Huma (@Humachughtai) header
Huma (@Humachughtai) profile picture
Pakistan
Joined January 2019
Photo by Huma (@Humachughtai)
میں ،میری سوچ،میری قوم، میرا فرقہ،میرا منسلک،میرا صوبہ،میری پارٹی ،میرا لیڈرہی سب سے افضل ہیں۔جب ہم اس وائرس سے نجات حاصل کر لیں گے تب ہی کسی اور وباء پر قابو پا سکیں گے۔
301
261
43
1,904
ناظم آباد پانچویں غیر قانونی فلور کی تعمیر کے دوران چوتھے فلور کی چھت بیٹھنے لگی بلڈر نے ڈنڈے لگا کر روک دی سندھ بلڈنگ کنٹرول کا عملہ غافل ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی اسسٹنٹ کمشنر ناظم اباد انسانی جانیں ضائع ہونے سے پہلے نوٹس لیں۔
1
21
24
1,232
شرم تم کو مگر آتی نہیں
1
30
76
993
جواب تو نہیں گالیاں دینے آجائیں گے مانیں گے نہیں کہ نا اہل ہیں لالچی ہیں پیسہ نہیں لگاتے
ایک کراچی والے نے اسلام آباد (جس کو تھر کے حوالے کرنے کی بات کی گئ تھی بلاول بھٹو جانب سے) اور پنجاب کا حوالہ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے لئے کئ سوالات کھڑے کر دیے ہیں اس ویڈیو میں۔ کیا کوئ ان باتوں کا جواب دے سکتا ہے؟
2
2
27
673
مدد کی جیسے کہ؟؟
سندھیوں نے سب سے بڑھ کر اردو اسپیکنگ کا ساتھ دیا ہے مگر ایک دھشتگرد لسانی ٹولے نے آپ لوگوں کا ستیاناس کر دیا اور أپ لوگ زیادہ تر ان کی زبان ہی بولتے ہیں تو ان کی زبان میں ہی جواب ملے گا۔
6
1
23
1,004
میرے آباء و اجداد کا تعلق پنجاب سندھ اور کشمیر سے ہے کچی
This quoted post is unavailable.
13
1
27
1,528
جی میں چغتائی ہوں میں آباؤ اجداد پاکستان کے رہائشی تھے تو
Replying to @Humachughtai
آپ چغتائی ہیں؟ اور آپکے آباؤ اجداد نے ہجرت نہیں کی؟
2
16
975
ہر کوئی جو اُردو بولنے والوں کا ساتھ دے یا کراچی کے بارے میں لکھے وہ مہاجر نہیں ہوتا Use your common sense if any
ہندوستان سے ائے بھگوڑوں نے مہاجر شناخت کو نہیں چھوڑا مگر ہجرت نہیں کی عقل کے اکابر۔
6
1
1
57
1,179
*پڑ کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ تہزیب یافتہ ہیں ویسے ایک غلط دوسرے کو درست نہیں کرتا۔ جب ہم دوسروں کے کرپشن کی بات کرتے ہیں تب آپ ری ایکٹ نہیں کرتے سندھ کی بات پر کرتے ہیں دوسرے کرپشن کرتے ہیں تھوڑا کام بھی کرتے ہیں اور اہم بات ہم سندھ واسی ہیں
Replying to @Humachughtai
سارے ملک میں کرپشن ھے سندھیوں کے پیچھے کیوں پڑھ گئی آپ؟
8
6
39
1,071
Replying to @Humachughtai
اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
1
1
5
235
آدم بھی آزاد تھے۔۔۔۔ ۔ دو سو سال انگریزوں کی غلامی کی اس پہلے بھی غلام تھے بات یہ ہورہی کہ پاکستان بننے سے سندھ کو کیا ملا؟ اور جواب ہے" آزادی" من مانی کرنے کی دھونس دھاندلی کرپشن کرنے کی
Replying to @Humachughtai
