
Doctor | Spoke to @ImranKhanPTI on 20.04.22 in #TwitterSpace 💚 "They plan. And Allah plans. And Allah is the Best of Planners." ~ (Qur'an 8:30)
Joined January 2010
- Tweets88.9K
- Following1.3K
- Followers38.5K
- Likes76.1K
DNA 🧬 retweeted
عمران خان کے گھر کا دروازہ کرین کے ذریعے توڑا گیا، باقی قیادت کے ساتھ جو کچھ کیا گیا، وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے۔ مولانا سمیت یہ سب اس وقت خاموش بینفشری بنے بیٹھے تھے۔ آج مولانا صاحب کی رہائش گاہ سیل ہو رہی ہے۔ اس کے بعد اب باقی سب کی بھی باری آنی ہے۔ بھاری، بھاری، سب کی باری
DNA 🧬 retweeted
عمران خان نے اس چیف جسٹس کے نام خط لکھ کر اس کو عزت بخشی ، احساس دلوایا کہ یہ پاکستان کے نظام انصاف کا چیف ہے اس کے پاس کچھ اتھارٹی ہے
لیکن بدلے میں اس نے مجرمانہ خاموشی اختیار کرکے ثابت کردیا کہ یہ چیف نہیں بلکہ ایک کرنل کے دفتر کے باہر بندھا ہوا پالتو جانور ہے جس کی نا حریت باقی رہی ہے اور نا ہی غیرت اور نا ہی اسے اپنے حلف کا کوئی پاس ہے !!
DNA 🧬 retweeted
عمران خان کی بیوی کے خلاف عدت جیسے گھٹیا الزامات لگے، سڑک پر جیل کے سامنے ہراساں کرنے کی کوشش ہوئی، عمران خان کی بہنوں کو جیل کے سامنے اور گھروں کے اندر سے گرفتار تک کیا گیا، لیکن مولانا خاموش رہے،
آج ان کے گھر کی خواتین کے ساتھ یہ سلوک ہو رہا ہے لیکن ہم خاموش نہیں رہیں گے اس ظلم و زیادتی کی شدید مزمت کرتے ہیں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کبھی نہیں ہونے چاہیں
DNA 🧬 retweeted
یہ 'مولانا کارٹون شو' جان بوجھ کر لگایا ہے۔
اُس مومینٹم سے توجہ ہٹائی گئی جو بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے کپتان عمران خان کے خط کے منظرِ عام پر لانے سے پیدا ہوا تھا!
They are running down the clock on Kaptaan
اِس سے پہلے بہت دیر ہوجائے، ہسپتال منتقلی اور رہائی کی کھپ ڈالو!
DNA 🧬 retweeted
جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے!
وقت کا پہیہ بڑی تیزی سے گھومتا ہے۔ اپریل 2022 میں جب عمران خان کی منتخب حکومت گرائی گئی تو اس وقت کے اتحادی مٹھائیاں بانٹ رہے تھے اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے تھے۔ لیکن آج وقت نے پلٹا کھایا ہے؛ جن لوگوں کو اقتدار دلایا گیا تھا، آج وہی مولانا فضل الرحمٰن، ان کے خاندان اور کارکنان کے ساتھ وہی سلوک کر رہے ہیں جو کل دوسروں کے ساتھ کیا گیا تھا۔
یاد رکھیں! عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ حقیقی عزت اسی وقت ملتی ہے جب انسان حق کے ساتھ کھڑا ہو؛ باطل کا ساتھ دینے والوں کا انجام ہمیشہ عبرت ناک ہوتا ہے۔
DNA 🧬 retweeted
مریم نواز وہ دن یاد کرو جب رات کے 3 بجے مولانا فضل الرحمان کے پاس آتی تھی۔۔۔!!!
رہنما جۓ يو ائی اف راشد محمود سومرو
DNA 🧬 retweeted
🚨🚨جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی
DNA 🧬 retweeted
سئنیر صحافی حامد میر کے مطابق اسلام آباد کے جس گھر پر اج پولیس کارروائی کر رہی ہے
یہاں مولانا کی سربراہی میں عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے پی ڈی ایم کے اجلاس ہوا کرتے تھے
DNA 🧬 retweeted
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی
26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
DNA 🧬 retweeted
Pakistani prisoners face poor access to health care. Ex-PM Imran Khan has appealed for urgent medical care for himself & his wife. Khan’s appeal echoes complaints from other high profile prisoners about denial of medical care as a form of punishment. hrw.org/news/2026/11/24/paki…






















