Doctor waseem khan (@drw097) header
Doctor waseem khan (@drw097) profile picture

+971508782581🇦🇪 +923077782097🇵🇰

Dubai, United Arab Emirates
Joined February 2021
Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)Photo by Doctor waseem khan (@drw097)
Doctor waseem khan retweeted
پاکستان زندہ آباد ❣️ #love Pakistan @maryamnawazkhan @CMSHABAZSHARIF
1
30
Doctor waseem khan retweeted
اسلام علیکم اسلام واقعات کو ایک سال سے اوپر ہو گیا ہے ہم لوگوں کو انصاف نہیں مل الٹ آج پھر اہ کر ان لوگوں نے ہمارے فیملی اور بچوں کو تنک کیا ہے @ARYSabirShakir @chsandhilaa @Asadrchaudhry @maryamnawazkhan @ShabazSharif3
4
1
42
Doctor waseem khan retweeted
اسلام علیکم جیسا کے آپ سب دوستوں کو پتہ کجھ مہینے پہلے شورتی فیملی نی آہ کر ہمارے آنے جانے کا راستہ توڑ دیا تھا پھر ہم نے پولیس کو کال کے اور پولیس آہے اور کوئی کاروی نہیں ہوں پھر ہم عدالت بھی گی وہاں پر بھی کیس چل رہا ہے ابھی تک کوئی انصاف نہیں ملا میرے عدالت سے انصاف کے اپیل
33
1
469
Doctor waseem khan retweeted
یہ بھی کسی مقدس برہمن کی بیوی ہو گی جسے اچھوت شُودروں پر اتنا غصہ ہے۔
171
851
32
2,582
85,962
( عوامی سروے ) ان میں سے عوام کسے لیڈر اور کسے گیدڑ کا خطاب دینا چاہتی ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیں.... #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
10
275
1
19
6,841
پبلک سروے !! آپ حقیقی لیڈر کسے مانتے ہیں ؟؟ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
156
786
12
104
15,521
Doctor waseem khan retweeted
قوم کا اصل ہیرو کون ہے۔۔۔۔؟؟
355
5,154
56
1,070
162,513
Doctor waseem khan retweeted
“دوسری جنگ عظیم کے دوران جب جرمن طیارے لندن پر بمباری کر رہے تھے تو وزیرِاعظم ونسٹن چرچل نے کہا تھا: "اگر ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں، تو ہمیں شکست نہیں ہو سکتی۔" بدقسمتی سے، آج ہمارا عدالتی نظام اس معیار کے بالکل برعکس کھڑا ہے۔ انصاف نہ صرف تاخیر کا شکار ہے، بلکہ دانستہ طور پر دبایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قید میں رکھا گیا ہے۔ میرے وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات نہ ہونے دینا ان جعلی مقدمات کی قلعی کھول دیتا ہے۔ خواتین کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، وہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان کا امیج تباہ کر رہا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مسلسل جیل میں رکھنا، عالیہ حمزہ کی بلاجواز گرفتاری، اور بشریٰ بی بی کو ایسے مقدمے میں سزا دینا جس سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں، اس انتقامی طرز سیاست کا واضح ثبوت ہے۔ عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا ہے۔ مجھے اپنے وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ کورٹ پیکنگ کے ذریعے انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ: 1. میرے کیسز کی سنوائی ہی نہ ہو تاکہ جھوٹے مقدمات میں مجھے قید رکھا جا سکے۔ 2. الیکشن کے بعد بننے والے جعلی حکومتی سیٹ اپ کو قانونی تحفظ دیا جا سکے۔ افغان مہاجرین سے متعلق موجودہ پالیسی ہرگز درست نہیں۔ ان کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک اور زبردستی ملک بدری کے اقدامات ملک میں مزید بدامنی اور نفرت کو ہوا دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ بلوچستان طرز کے اغوا کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جو کہ انتہائی قابل تفشیش ہیں- “فیصلہ سازوں” کی غلط پالیسیوں کے نتائج کا ملبہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر آئے گا اس لیے علی امین کو ان معاملات پر ایکشن لینا چاہیے- دھاندلی کے کیسز ایک سال سے لٹکے ہوئے ہیں ، اس حوالے سے جنید اکبر سیاسی اور احتجاجی حکمت عملی بنائیں- بار کونسلز الیکشن میں انتظار پنجوتھہ انصاف لائیرز فورم کے اپنے امیدوار سامنے لائیں اور ساری پارٹی صرف اپنے امیدواران کو سپورٹ کرے-“ اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
2,304
24,894
582
48,481
1,777,927
Doctor waseem khan retweeted
