Haamed ciddeek retweeted
🚨نیتن یاہو کی بے عزتی،چیک وزیراعظم کا ہاتھ ملانے سے انکار!بچوں کے قاتلوں سے ہاتھ نہیں ملاؤں گا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل!
Haamed ciddeek retweeted
If you're unhappy, break off diplomatic ties and stop transporting cheap oil to Netanyahu.
Haamed ciddeek retweeted
اہم ترین ہدایت 🚨
برائے مہربانی کارکنان ہسپتال کے باہر جمع نا ہوں اس سے عمران خان کے علاج پر حرف آسکتا ہے، عمران خان کی صحت سب سے اہم ہے۔۔
Haamed ciddeek retweeted
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
Haamed ciddeek retweeted
The genocide seems unstoppable,
Necrocapitalism seems invincible- but they are not!
All we need is UNITY. COORDINATION. PERSEVERANCE.
Keep Protesting. Striking. Boycotting. Litigating.
Not just once.
All the times needed till the Apartheid ends and the system which fed it too.
Haamed ciddeek retweeted
پی ٹی آئی کے حلقہ 2 کے امیدوار عتیق پیرزادہ کے جٹیال میں واقع آبائی گھر کا پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر لیا ہے، اور علاقے میں صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
Haamed ciddeek retweeted
نواز شریف کو بھی NOC جاری کر دیا گیا وہ گلگت بلتستان کمپئین کر سکتے ہیں بلاول پہلے ہی وہاں ہیں انہوں نے کہا آپ فارم 45 کا بندوبست کریں میں 47 کا کروں گا
یہ کیسا وعدہ ہے پچھلے الیکشن میں ن نے 200 یونٹ مفت بجلی کا وعدہ کیا تو PPP نے 300 کا کر دیا لیکن ملی ایک بھی نہیں
اطہر کاظمی
Haamed ciddeek retweeted
ویڈیو ثبوت 🚨
گلگت بلتستان میں پولیس پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن کمپین سے روک رہی ہیں
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
Haamed ciddeek retweeted
عمران خان کے اسلاموفوبیا پر کمال کی تقریر۔
اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کوئ بھی مذہب دہشتگردی کی تعلیم نہيں دیتا۔
مسلمان ملکوں میں دہشتگردی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب امریکہ جمہوریت کو کچل کر فوجی ڈکٹیٹرز کو سپورٹ کرتا ہے۔ جیسے پاکستان میں ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو کیا تھا۔
امریکہ کو دہشتگردی ختم کرنے کے لئے اپنے پسندیدہ ڈکٹیٹرز کی سپورٹ ترک کرکے جمہوری لیڈرز کا ساتھ دینا ہوگا۔
عمران خان
Haamed ciddeek retweeted
زبیر بھائ فارم 47 والوں کی مہنگائ پر بھی سن لیں کیا کہتے ہیں
facebook.com/share/r/1GW1mCQ…
Haamed ciddeek retweeted
عوام ایک ماہ کا راشن جمع کر لیں۔
اعلامیہ مشاورتی اجلاس جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن
#نو_جون_یوم_جنون #بند_مطلب_بند
Haamed ciddeek retweeted
قبائلی مشران کا مطالبہ 🚨
ہمارے وزیر اعلی سہیل آفریدی سے دو مطالبہ ہے
ہمارا پہلا مطالبہ عمران خان کی رہائی، دوسرا قبائلی علاقوں میں پائیدار امن۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
Haamed ciddeek retweeted
پاکستان میں اعلٰی تعلیم یافتہ 20 سالہ نوجوان ووٹ نہیں ڈال سکتا جبکہ 80 سالہ زندہ لاش صدر پاکستان بن سکتا ہے
Haamed ciddeek retweeted
For immediate attention:
The ceasefire between Iran and the US is unequivocally a ceasefire on all fronts, including in Lebanon.
Its violation on one front is a violation of the ceasefire on all fronts.
The US and Israel are responsible for the consequences of any violation.
Haamed ciddeek retweeted
کچھ تو شرم کریں :
اسحاق ڈار ساری عمر پاکستان سے پیسا باہر لے جاتے رہے ، بچوں کو دبئی میں پلازے کھڑے کر دیے ، شریفوں کی نوکری میں پکڑے گئے تو وعدہ معاف گواہ بن گئے اور سب اگل دیا ، پھر نواز کی بیٹی کو سعودی شہزادے کے چنگل سے چھڑایا اور بہو بنا لیا تو دوبارہ شریفوں کے ساتھ ملکر لوٹ مار شروع کر دی، اور اب جرنیلوں کی خدمت میں حاضر ہیں - انکے حکم بجا لا رہے ہیں اور امریکا آ کر پاکستانیوں کو اپنا حلال کا کمایا ہوا پیسا پاکستان لے جانے کا درس دے رہے ہیں تاکے جرنیلوں کا پیٹ بھر سکے -
اسداللہ خان @aukhanofficial1 نے بلکل صحیح سوال کیے ہیں انسے ، ایسے دو نمبری لوگوں کی وطن سے محبت سب جانتے ہیں اور اب یہ خطبے دینے لگے ہیں - پہلے بتائیں دبئی سے بھاگنے کے بعد بیٹے مریم نواز کی نوکری کرنے پنجاب میں کیا کررہے ہیں ، وہ پلازے کیا بیچ دیے دبئی میں اور انکے ڈالر پاکستان کب آیئں گے - شریفوں کو ایک جھٹکا لگا ڈار جہاز ہائی جیک کرکے پہلے کی طرح کہیں پردیس میں ٹھکانہ ڈھونڈ رہے ہونگے -
پاکستان نے بھی کیسے کیسے نمونے پیدا کیے ہیں جنکے بے شرمی کے ریکارڈ گنیسس بک میں لکھے جا سکتے ہیں -
Haamed ciddeek retweeted
"سابق اسرائیلی سولجر کا انٹرویو میں اعتراف"
میں نے ایک چھوٹے بچے کو قتل کیا ہے.
کیا اب اس بارے میں خیال آتا ہے ؟ ؟ ؟
اس بارے میں سوچنا بہت دردرناک ہے. شروع کے وقت میں بہت سوچتی تھی اس کا. اب لگتا ہے کہ یہ میرا حصہ بن چکا ہے. میں گھر جا کر اپنی دوست کو کال کرتی،
اور کہتی کہ سیوان یہ صاف نہیں ہو رہا، وہ پوچھتی کیا صاف نہیں ہو رہا ؟ ؟ ؟
میں کہتی، تم نہیں سمجھتی، میں بار بار صابن سے اپنے ہاتھ دو رہی ہوں.
وہ پھر پوچھتی، تو میں کہتی کہ میرے ہاتھوں سے خون صاف نہیں ہو رہا. میرے ہاتھوں پر خون لگا ہے. مجھے نہیں پتہ میں کیا کروں.

























