
Official Account of Deputy Commissioner Buner #Khyber_Pakhtunkhwa, Currently Mr. Muhammad Anwar Ul Haq serving as Deputy Commissioner Buner.
Dr. Abdul Qadir Colony, Daggar
Joined January 2018
- Tweets1.2K
- Following149
- Followers3.9K
- Likes24
Deputy Commissioner Buner retweeted
کمشنر ملاکنڈ اقبال حسین باچا کی سربراہی میں ڈویژنل و ضلعی انتظامیہپر گزشتہ ماہ کی کارکردگی، اہم اجلاسوں، فیلڈ وزٹس اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری اقدامات کی مختصر جھلک
@CSKPOfficial @fkkundi
Deputy Commissioner Buner retweeted
آج اِن بابا جی سے ملاقات ہوئی اور ان کی محنت کو سراہا۔ ان کے بیٹے کو ملازمت فراہم کرنے کے لیے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایسے محنتی اور باہمت لوگوں کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے۔ وزیراعلیٰ اور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے بھی ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Deputy Commissioner Buner retweeted
بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
🔸وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
🔸اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔
🔸منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
🔸ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ٹی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
🔸چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ
✅چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
✅ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
✅ صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
✅ تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔
✅ چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔
✅ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔
🔸یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #EducationReforms #CMModelSchools
Deputy Commissioner Buner retweeted
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کی زیرصدارت ضلعی کارکردگی جائزہ اجلاس
(1/2)
Deputy Commissioner Buner retweeted
A meeting on the law and order situation of the province was held at the office of the Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa, Dr Shahzad Khan Bangash.
The meeting was attended by all relevant officials.
Deputy Commissioner Buner retweeted
District Performance Review Meeting comprising of the respective Secretaries, all Commissioners and Deputy Commissioners was chaired by the Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa, Dr. Shahzad Khan Bangash.
Deputy Commissioner Buner retweeted
جرگہ پختون روایات کا ایک انتہائی خوبصورت پہلو ہے۔ مہمان کو عزت دینا پختون کلچر میں فرض سمجھا جاتا ہے۔ آپ جرگہ کیلئے جاتے ہیں، آپکو عزت دی جاتی ہے اور آپکو چارپائی یا کرسی آفر کی جاتی ہے۔ یہ فیصلہ آپکا ہوتا ہے کہ آپ اوپر بیٹھتے ہیں یا جرگہ کیساتھ زمین پر۔ مناسب سب کیساتھ بیٹھنا ہے
Deputy Commissioner Buner retweeted
A high-level District Performance Review Meeting comprising all the Commissioners, Deputy Commissioners and the respective Secretaries was chaired by the Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa, Dr. Shahzad Khan Bangash.
Deputy Commissioner Buner retweeted
A high-level meeting chaired by the Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Dr Shahzad Khan Bangash reviewed the arrangements for Eid ul Fitr
Deputy Commissioner Buner retweeted
To review the ongoing polio eradication initiatives in Khyber Pakhtunkhwa, a meeting of Provincial Taskforce on polio eradication was held under the chairmanship of Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Dr Shahzad Khan Bangash. (1/2)
Deputy Commissioner Buner retweeted
After thorough deliberations on the previous campaign initiatives, the Taskforce also discussed the way forward and effective measures for complete eradication of polio. (2/2)
Deputy Commissioner Buner retweeted
حکومت خیبر پختونخوا نے آفیشل ویب پورٹل لانچ کردیا۔
kp.gov.pk/
عوام اور حکومتی محکموں کے درمیان رابطوں اور معلومات کے تبادلے میں آسانی متعلقہ محکموں کے حوالے سے اہم اطلاعات، اور دیگر معلومات پورٹل پر دستیاب ہوں گی۔
Deputy Commissioner Buner retweeted
CS KP Dr Shahzad Khan Bangash held a meeting with all DCs to review arrangements of door to door Covid vaccination starting Feb 1st.
CS directed to carry out vaccination campaign in coordinated manner for realistic outcomes and promulgate enhanced restrictions in Covid hotspots.
Deputy Commissioner Buner retweeted
In the wake of surge in COVID-19 cases and increasing positivity, CS KP Dr Shahzad Khan Bangash held a meeting with all Deputy Commissioners to review the situation, restrictions, as well as the status of vaccination in the province.
Sec Health and Sec Home were also present.
Deputy Commissioner Buner retweeted
حکومت خیبر پختونخوا نے 25 ہزار ماہانہ وظائف پر ایک سال کی مدت کے لئے 1 ہزار 2 سو 53 کمیونیکیشن/سوشل میڈیا انفلوئیسنز انٹرنیز کا اعلان کیا ہے۔
خواہشمند افراد 11 جنوری 2022 تک نیچے دیے گئے لنک پر اپلائی کر سکتے ہیں
internships.kp.gov.pk/view-i…
Deputy Commissioner Buner retweeted
ہیلتھ انشورنس جو زیادہ تر ترقیاتی ممالک میں بھی لوگوں کے لیے ایک خواب ہے؛ الحمداللہ خیبرپختونخوا میں یہ حقیقت بن چکا ہے۔ اب خیبرپختونخوا کا ہر شہری اس سہولت سے مستفید ہورہا ہے اور اگر گھر میں کوئی بیماری آجائی تو اب گھر جائیداد اور سونا فروخت کرنے کی ضرورت نہیں.
Deputy Commissioner Buner retweeted
وزیر اعظم عمران خان آج ڈی آئی خان میں کسان کارڈ منصوبے کاافتتاح کرینگے. منصوبے سے زراعت کے شعبہ میں انقلابی اصلاحات اور تبدیلیاں آئیگی۔
Deputy Commissioner Buner retweeted
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کے
احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر میں کرونا وباء سے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ کیا جا رہا ہے.
#PMRUKP #COVID19 #SmartLockdown #vaccinations
Deputy Commissioner Buner retweeted
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، ڈاکٹر کاظم نیاز نے کرونا ویکسینیشن مہم کے اہداف کی حصولی پر تمام افسران کو سراہا اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بھر پور تعریف کی.
#PMRUKP #CSKP #COVID19 #VaccinationDrive
Deputy Commissioner Buner retweeted
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa calls for effective implementation of price control mechanisms to eliminate hoarding and price hike.
@KashifjilaniPMS @adilrazakhattak @akifjustonline







































