Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_) header
Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_) profile picture

Official account of Deputy Commissioner quetta

Joined July 2025
Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)Photo by Deputy Commissioner Quetta (@dcquetta_)
Deputy Commissioner Quetta retweeted
Every climate-resilient home carries a story. 🏠 In the aftermath of the devastating 2022 floods, the families of Hanna-Urak, Balochistan, have shown remarkable strength. With the support of the Government of Germany through @KfW_Islamabad 🇩🇪, and in partnership with the Government of Balochistan @dpr_gob, #UNDPinPakistan is working alongside these communities to rebuild with dignity through climate-resilient housing while strengthening their resilience against the climate shocks of tomorrow. #FloodRecoveryProgramme #BuildForwardBetter #ClimateResilience
3
17
36
2,751
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر (صدر) حمزہ انجم نے نواں کلی میں 210 راشن پیکجز مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے۔
1
2
5
496
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق گرانفروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری۔ کارروائی کے دوران 13 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا، جبکہ 5 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ عوام کو ریلیف کی فراہمی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے اقدامات بلا تفریق جاری رہیں گے۔
1
1
618
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی مجموعی کارکردگی: *●254 دکانوں کا معائنہ* *●51 افراد گرفتار* *●45 افراد جیل منتقل* *●18 دکانیں سیل سیل* سب ڈویژن (سٹی) 65 دکانوں کا معائنہ 12 افراد گرفتار 6 دکانیں سیل سب ڈویژن (صدر) 70 دکانوں کا معائنہ 10 افراد گرفتار 4 دکانیں سیل سب ڈویژن (سریاب) 74 دکانوں کا معائنہ 13 افراد گرفتار 10 افراد جیل منتقل 6 دکانیں سیل سب ڈویژن (کچلاک) 47 دکانوں کا معائنہ 8 افراد گرفتار 6 دکانیں سیل ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مصنوعی مہنگائی، ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی.
2
7
399
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 21 واں اجلاس صوبائی اپیکس کمیٹی کی پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت، مؤثر دفاعی حکمت عملی اور بروقت جوابی کارروائیوں پر پاک فوج کو خراجِ تحسین۔ وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار محکمہ داخلہ کی جانب سے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ میں بتایا گیا کہ بلوچستان سے 7 لاکھ 21 ہزار جبکہ مجموعی طور پر بلوچستان کے راستے تقریباً 10 لاکھ افغان مہاجرین کو واپس بھجوایا جا چکا ہے، غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مستند اطلاع دینے والے کے لیے 50 ہزار روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔ پوست کی کاشت میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ، 330 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بریفننگ میں بتایا گیا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 9 افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز، برطرفی کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی میں ملوث عناصر کے اہل خانہ کی جانب سے اظہار لاتعلقی کو مثبت پیش رفت قرار دیا گیا۔ ایف آئی اے نے بلوچستان میں حوالہ ہنڈی اور بھتہ خوری کے خلاف مؤثر کارروائیوں پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 24 ملزمان گرفتار، 16 کو سزائیں دلوائی گئیں، مزید کارروائیاں جاری ہیں، جس پر صوبائی اپیکس کمیٹی نے ایف آئی اے کی کارکردگی میں بہتری پر اظہار اطمینان کیا اور اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔ ایک سال کے دوران 2 لاکھ آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخل کیا گیا، بلوچستان کی 12 جامعات میں سے 10 میں بائیو میٹرک حاضری نظام نصب کیئے گئے، بریفننگ۔ اپیکس کمیٹی کی آئندہ مرحلے میں کالجز اور اسکولوں میں بھی بائیو میٹرک نظام کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت۔ ڈیٹرنس کے مؤثر نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے، معاشرے میں ریاستی رٹ مستحکم ہو رہی ہے، دہشتگردی کے خلاف ریاستی بیانیے کو مضبوط اور واضح بنانا ناگزیر ہے۔ مزدور کا بچہ مزدور نہیں رہے گا، تعلیم اور میرٹ کے ذریعے نئی منزلیں حاصل کرے گا، رواں سال 5 مزدوروں کے بچے پی اے ایف میں منتخب ہونا صوبے کے لیے قابل فخر اعزاز ہے۔ 28 ہزار بلوچ نوجوان پاکستان آرمی اور ایف سی میں خدمات انجام دے رہے ہیں، یہ بلوچستان کی حب الوطنی کا ثبوت ہے۔ امن و استحکام کے قیام کے لیے تمام ریاستی ادارے ایک صفحے پر ہیں، کسی کو صوبے کا امن سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے۔ ریاست کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں ہوگی، قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کمانڈر کوئٹہ کور ، اعلیٰ سویل اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی
10
17
769
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق سب ڈویژن (سٹی) میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ مجموعی طور پر 42 دکانوں کا معائنہ کیا گیا۔ 9 افراد گرفتار کیے گئے، جن میں سے 5 افراد کو جیل منتقل کر دیا گیا، جبکہ 3 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف کی فراہمی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے متحرک ہے۔
1
2
9
690
Deputy Commissioner Quetta retweeted
ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے 1500 مستحق خاندانوں میں رمضان ریلیف پیکج تقسیم۔۔۔۔
