Replying to @OfficialDGISPR
پختونخوا کے بچے اپنے ہی صوبے میں دربدر ہیں۔
یہ ننھی بچی ننگے پاؤں کھڑی ہے، اور اسی کے صوبے کے پہاڑوں سے سونا، تانبا اور قیمتی معدنیات چوری ہو رہا ہے۔
شرم نہیں آتی؟ جن بچوں کے پاؤں میں چپل نہیں، ان کا حق کھا کر تم محل بنا رہے ہو۔
یہ ظلم ہے، یہ ڈاکہ ہے!
#KPKUpdates
@UN
@UN_HRC

Replying to @b_k516
شاید شرپسندوں کی آنکھیں کمزور هوچکے جو اتنا بڑا نازک مسلے پرآنکھیں بند کرکے شمالی وزیرستان کے پل سکول ٹیوب ویل کو بموں سے اڑا رہے ہیں
#waziristan
#PakistanUnderMilitaryFascism
خوش قسمت هے وزیرستان سے پنجاب جانے والی یہ گیس پاٸپ لاٸن جسکے دونوں اطراف جنگ هے بم باروداوراگ کے لپیٹ میں هیں مگر اس گرم جنگ میں یہ پاٸپ لاٸن محفوظ هے
#waziristan
#PakistanUnderMilitaryFascism
شاید شرپسندوں کی آنکھیں کمزور هوچکے جو اتنا بڑا نازک مسلے پرآنکھیں بند کرکے شمالی وزیرستان کے پل سکول ٹیوب ویل کو بموں سے اڑا رہے ہیں
#waziristan
#PakistanUnderMilitaryFascism
دعواتكم لوالدي بالشفاء العاجل 🤲
اللهم اشفِ الشيخ سلطان القاسمي وردّه إلينا سالماً معافى
#الشيخ_سلطان_القاسمي
#sharjah
#SharjahRoads
#الشارقة_للأخبار
#الشارقة
اللهم اشفِ الشيخ الدكتور سلطان بن محمد القاسمي، حاكم الشارقة، شفاءً لا يغادر سقماً
اللهم نجّح عمليته، وألبسه ثوب الصحة والعافية، وأطل في عمره على طاعتك
قلوبنا ودعاؤنا معك
#دعاء_لشفاء_سلطان_القاسمي #الشارقة
@Sharjahnews
@sharjahmedia
@Sharjahegov
Pakistan is in the hands of very bad people.
O Allah! Free this country from these evil people soon. Ameen
@UN
@UNHumanRights
@UN_HRC
#FreePakistan 🇵🇰
Pashtoons, stop being patient. Lahore, build your country from Islam. Save the country, our country is destroyed. Which God do you love, which is not found in your own country but in Lahore.
#protectpashtoonkhwa #stopstateterrosim #LongLiveResistance #PTMSymbolOfPeace
Replying to @infokpgovt
پختونخوا کی معدنیات پر ڈاکہ ڈالنا بند کرو! یہ ظلم ہے، یہ ڈکیتی ہے، یہ غداری ہے! پختونخوا کا حق پختونخوا کو دو، ورنہ تاریخ تمہیں معاف نہیں کرے گی!*
@OfficialDGISPR
@fkkundi
@CMShehbaz
@USAID
@UN
@UNHumanRights
12
پختونخوا کی معدنیات پر ڈاکہ ڈالنا بند کرو! یہ ظلم ہے، یہ ڈکیتی ہے، یہ غداری ہے! پختونخوا کا حق پختونخوا کو دو، ورنہ تاریخ تمہیں معاف نہیں کرے گی!*
@OfficialDGISPR
@fkkundi
@CMShehbaz
@USAID
@UN
@UNHumanRights
Replying to @OfficialDGISPR
@OfficialDGISPR
@KP_Police1
Every time an operation, every time the same result.
Until the policy changes,
peace will only remain in speeches, it will never come on the ground.
@UN
#waziristan
@UN_HRC
@EidRehmanWazir2
@KalamWazir
@fkkundi
آپریشن امن نہیں لاتا،
امن پالیسی بدلنے سے آتا ہے۔
پالیسی وہی رہے گی تو آپریشن بار بار کرنا پڑے گا،
اور امن کبھی نہیں آئے گا.
#waziristan
#spinwam
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
@fkkundi
@EidRehmanWazir2
Replying to @ptmkhyber
بندوق سے علاقہ تو صاف ہو سکتا ہے،
دل صاف نہیں ہوتے۔
امن چاہیے تو پہلے پالیسی بدلو،
پھر آپریشن کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی .
#waziristan
#KPKUpdates
#spinwam
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
@KalamWazir
@SenatorMushtaq
@AllahWazir
بندوق سے علاقہ تو صاف ہو سکتا ہے،
دل صاف نہیں ہوتے۔
امن چاہیے تو پہلے پالیسی بدلو،
پھر آپریشن کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی .
#waziristan
#KPKUpdates
#spinwam
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
@KalamWazir
@SenatorMushtaq
@AllahWazir
ہر بار آپریشن، ہر بار وہی نتیجہ۔
جب تک پالیسی نہیں بدلے گی،
امن صرف تقریروں میں رہے گا، زمین پر نہیں آئے گا.
#waziristan
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
#KPKUpdates
#وزیرستان
@fkkundi
شمالی وزیرستان تحصیل سپن وام میں ظلم ہوا ہے!
مسجد کو اڑا دیا گیا، مسجد کو شہید کر دیا گیا، معصوم لوگوں کو شہید کر دیا گیا
یہ ظلم ہے، یہ بربریت ہے!
ہم خاموش نہیں رہیں گے، اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ. Shame on you
#NorthWaziristan #Spinwam
#StopZulm
@OfficialDGISPR
@fkkundi
10

4
Replying to @OfficialDGISPR
شمالی وزیرستان سپین وام میں پاکستانی ڈرون حملے میں یہ خطرناک خراجی دہشتگرد مارے گئے
آسمان جب بھی ظلم کے آگے خاموش رہتا ھے، زمین کا کلیجہ پھٹ جاتا ھے۔ تاریخ گواہ ھے کہ جب بھی جبر اور بربریت کی آندھیاں چلی ہیں، سب سے پہلے پھولوں جیسے معصوم بچے ہی اس کی زد میں آئے ہیں۔ دو معصوم بچوں کی شہادت محض دو انسانوں کا بچھڑ جانا نہیں، بلکہ پوری انسانیت، ضمیر اور اخلاقیات کا جنازہ ھے