,899
جسٹس محسن کیانی کے استعفیٰ کی اندرونی کہانی،،،دو سال میں لاہور ہائیکورٹ کے پانچ ججوں نے استعفے کیوں دئیے،،،ایمان مزاری کو ایک اور مقدمے میں سزا،،، youtu.be/prCjO3OU2i0?si=YX1o…
1
2
839
26ویں، ستائسویں ترامیم ے عدلیہ پر انتظامیہ کے کنٹرول ہوا، اس ادارے پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، مزید جج کے عہدے پر کام نہیں کرسکتا،،،جسٹس محسن کیانی کے استعفیٰ کی وجوہات
2
500
نئے انکشافات،،، کیپٹن صفدر کے خلاف اپنی اہلیہ کے بنائے گئے سخت قانون کے تحت ہتک عزت کی کاروائی شروع youtu.be/oqlG0zvNPME?si=8_D6…
3
1,008
سپریم کورٹ بار کے انتخابات صدارتی امیدوار کی ڈگری کی چھان بین مکمل ہونے تک روکے جائیں،،،آئینی عدالت میں درخواست دائر، تفصیلات جانئے youtu.be/4IzTybklSd0?si=pI_J…
822
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججوں کی ٹرانسفر پر جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے خلاف پیٹیشن کا کیا بنے گا؟ سینئر کورٹ رپورٹر ناصر اقبال کا تجزیہ youtu.be/6xgBm6p5Tw4?si=0oOL…
2
1,084
صوبائی ہائیکورٹس سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججوں کی ٹرانسفر روکنے کے لئے پیٹیشن تیار youtu.be/-nJAtprv5ns?si=SBcF…
4
1,401
جعلی ڈگری ہولڈر اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج کیسے بننے لگا؟ SCBA الیکشن میں بڑا موڑ! youtu.be/rrT35R4WKV0?si=fZC9…
2
1,357
In week, the Feb 2023 F9 park gang rape like incident and attempt in Islamabad @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police
2
2
147
132 sexual assault and 709 kidnapping cases in Islamabad @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police
8
1
17
2,401
القادر کیس میں بشریٰ بی بی کو عدالتوں سے ریلیف کیوں نہیں مل رہا؟ گورنر راج کے خلاف تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی پیٹیشن کے اہم نکات کیا ہیں؟ جانئے youtu.be/TvhNwPlfktM?si=UdJc…
1
4
1,291
بدلتے جوڈیشل کمیشن میں بلاول، رانا ثناءاللہ کی پہلی انٹری،،، گورنر راج پر وکلا کا کمزور ردعمل،،،تفصیلات جانئے youtu.be/UjLztwcRT5M?si=aRm5…
4
927
سپریم کورٹ بار کے مضبوط صدارتی امیدوار کی ڈگری کا معاملہ پاکستان بار کونسل میں پہنچ گیا جہاں اکثریت انہی کے گروپ کی ہے youtu.be/QH6ta9ETihU?si=9vqd…
3
1,577
پاکستان کی سیاست اور عدلیہ میں دو بڑے گرم ترین معاملات پر پیشرفت سینئر قانون دان احسن بھون کی ڈگری پاکستان بار کونسل سے درست قرار، اس مسئلے پر بحث اب بھی جاری ہے۔ دوسری جانب بدلتی صورتحال کے باعث وزیراعلیٰ KP کی نااہلی کے شدید بادل منڈلا رہے ہیں۔ youtu.be/Ius4h_wunyM?si=3RHk…
815
فاروق نائیک کے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان سے استعفیٰ کی اندرونی کہانی، بلاول بھٹو کی ناراضگی کی وجہ کیا تھی؟ تفصیلات جانئے #jcp #judicialcommissionofpakistan youtu.be/Nva9kd9ep6w?si=uVqt…
1
3
1,287
سپریم کورٹ بار انتخابی امیدواروں کے کاغذات پر اعتراضات،،، کس کا پلڑا بھاری؟ کیپٹن صفدر، احسن بھون پر ن لیگی وکلا تقسیم، سینئر کورٹ رپورٹر ناصر اقبال کا تجزیہ youtu.be/wEfRdbLYQSw?si=wgNE…
1
1
993