Deputy Commissioner Buner (@dc_buner) header
Deputy Commissioner Buner (@dc_buner) profile picture

Official Account of Deputy Commissioner Buner #Khyber_Pakhtunkhwa, Currently Mr. Muhammad Anwar Ul Haq serving as Deputy Commissioner Buner.

Dr. Abdul Qadir Colony, Daggar
Joined January 2018
ڈپٹی کمشنر بونیر کے زیرِ صدارت تعمیراتی محکموں اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، کام کے معیار اور تکمیل کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں معیاری انداز میں مکمل کیا جائے۔
60
Deputy Commissioner Buner retweeted
کمشنر ملاکنڈ اقبال حسین باچا کی سربراہی میں ڈویژنل و ضلعی انتظامیہپر گزشتہ ماہ کی کارکردگی، اہم اجلاسوں، فیلڈ وزٹس اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری اقدامات کی مختصر جھلک @CSKPOfficial @fkkundi
3
117
ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق کی زیرِ صدارت ریونیو دربار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ریونیو سروسز کی فراہمی میں درپیش مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے عوامی سہولیات، شفافیت اور بروقت سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
1
2
101
📢 HPV ویکسینیشن مہم | 11 تا 24 نومبر بونیر میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کے لیے HPV ویکسینیشن مہم 11 تا 24 نومبر جاری رہے گی۔ 💉 HPV ویکسین مستقبل میں سروائیکل کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ہے۔ والدین سے اپیل ہے کہ اپنی اہل بچیوں کی ویکسینیشن یقینی بنائیں۔
84
ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق کا زیرِ تعمیر سالارزئی گرڈ اسٹیشن کا دورہ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنر گدیزئی اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ حکام نے جاری تعمیراتی کام، درپیش مسائل اور پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ #Buner #DistrictAdministration
70
ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انور الحق نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر میں کمپیوٹرائزڈ او پی ڈی سلیپ سسٹم کا افتتاح کر دیا اس جدید نظام سے مریضوں کی رجسٹریشن اور او پی ڈی سلیپ کے اجرا کا عمل آسان، تیز اور منظم ہوگا، جس سے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گئی۔
73
📢 ایچ پی وی (HPV) ویکسینیشن مہم 11 سے 24 نومبر تک جاری رہے گی۔ 9 سے 14 سال کی بچیوں کے والدین سے اپیل ہے کہ اپنی اہل بچیوں کی ویکسینیشن یقینی بنائیں تاکہ مستقبل میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ ممکن ہو سکے۔ #HPVVaccination #DistrictAdministrationBuner
1
108
ضلعی انتظامیہ بونیر کی غیر قانونی اڈوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر/ڈگر ڈاکٹر حرا احسن نے ڈگر میں کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر قانونی اڈے کو سیل کر دیا۔ عوامی سہولت اور ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
73
اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر/ڈگر ڈاکٹر حرااحسن کی امن کور اسکول، تحصیل گاگرہ میں یتیم بچوں کے لیے منعقدہ انٹرنل اسپورٹس ایونٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت۔نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں ٹرافیاں،شیلڈزاور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ اسکول انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا
102
ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوارالحق کی زیرِ صدارت صحت عامہ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہسپتالوں کی کارکردگی، طبی عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی بونیر نے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی۔
63
منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہدایات جاری کی گئیں کہ تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، بازاروں کی چیکنگ، صفائی، قیمتوں پر کنٹرول اور عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔ عوام کو بلا امتیاز انصاف اور ریلیف فراہم کیا جائے۔
2
102
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) بونیر فرنگیس عظیم کا تحصیل ڈگر میں محکمہ پبلک ہیلتھ بونیر اور ٹی ایم اے گاگرہ کے زیرِ تعمیر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ۔ متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت، غفلت پر قانونی کارروائی ہوگی۔ #Buner
1
90
کمشنر بونیر محمد انوار الحق نے بنیادی مرکز صحت ڈوکڈہ کی تزئین و مرمت کے بعد افتتاح کیا۔ ادویات، طبی سہولیات اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری انتظامی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گدیزئی، ڈی ایچ او بونیر اور دیگر حکام موجود تھے۔
78
ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوارالحق کی زیرِ صدارت صحتِ عامہ کے حوالے سے جائزہ اجلاس اجلاس میں طبی عملے کی 100٪ حاضری، ڈی ایچ کیو ڈگر و تمام بی ایچ یوز میں 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولیات،صفائی، مریضوں سے خوش اخلاقی اورامراض کی روک تھام کےلیے مؤثر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں
2
111
تیم بچوں کے لیے منعقدہ انٹر ہاؤس سپورٹس ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔ بچوں کی حوصلہ افزائی کی، ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور سکول انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔
47
ڈی سی بونیرمحمدانوارالحق کی امن کورسکول (گاگرہ)میں یتیم بچوں کے لیے منعقدہ'انٹرنل سپورٹس ایونٹ'کی افتتاحی تقریب میں شرکت انہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی،ان سے انفرادی ملاقات کی اور سکول انتظامیہ کی مثبت سرگرمیوں کو سراہا۔انتظامی افسران بلال نصیراورفہیم اللہ بھی موجود تھے۔
1
1
98
ضلع بونیر میں سرکاری و نجی سکولوں کی عمارتوں کا سیفٹی آڈٹ جاری ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انور الحق کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹیوں نے ضلع بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کی عمارتوں کا معائنہ شروع کر دیا ہے۔
1
61
ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوارالحق سے بونیر جرگہ کے صدر، سابق رکن قومی اسمبلی اور معززین کی ملاقات۔ ملاقات میں کاشتکاروں کو تمباکو کی فصل کے حوالے سے درپیش مسائل اور ضلع میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ #Buner #DistrictAdministration
74
ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوارالحق کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز و اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ تحصیل گدیزئی/سالارزئی کا دورہ۔ پیر باباؒ کے مزار پر حاضری، صفائی کی بہتری، عارضی تجاوزات کے خاتمے اور سیاحتی مقام کلیل تک رسائی کے راستوں کی بہتری کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری۔
1
83