2
4
290
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق سب ڈویژن (کچلاک) میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ مجموعی طور پر 47 دکانوں کا معائنہ کیا گیا۔ 08 افراد گرفتار کیے گئے، جن میں سے 08 افراد کو جیل منتقل کر دیا گیا، جبکہ 7 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف کی فراہمی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے متحرک ہے۔
2
5
316
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق سب ڈویژن (صدر) میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ مجموعی طور پر 70 دکانوں کا معائنہ کیا گیا۔ 11 افراد گرفتار کیے گئے، جن میں سے 10 افراد کو جیل منتقل کر دیا گیا، جبکہ 3 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف کی فراہمی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے متحرک ہے۔
1
2
3
272
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق سب ڈویژن (سٹی) میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ مجموعی طور پر 42 دکانوں کا معائنہ کیا گیا۔ 9 افراد گرفتار کیے گئے، جن میں سے 5 افراد کو جیل منتقل کر دیا گیا، جبکہ 3 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف کی فراہمی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے متحرک ہے۔
2
3
339
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی کے وژن کے تحت ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری۔۔۔
2
3
367
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی کے وژن کے تحت تحصیل پنجپائی میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم۔۔۔
2
3
254
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ریلیف پیکج کے تحت دور دراز علاقوں تک مستحقین کی دہلیز پر امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ نگرانی اسسٹنٹ کمشنر صدر کیپٹن (ر) حمزہ انجم اور اسپیشل مجسٹریٹ حسیب سردار نے پنجپائی کے دور افتادہ علاقوں میں ایک ہزار (1000) مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ عوامی خدمت کے اس مشن میں بھرپور انداز سے مصروفِ عمل ہے تاکہ ریلیف ہر گھر تک باعزت طریقے سے پہنچایا جا سکے۔
2
3
496
Deputy Commissioner Quetta retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خصوصی ریلیف پیکج کے تحت مستحق افراد میں راشن کی منصفانہ تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
1
5
403
Deputy Commissioner Quetta retweeted
گڈ گورننس کی بنیاد انسان ہوتے ہیں، فائلیں نہیں گڈ گورننس عمارتوں یا فائلوں سے نہیں بلکہ اُن افسران سے جنم لیتی ہے جو عوامی خدمت کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ اسی وژن کے تحت بلوچستان سول سروسز اکیڈمی قائم کی گئی تاکہ افسران اختیارات کے ساتھ انسانی احساس کے ساتھ فیصلے کرنا سیکھیں۔ یہ اکیڈمی اسسٹنٹ کمشنرز، سیکشن افسران اور دیگر سول افسران کو عملی، فیلڈ پر مبنی تربیت فراہم کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی قیادت میں یہ ادارہ اس عزم کی علامت ہے کہ بلوچستان میں گورننس طاقت نہیں، اعتماد پر قائم ہوگی۔ #GoodGovernance #PublicService
4
34
5
49
10,538
Deputy Commissioner Quetta retweeted
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مجموعی صورتحال معمول کے مطابق ہے۔ صوبے بھر میں اہم شاہراہیں کھلی ہیں، ٹریفک بلا رکاوٹ رواں دواں ہے اور روزمرہ سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ امن و امان کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ افواہوں سے گریز کریں، ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور صرف مستند معلومات پر اعتماد کریں۔
2
15
4
19
1,665
Deputy Commissioner Quetta retweeted
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے بیوٹمز یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیشن ڈیزائن اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے شعبوں سے وابستہ طلباء سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران طلباء نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، تعلیمی سرگرمیوں اور انڈسٹری سے متعلق مسائل و تجاویز سے آگاہ کیا، جبکہ ڈپٹی کمشنر نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے عملی میدان میں مہارت کے فروغ پر زور دیا۔
4
1
265
Deputy Commissioner Quetta retweeted
علاج تک آسان رسائی، عوامی سہولت، حکومتی ترجیح حکومتِ بلوچستان عوام کو اُن کے اپنے علاقوں میں صحت کی سہولتیں فراہم کر رہی ہے۔ گزشتہ 20 مہینوں میں صوبے بھر کے 164 بی ایچ یوز دوبارہ فعال کیے گئے، جس سے دور دراز اضلاع میں رہنے والے ہزاروں خاندانوں کو علاج کے لیے طویل سفر سے نجات ملی۔ ان مراکز میں ڈاکٹرز، ضروری ادویات، جدید آلات، سولر بجلی اور بائیومیٹرک حاضری نظام کے ذریعے مریضوں کو بروقت سہولت میسر ہے۔ یہ اقدام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹ ی کے عوام دوست وژن، حکومتِ بلوچستان اور محکمۂ صحت کی مشترکہ کوششوں کا ثمر ہے تاکہ علاج اب لوگوں کے قریب، اُن ہی کی دہلیز پر ہو۔
1
34
7
23
6,230
Deputy Commissioner Quetta retweeted
ایک مہذب معاشرے کی پہچان یہ ہے کہ وہ اپنے کمزور اور معذور شہریوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ نے اس سوچ کو عملی شکل دے دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، مہراللہ بادینی کی خصوصی ہدایات پر معذور افراد کی سہولت کے لیے جدید ریمپ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، تاکہ وہیل چیئر استعمال کرنے والے افراد بلا رکاوٹ دفتر میں داخل ہو سکیں۔ یہ اقدام اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ ہر شہری کو برابر کی عزت، سہولت اور رسائی فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے۔
1
4
1
5
465
Deputy Commissioner Quetta retweeted
2
6
2
4
627