Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410) profile picture

سیاسی سماجی کارکن ملک کے ہر کمزور بےبس طبقے کی آواز اور تعلیم کا سپاہی

Joined April 2026
Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)Photo by Rana Kashif (Bashir) (@bashir_ran23410)
Rana Kashif (Bashir) retweeted
ماشااللہ بھائی جان 👏👏
5
19
91
2,019
نواز شریف سکول آف ایمینس حافظ آباد شام ٹائم کا ایک خوبصورت نظارہ الحمدللہ سرکاری سکول معیاری سکول 🙏❤️ – at Pakistan
4
22
Rana Kashif (Bashir) retweeted
خدمت کا قافلہ آج چکوال میں ہے،شہر مختلف عوام مختلف لیکن محبتیں،عقیدتیں اور جذبے ایک ہی جیسے الحمد للہ
146
404
25
1,154
31,610
Rana Kashif (Bashir) retweeted
میں نے یہ لفافہ کھولا!یہ ایک چیک نو لاکھ روپے کی فیس تھی! باپ مزدور! سوچیں اس بچی کے خواب ، ماں باپ کی خوشی اور کندھوں سے وزن ختم! بیٹی پیسوں کی وجہ سے نا پڑھا سکنے کی فیلنگ جانتے ہیں ؟ ایسی ایک لاکھ سے زیادہ بیٹیاں مفت پڑھا رہی ہیں ہماری وزیر اعلیٰ ❤️
قیادت وہی جو خواب بھی دکھائے، اور انہیں حقیقت بنانے کے مواقع بھی پیدا کرے #MaryamNawazInRawalpindi⁩
25
312
4
842
11,957
Doctors. Engineers, Architects, Anesthesia Specialists, Male Nurses, of KPK But With Madam CM.
9
14
37
Rana Kashif (Bashir) retweeted
چکوال گریجویٹ کالج کی بیٹیاں کیا کہتی ہیں سنیں!
9
66
4
149
2,420
All 2,000 Students Were Behind Madam CM, Loud & Clear. 🇵🇰 Zindabad ! – at Pakistan
7
1
10
169
Swabi, Deer, Peshawar, Malakand. Mardan ! Sunain !
8
10
29
🌅 نواز شریف سکول آف ایمیننس میں طلبہ تلاوتِ قرآن پاک، نعت اور دعاؤں کے ساتھ دن کا آغاز کرتے ہیں۔ 🤲 – at Pakistan
2
Rana Kashif (Bashir) retweeted
پنجاب کے سرکاری معیاری سکول!
نواز شریف سکول آف ایمیننس منچن آباد (بہاولنگر) جدید طرزِ تعلیم، جدید ٹیکنالوجی، جدید تدریسی سہولیات اور دورِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی ماحول کی بہترین مثال ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پنجاب کے بچوں کو عالمی معیار کی جدید تعلیم ان کے اپنے علاقوں میں میسر ہو۔
3
34
1
93
774
🎨 ننھے فنکاروں کی تخلیقی سرگرمی! نواز شریف سکول آف ایمنینس لودھراں بوائز کیمپس – at Pakistan
1
Rana Kashif (Bashir) retweeted
اس طرح کے مناظر یقینا کچھ لوگوں کے لئے تکلیف کا باعث ہوں گے اور ہونے بھی چاہئیں خدمت کے ۱۰۰۰ دن مکمل ہونے پر عقیدت اور محبتوں کا اس سے بہتر طریقہ نہیں ہوسکتا تھا
245
644
47
1,759
111,846
Rana Kashif (Bashir) retweeted
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے یہ عوام میں نہیں نکل سکتے ؟ دیکھو ذرا خوشبو لگا کے 😂
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی آمد پر شہریوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا۔ شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، ہاتھ ہلا کر خیرمقدم کیا اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد وزیراعلیٰ کے استقبال کے لیے موجود تھی۔ #MaryamNawazInRawalpindi⁩
107
165
22
538
9,803
Rana Kashif (Bashir) retweeted
Students Love Madam CM دیکھ لیں! گن لیں! سن لیں!
84
427
27
1,387
20,512
Rana Kashif (Bashir) retweeted
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا اصل راستہ شفاف تعلیمی نظام اور میرٹ پر مبنی فیصلے ہیں۔ مریم نواز شریف کی جانب سے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے اقدامات کو یوتھ ایمپاورمنٹ کی اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ #FairExamOverFakeResult
1
30
47
470
Rana Kashif (Bashir) retweeted
اسے کہتے ہیں عالمی معیار تعلیم بہاولپور میں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے On-Screen Marking (OSM) کی Mock Exercise کا دورہ کیا اور طلبہ سے نئے امتحانی نظام پر رائے لی۔ طلبہ نے Answer Sheets کو آسان اور آرام دہ قرار دیا،بوٹی مافیا کا خاتمہ
2
62
253
3,469
Rana Kashif (Bashir) retweeted
سر ہمیں اپنے کام پر فوکسڈ رہنا ہے- رہی بات سماء کی تو انکی بینڈ عوام نے خوب بِجائی ہے! تو محنت کر تے محنت دا صلا جانے ، خُدا جانے ❤️🙏
سماء ٹی وی اور علیم خان کو وزیر تعلیم کے خلاف چلائی مہم پر معزرت کرنی چاہیے اور بے بنیاد گھٹیا الزامات عائد کرنے پر شرم بھی کرنی چاہیے اور مورخ رانا سکندر سے انتہائی مودبانہ درخواست کرتا ہے کہ سماء ٹی وی کے خلاف عدالت جانا چاہیے اور پروپیگنڈہ کرنے پر علیم خان کو اندر واڑ کر کنڈی لگانی چاہیے اور اگر ایسا ہو گیا تو آئندہ علیم خان سمیت کوئی بھی چینل شتر بے مہار ڈس انفارمیشن پھیلانے سے پہلے سو بار سوچے گا
13
129
3
589
6,072
بہاولپور میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب کا شاندار اور پُرتپاک استقبال، روایتی گھوڑا گاڑی اور گھڑ سوار دستے نے آمد کو یادگار بنا دیا۔ اہلِ بہاولپور کی محبت اور مہمان نوازی قابلِ تحسین! ❤️ – at Pakistan
2
11
37
شکریہ مریم نواز شریف صاحبہ ۔ ہمیں فخر ہے کہ آپ نے ہم۔پنجابیوں کو عزت بخشی اعتماد دیا کہ ہم دوسروں صوبوں کی عوام سے زیادہ ہمارے پاس علم سیکھنے کے وسائل ہیں۔ پرامن ماحول ہے ۔ محفوظ زندگی ہے اور علاج معالجہ کے لئے بہترین ہسپتال ہیں۔
1
3
11
128
Rana Kashif (Bashir) retweeted
یہ جو لوگ ہر روز 11 ارب کے جہاز کی بات کرتے ہیں، مریم نواز کے 3 ایسے انیشیٹوز ہیں جن سے انہوں نے کم از کم ڈیڑھ سو سے 200 ارب روپے بچائے ہیں، اس پر تو کبھی کسی نے کوئی پروگرام نہیں کیا۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
2
86
1
238
1,965