BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv) header
BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv) profile picture

Daughter of lawyer And self lawyer 👈لاء میرا بزنس نہیں جہاد ہے ہر ظلم کے خلاف #suprem court of pak .#high *court of pak* میں بیٹی آمی عائشہ دی

اسلام آباد .لاہور
Joined September 2020
Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)Photo by BismaButtAdv⚖ (@bisma_adv)
طلاق دیتی ہوئی زبان کیا جانیں بہن بیٹی کیسے رخصت کی جاتی ہے😢😢 اللہ تعالی ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کرے آمین بسمہ بٹ
469
317
43
2,266
میری تو دونوں مائیں چلی گی ایک جنم دینے والی ایک پالنے والی میری نوری اماں
5
20
919
کبھی ماؤں کا متبادل دیکھا ہے دیکھو گے بھی کیسے ماں کا متبادل ہوتا ہی نہیں نہ محبت میں نہ شفقت میں
3
10
773
اور سب سے اذیت ناک لمحہ وہ ہوتا ہے جب ایک ماں موت سے لڑ کر ہر طرح کی تکلیف برداشت کرکے بھی خالی ہاتھ رہ جاتی ہے اللہ ہر ماں کی اولاد کو لمبی زندگی دینا امین
10
2
35
1,437
نو اگست کو مجھے اللہ نے بیٹے سے نوازہ ج تیسری دن ہے فوت ہوگیا،😭😭😭 یا رب العالمین اولاد کا دکھ نہیں برداشت ہوتا معاف کردے مجھے
33
3
54
1,673
میں تجھے سلام
14
2,452
السلام علیکم دعاؤں کی درخواست ہے طبیعت کافی ناساز ہے
7
1
24
1,092
ماں کے بغیر جینا بہت مشکل ہے یا رب ،،😭🤲
1
12
736
21مئی میری پالنے والی ماں بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئی ماں کے بعد مجھے نوری امں کا بہت سہارا تھا ،😭😭😭😭🤲 اللہ تعالیٰ میری ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
24
5
52
1,907
جب تک امریکی حکومت اپنے شہریوں کو پاکستان اور انڈیا چھوڑنے کی ہدایت نہیں دیتی تب تک جنگ کا کوئی امکان نہیں ہے کمزور دل والے فضول ٹینشن نہ لیں
3
1
25
963
ایک بوری سیمنٹ سے 500 بھگوان تیار کرنے والی قوم ہم سے جنگ کرنے کا سوچ رہی ہے 🤪😜
8
2
21
942
آپ جیسے گدھوں کا خواب ہی رہے گا انشاء اللہ پاکستان کو توڑنے بہت سے مردود آئے لیکن الحمداللہ
5
21
748
جب خون میں بادشاہت ہو تو ریاست کی ضرورت نہیں پڑتی 🔥
1
1
14
480
میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے
5
2
24
546
جہاں درد وہاں مرد جہاں عورت وہاں دولت اب س تحریر کو الٹا پڑھیں
5
1
16
560
اوئے لعنتی فیک تصویر کو بھونک رہے ہو جھوٹے بھی ہو اندھے بھی ہو جاہل بھی ہو تم جیسے لاکھوں ہمارے مفتی کی جوتی کے نیچے لگی خاک کے برابر بھی نہیں ہو
پاکستان، دنیا کا واحد ملک، جہاں کے عالمِ دین کو اپنی دنیا اورعوام کی آخرت کی فکر رہتی ہے۔۔۔۔۔ مفتی تقی محمد، تین کروڑ روپے کی گاڑی میں بیٹھ کر تبلیغ کرنے روس گئے، انہیں 25 کلو سونے کا چوغہ پہنایا گیا، سونا پہننا مرد کے لئیے حرام ہے مگر، انہوں نے پہننے سے انکار نہیں کیا۔ اتنے وزن سے چلا نہیں گیا، مریدوں نے انہیں سہارا دے کر چلایا۔ یہ سونے کا مرد پر حرام ہونا یا نہ ہونا الگ سے ایک علمی بحث ہے جسے ہم نہیں چھیڑتے، لیکن موصوف کی موجیں کنفرم لگی ہوئی ہیں۔ ویسے ان کی مسکراہٹ 😃 کتنی جینئیون لگ رہی ہے ❤️
2
2
24
468
میرے اکاؤنٹ میں عمر بن خطاب رض ک نام سن کر خوش ہونے والو اللہ تمہیں جنت عمر بن خطاب کا ساتھ دے آمین ۔
64
176
3
1,687
16,598
میری شہزادی
9
4
50
608
گول گپے لگا لیں
سب سے اوپر والی دکان خرید لی ہے😌😌 کاروبار کون سا اچھا رہے گا🤔 رہنمائی کر دیں👇😁🤣
1
10
346