Rafaqat ali awan retweeted
خیبر پختونخوا میں ایک کو سیدھا کیا ہے دوسرے کو بھی کر رہے ہیں، ہمیں پتہ ہے ملک کیسے چلانا ہے، یہ واحد ادارہ ہے جس کا سپوک پرسن کسی بھی جگہ کھڑے ہو کر اتنے آرام سے سارے سچ بول دیتا ہے کیونکہ ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
لیکن ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے!
Rafaqat ali awan retweeted
بریکنگ نیوز 🚨سندھ یونیورسٹی کے میلے میں بہادر غیرت مند لڑکی کا ڈی جی سے دبنگ سوال 🔥🔥
سر اگر بلوچستان میں بارڈر ایریا میں اسمگلنگ میں سہولتکاری کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کا تقرر پیسوں پر ہوتا ہے تو آپ ہمیں یہ بھی بتا دیں کہ سیکیورٹی فورسز کی مقرری کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟ ایرانی تیل کی اسمگلنگ کون کر رہا ہے؟ ارب روپے کس کی جیب میں جارہے ہیں؟ قوم جواب دیجیئے۔
Rafaqat ali awan retweeted
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی
26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
Rafaqat ali awan retweeted
کشمیری مائیں بھی نکل آئی 🔥✊
اس وقت کشمیر کے اندر کشمیر مائیں بھی بڑی تعداد میں اپنا حق لینے کیلئے نکل آئی اس کو کہتا ہے بہادر مائیں بہادر قوم 🔥
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
میرے والد کے بارے میں مکمل خاموشی اور انہیں یکسر تنہائی میں رکھنا ناقابلِ برداشت ہے۔ ہمیں ان سے بات کرنے دیجیے۔ ہمیں کم از کم یہ تو جاننے دیجیے کہ وہ زندہ ہیں۔ کچھ تو انسانیت دکھائیں۔ عمران خان کو رہا کرو! قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Rafaqat ali awan retweeted
جیل سے باہر اتے ہیں یا نہیں یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن ہم قربانی دیں گے۔
عظمیٰ خان کے شوہر کا دو ٹوک موقف
Rafaqat ali awan retweeted
آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے مجھےقتل کر دیا جائے گا میری بیوی بیوہ ہوجائےگی اور یہ بیان وہ شاید احاطہ عدالت میں دے رہا ہے،آن کمیرہ بیان دے رہا ہےلیکن نہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچی نہ ہی عدالت نے نوٹس لیا۔ یہ ٹارگٹ کلنگ کی بد ترین شکل ہےاور عدالتیں سوئی پڑی ہیں
Rafaqat ali awan retweeted
فوج کے پاس ہتھیاروں کی کمی شاید نہ ہو، لیکن پاکستانی عوام اب اسے اپنی فوج نہیں سمجھتے۔
پنجاب سمیت پاکستان کے تمام صوبوں میں فوج کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔
عوام کی نظروں میں فوج اپنی عزت اور احترام کھو چکی ہے۔
Rafaqat ali awan retweeted
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل سچا نکلا، مولانا فضل الرحمٰن کی ڈبل گیم پکڑی گئی محسن نقوی نے ایکسپوز کردیا 🔥🔥
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ، ان سے ہماری جان چھڑاو نقوی۔ یہ لوگ بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کو ٹھکانے لگاؤ۔ میں سارے ثبوت دینے کیلئے تیار ہوں۔ مولانا مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہے تھے۔
Rafaqat ali awan retweeted
اللہ کے اس ولی نے ایران امریکہ جنگ کا سارا نقشہ بتا دیا تھا اور وہی ہوا جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ ایرانی شہادتوں سے نہیں ڈرتے اور اسکا نتیجہ امریکہ کے لیے اور دنیا کے لیے اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔۔ایک ایک لفظ وہی نکلا۔۔
" ایران کے بارے میں میری تشویش یہ ہے کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آیا تمام ممالک اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہیں اگر ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوتا ہے۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ عراق جیسا نہیں ہونے والا، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے پاکستان کے لیے انتہائی شدید اور نقصان دہ نتائج ہوں گے۔ اسلام میں شیعہ عنصر بہت متحد ہے اور ان میں سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شہادت کا احساس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ فضائی بمباری اور ائرفیلڈز کو نشانہ بنانے کی صورت میں ابتدائی جنگ شاید مختصر ہو، لیکن اس کے بعد کے نتائج سے متعلق میری اصل پریشانی یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس کی گہرائی کو پوری طرح نہیں سمجھتے۔ میں سختی سے اس بات پر زور دوں گا کہ اس طرح کی کوئی دوسری فوجی صورتحال یا تنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پچھلے 15 سالوں میں جو کچھ جھیل چکا ہے اس کے بعد ہماری سرحدوں پر کسی بھی نئے تنازعے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس حوالے سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اور اگر اس میں پاکستان کوئی بھی مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تو ہم یہ بات پہلے ہی ایران کو تجویز کر چکے ہیں۔" عمران خان
#imran_khan #iran_america #conflict
Admin
Rafaqat ali awan retweeted
انٹرنشینل ریپوٹرزکےسوالات پرٹرمپ لیٹ گئےآپ نےانتخابی مہم میں ایک سابق وزیرِ اعظم کانام استعمال کیا۔میں نےکوشش کی معاملات ٹھیک رہیں مگر گھمبیرہو گئےسابق لیڈرز کی حکومت ختم کرنامیرا کوئی تعلق نہیں
Rafaqat ali awan retweeted
🚨🚨🔰ترکی کے لوگ اپنی فوج کو سعودیہ ،اسرائیل امریکہ کے لیے استعمال کرنے پر احتجاج کر رہے ہیں ۔ترکی کی عوام چاہتی ہے کہ ہماری فوج امریکہ اسرائیل کی اشارے پر نہ چلے ۔
لیکن ترکی کا مہان ایکڑ تو پہلے ہی شہبازاردلی کی طرح ٹرمپ کو بلا کر اپنی کرسی پکی کر چکا ہے ۔
Rafaqat ali awan retweeted
یہ عمران خان کو قتل کرنے جا رہے ہیں ہم اس وقت عمران خان کو ان کی جانب سے قتل کرنے کی کوششوں کو کم سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جب اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا امکان تھا تب ہمارے تک اطلاعات تھیں کہ یہ اس احتجاج کو عمران خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کریں گے، بلکل واضح ہے کہ عاصم منیر اب عمران خان کو مردہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ قاسم خان

