“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکا۔ میری 2019 میں کی گئی پیشن گوئی کے مطابق ایک بار پھر ویسا ہی پہلگام واقعے کے بعد بھی ہو رہا ہے۔ خود احتسابی یا شفاف تحقیقات کی بجائے مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔ ایک ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نہ کہ ایسے خطے میں اشتعال انگیزی جسے پہلے ہی “جوہری فلیش پوائنٹ” کہا جاتا ہے۔ پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کے پاس ہر وہ صلاحیت موجود ہے جس سے وہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے سکتا ہے، جیسا کہ ایک متحد قوم کی مکمل حمایت یافتہ تحریک انصاف کی حکومت نے 2019 میں دیا تھا۔ میں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی ہے۔ میں مسلسل یہ بات اجاگر کرتا رہا ہوں کہ آر ایس ایس کے نظریے کے تحت چلنے والا بھارت نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم، جو آرٹیکل 370 کے غیر قانونی خاتمے کے بعد مزید بڑھ گئے ہیں، کشمیری عوام کی آزادی کی خواہش کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔ نواز شریف یا آصف زرداری جیسے مفاد پرست سیاستدانوں سے بھارت کے خلاف کسی مضبوط مؤقف کی توقع رکھنا محض بیوقوفی ہے۔ وہ کبھی بھارت کے خلاف بولنے کی جرأت نہیں کریں گے کیونکہ ان کا ناجائز پیسہ اور کاروباری مفادات بیرون ملک ہیں۔ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اور انہی مفادات کے تحفظ کے لیے بھارت کی جارحیت اور پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات پر خاموش رہتے ہیں۔ ان کا ڈر صرف یہ ہے کہ اگر انہوں نے سچ بولا تو بھارتی لابیاں ان کے آف شور اثاثے منجمد کروا سکتی ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج پاکستانی قوم ایک جعلی اور دھاندلی ذدہ فارم 47 رجیم کے باعث تقسیم ہو چکی ہے، لیکن مودی کی جارحیت نے پاکستانی عوام کو بھارت کے خلاف ایک آواز میں متحد کر دیا ہے۔ ہم اس جعلی حکومت کو مسترد کرتے ہیں، لیکن من حیث القوم بھارت کی جنگی جنون اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانے والے عزائم کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ کسی بھی بیرونی دشمن کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے قوم کا اندرونی طور پر متحد ہونا ضروری ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان تمام اقدامات کو روکا جائے جو قوم میں مزید تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔ ریاست کی تمام توانائیاں سیاسی انتقام پر صرف ہونا اس نازک وقت میں قوم کی داخلی یکجہتی کو کمزور کر رہا ہے اور بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو رہا ہے- — اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
2,250
25,765
414
53,558
1,347,609
Doctor waseem khan retweeted
جب عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی جاتے ہیں تو پھر کچھ اس طرح سوالات اور جوابات ہوتے ہیں اور یہ ویڈیو آج کافی لوگوں کو تکلیف پہنچائے گی 🔥
43
5,807
52
16,277
128,367
Doctor waseem khan retweeted
طلباء کا جم غفیر اس وقت سڑکوں روڈوں پر موجود ہے یہ طلباء انقلاب لائیں گے عمران خان کی رہائی کا سبب بھی یہی طلباء بنیں دیکھنا انکو سپورٹ کرتے رہو ویڈیو پھیلائیں
82
3,906
41
10,290
123,930
Doctor waseem khan retweeted
ابھی پتا چل جائے گا ، کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ۔
2,746
2,043
187
11,158
267,894
کہا جاتا ہے کہ تعریف وہ جو دشمن کرے۔ منصور علی خان سے دشمنی تو کوئی نہیں مگر بہت سے اختلافات ضرور ہیں مجھے، جیسے انھیں مجھ سے ہیں۔ بہرحال منصور علی نے تعریف کی اور مجھے بہت حیرانگی ہُوئی۔
217
2,459
28
14,529
273,707
Doctor waseem khan retweeted
اداکارہ کا حناء بیت کا پاکستانیوں کے نام پیغام وہ سب لوگ جو اقتدار میں ہیں ان سب کو مل کر خان صاحب کو باہر نکالنا ہے۔۔فسطائیت کو ختم کرنا ہے۔۔آج حق ادا کر دیجیے اپنا پاکستانی ہونے کا
73
2,053
14
6,171
63,968
Doctor waseem khan retweeted
میرا ہیرو۔۔ میرے بابا۔ میری جان۔ ایک زمانے میں فخر پاکستان کے نام سے جانا جاتا تھا۔ گوہر بانو قریشی
151
3,569
20
21,616
297,979
Doctor waseem khan retweeted
خدا کا واسطہ ہے یہ خوف کی زنجیریں توڑ دیں ۔۔۔۔۔
64
2,042
33
5,316
53,033
✌🏻
24
500
4
2,321
13,108
Doctor waseem khan retweeted
میں،فواد اور میری بیٹیاں اس پرامن احتجاج کا حصہ بنیں گے۔ انشاءاللہ ! #نکلو_پاکستان_کی_خاطر – at Islamabad, Pakistan
395
621
41
5,242
96,066
Doctor waseem khan retweeted
پر امن احتجاج تو ہوگا ! #4thoctober #ReleaseImranKhan #Releasebushrabibi – at Islamabad, Pakistan
254
240
40
3,127
62,542
فیصل آباد♥️شہزادے لگے او
52
1,961
11
10,017
69,837