آنکھوں کی چمک
جینے کی لہک
سانسوں کی روانی واپس دے
میں تیرے خط لوٹا رہا ہوں
تو میری جوانی واپس دے
1
3
میں خود سے دور بہت دور جا بسوں گا کہیں
یہ طہ تو کر ہی چکا ہوں بہانا چاہتا ہوں
بیرون ذات کسی سے نہیں ہے خوف مجھے
میں اپنے آپ کو خود سے بچانا چاہتا ہوں
1
4
وہ اپنے لہجے سے غالب کو میر کرتی ہے
ہزار واہ کو ہائے بنانا جانتی ہے
تو ایک یہ کے بلا کی وہ خوبصورت ہے
اور دوسرا کے وہ چائے بنانا جانتی ہے




