Pink Salt (@depinksalt) header
Pink Salt (@depinksalt) profile picture

sky is the limit

Joined November 2022
Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)
❤️❤️❤️
He is Allah🥹😍😍😍. Can’t get enough of these amazing verses 🤍🤍🤍.
1
5
895
"Khyber Pakhtunkhwa"
پر امن احتجاج میں پولیس کی فائرنگ گورنر راج نامنظور #گورنر_راج_نامنطور
29
"Khyber Pakhtunkhwa"
ضلع صدر انصاف یوتھ ونگ ایبٹ آباد ندیم خان پر آج دوسرے روز بھی پولیس چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے یہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے
40
"Khyber Pakhtunkhwa"
Oceans of people came to out on streets against the Governors Rule in Khyber Pakhtunkhwa Bara Bazar, Pakistan.
28
"Khyber Pakhtunkhwa"
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔ #گورنر_راج_نامنظور
18
Pink Salt retweeted
ضلع خیبر جمرود میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج ۔ #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور
2
109
1
330
2,808
Pink Salt retweeted
باڑہ میں مظاہرین سیدھی فائرنگ کے باوجود بار بار نکل رہے ہیں
27
727
7
1,984
15,767
ہم کسی گولی لاٹھی کی سرکار کی وجہ سے اپنے تحریک سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹینگے۔
103
1,977
7
6,669
34,624
This is how Pakistanis are being treated just because they were Exercising their fundamental & Constitutional right to Protest. @amnesty @UNHumanRights
6
143
4
272
4,074
Pink Salt retweeted
کل پی ٹی آئی کی حکومت گرائی گئی اور آج بکتربند گاڑیاں پہنچ گئیں جن کے بارے میں سہیل آفریدی نے بتایا تھا کہ پیمنٹ دینے کے باوجود مال ہمیں نہیں دیا جا رہا ۔ مطلب دہشتگردی بہانہ ہے پی ٹی آئی نشانہ ہے ! #گورنر_راج_نامنظور
2
157
1
337
3,812
Pink Salt retweeted
خیبر پختونخوا کے عوام یہ کبھی نہیں بھولیں گے۔ یہ ایس ایس پی آپریشنز پشاور، فرحان خان ہیں، جنہیں عوام کے تحفظ کے لیے ہمارے ٹیکسوں کے پیسوں سے تنخواہ دی جاتی ہے۔ لیکن عوام کی حفاظت کرنے کے بجائے یہ بے شرمی سے ان سیاسی کارکنوں پر حملے کرنے میں مصروف ہیں جو اپنے آئینی حقوق اور بنیادی جمہوری اقدار کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ ایک سرکاری ملازم جو پُرامن سیاسی کارکنوں کے خلاف کرائے کے غنڈے کا کردار ادا کرنے لگے، وہ نہ وردی پہننے کا حق دار ہے اور نہ ہی تنخواہ لینے کا۔ انتہائی شرمناک!!
20
26
428
Pink Salt retweeted
پشاور یونیورسٹی کے طلبہ اس وقت سڑکوں پر گورنر راج کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے ۔
164
640
4,113
پولیس کی جانب سے پرامن کارکنان پر سیدھی گولیاں
13
406
3
962
7,679
انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان خیبر جمرود میں نکل آئے ہیں یہی نوجوان ان کو شکست دیں گئے
1
58
187
3,794
Pink Salt retweeted
🚨اہم پیغام۔ کل اس وقت تک لیڈرشپ/پارٹی فیصلہ کر دے گی اگلے لائحہ عمل کا انتظار کریں بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا، ہم نے سب سے پہلے عمران خان کو رہا کروانا ہے اور پھر حقیقی ازادی کے حصول تک لڑنا ہے، ایم این ای اقبال افریدی۔
23
669
7
2,390
48,305
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے مانسہرہ حجرے میں پولیس کے داخلے اور وہاں پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
9
653
1,456
29,353
Today in Khyber Pakhtunkhwa, supporters of Tehreek-e-Insaf have taken to the streets and are chanting slogans against the government. #pakistan
81
286
4,623
Pink Salt retweeted
Peshawar University Students on roads at midnight protesting against the Pakistani establishment led by Asim Munir. Pakistan has imposed a STATE OF EMERGENCY in Khyber Pakhtunkhwa, removing the elected CM & the provincial government led by jailed ex-PM Imran Khan’s party.
10
1
19
10,181
Police open fire on peaceful protesters in Bada Bazaar, who were demonstrating against the imposition of Governor’s Rule in Khyber Pakhtunkhwa. Is this how the government responds to peaceful dissent? Instead of listening to the people, it resorts to force. The people of KP deserve democracy, justice, and respect for their constitutional rights not bullets and repression. #مارچ_خان_کی_رہائی_تک #نکلو_پشاور_کی_طرف
2
3
184
سابق مئیر سوات شاہد علی خان کے گھر پر رات کے اندھیرے میں پولیس کا چھاپہ
20
706
6
2,036
47,686
میاں شرافت علی کہ حجرہ سوات میں پولیس کا چھاپا اس وقت پختون خواہ پولیس پنجاب پولیس کو بھی پیچھے چھوڑنے پہ تلی ہوئی ہے منتخب نمائندگان کے گھروں میں اس طرح چھاپے مارے جا رہے ہیں جو کہ انتہائے افسوسناک ہے۔۔۔
7
488
6
961
18,134