Pinned Tweet
غلیظ کون؟ بے عزتی کس کی ہوتی ہے؟
82%پہلے گالی بکنے والا
5%جوابی گالی دینے والا
12%خاموشی سے گالی سہنے والا
40 votes • Final results Wasim Akram.متقی retweeted
صوبوں کے نقشے بدلیں یا ان کے نام بدلے
بات تو تب ہو کہ جب یہ ہائبرڈ نظام بدلے
رہے اگر وہی اشرافیہ وہی سب پرانے چہرے
کیا ہی بھلا ہوگاہماراجب تک نا یہ تمام بدلے
سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی
کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے
ہم تو معصوم تھے جرم ہم سےہےکروایا گیا
جانو تم نے کب اپنےکرتوت اپنے کام بدلے
جمہوریت اچھی وہ برے لگنے لگے سبکو آج
تب وہ اچھے تھےجب ترامیم کیں جب فارم بدلے
مل جائے اقتدار تو گن پھر گانے لگیں گے ان کے
شرمائے گرگٹ رنگ جتنے یہ صبح شام بدلے
صوبے چار ہوں چھ بناؤ یا کردو بارہ تیرہ
ہے معتبر وہی جو حالاتِ ملک کو قوم بدلے
#ایویں اک #خیال آیا
#ہما_چغتائی
Wasim Akram.متقی retweeted
خواتین و حضرات-ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں - دو نمبری جمہوروں کے خطبات جمہوریت کا وقت زور و شور سے ہوا چاہتا ہے- سیٹ بیلٹ باندھ لیں کہ کہیں گھن گرج سے شاخ نازک پر بیٹھی بیبی جمہوریت کلٹی ہی نہ ہوجائے
Wasim Akram.متقی retweeted
“فوج کی مداخلت سے اقتدار مل جائے تو سو بسم اللہ چھن جائے تو جمہوریت کو خطرہ”
دس نمبری جمہوروں کی کل اوقات
I have no doubt that PM of Canada @MarkJCarney is seen enviously by citizens of many countries of the world.
Rachel Maddow: Do you think that there is a leader of the free world right now?
Hillary Clinton: Maybe Mark Carney.
1
3
290
His accuracy reminds me of mohd- Asif.@pacera26.
• Glenn McGrath took 4 years to get his first 7 wicket haul
• Wasim Akram did that in 9 years
• Dale Steel got that moment in 7 years
• Sir Curtley Ambrose needed 2 years.
• Jasprit Bumrah, Josh Hazlewood, Pat • Cummins yet to taste that.
• James Anderson waited 5 years for that.
• Mitchell Starc hasn't got that until last year.
- Meanwhile Sir Saqib Khan did that on the 3rd day of his bowling career
- 7 wicket haul on debut and on a flat track. Years after year, Pakistan keeps producing the world class pacers 🥶
2
6
416
موثر فلسفی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں انکے اثرات بھی صدیوں تک رہتے ہیں
ہمارے ہاں اعلی ہنر مند افراد کی شدید قلت ہے مگر ہر دوسرا بے سرا فلسفی بنا ہوا ہے
3
5
454
مٹھائ پر اگر دو چیونٹیاں نظر آرہی ہیں تو امکان یہ ہے کہ آس پاس چیونٹیوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوگی 😂😂😂
165
Is it true @ak0108tibs ?
2
3
571