ھندو جو حکمران تھے وہ سندھی تھے ، لیکن آپ کلہوڑہ اور تالپور حکمرانوں کو بھول گئی اور اسی طرع عباسی بھی۔ ھم ھندوں سے الگ کوئی مخلوق نہی تھے۔ ھم ھی ھندوں تھے جن کے بڑوں نے اسلام قبول کیا۔
2
1
16
576
شاہراہ فیصل اتوار کا روز میاؤں کی گاڑی اور اس پر صبح کا وقت ہمیں اسپیڈ لمٹ کے اندر گاڑی چلانے میں تکلیف ہو رہی تھی( ہمیشہ سے تیز رفتار ڈرائیور رہے ہیں) ایسے میں پولیس کی گاڑی نے آگے سے ہٹنے کا اشارہ دیا ہم دائیں لین سے درمیان میں ہوگئے اس پولیس گاڑی کے پیچھے دو سفید بڑی گاڑیاں تھیں تینوں اسپیڈ لمٹ کی ایسی تیسی کرتے یہ جا وہ جا۔۔۔ اس ملک میں قانون صرف عام آدمی کے لیے ہے #ہما_چغتائی #میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ
11
13
1
93
2,568
فوڈ واک سستی شہرت
9
141
6
256
10,483
پہلی بات ہمارے ابا واجداد نے تو ہجرت ہی نہیں کی۔۔۔اس لیے ہم آپ کی طرح بکواس کر سکتے ہیں ویسے جس نے امریکہ دریافت کیا اس نے بھی ایسا دعویٰ نہیں کیا جیسا آپ لوگ کرتے ہیں۔ "ہماری آزاد دھرتی " پاکستان بننے سے پہلے 1757 سے 1947 تک انگریز حاکم تھے اس سے پہلے مغل اور ہندو حکمران تھے کون سی آزاد دھرتی تواڈے پیو دی۔ شکر گزار ہوں کہ اُردو بولنے والوں نے انگریزوں کی غلامی سے آپ کے آباء و اجداد کو آزادی دلوائی آج ان کی نسلیں کیسی بکواس کرتی ہیں بڑے افسوس کی بات ہے
یہ لوگ کچھ بھی بکواس کر دیتے ہیں یہ لوگ ہیں کون جو ایسی باتیں کرتے ہیں. جن کے بڑوں نے بھاگ کر ہندوستان سے آ کر ہماری دھرتی پر پناہ لی آج ان کی نسلیں کیسے بکواس کرتی ہیں. بڑے افسوس کی بات ہے.
56
43
12
139
4,994
سندھ بھی ہندوستان کا حصہ تھا تو اسے بھی وہیں بھیج دیں😁
Replying to @Humachughtai
صوبہ نہیں بنے گا البتہ ہم نسل پرست مہاجروں کو کو واپس انڈیا بیجھ سکتے ہیں انسانی ہمدردی کے تحت۔جب آئے تھے چڈی بنیان میں اب سوٹ میں جائیں گے
8
11
1
73
2,076
جعلی کرنل spotted
Replying to @Humachughtai
And I need girl 35+, who's rich and can send gifts and cash😜
3
9
755
ابھی سے تکلیف ۔۔
کراچی صوبے کا دارالخلافہ (کالو چوک کورنگی) اور صوبائی سوغات ماوا ہوگا
7
6
1
86
2,631
🚨غریدا فاروقی لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی مسلہ گھمبیر تھا پھر اگیا ماہر ڈاکٹر ارشاد بھٹی صاحب پھر ایسا علاج کیا کہ مریضہ کو فوری شفا حاصل ہوئی
24
317
5
795
32,060
Replying to @Humachughtai
Itni lambi post ni krta me bus mery Liye sirf sans chalti ho bandi ki bus qabool ha is qadr single pan 😂🤦
1
1
1
520
Need new bf. 38+, Single/ married Well read Knows how to talk Not too clingy. Can tolerate my clinginess. Need to be rich, able to send good gifts. Available 20/7 Can be form Pakistan Send dms with pic and
Need new bf. 48+, Single, Well read Knows how to talk Not too clingy. Can tolerate my clinginess. Need not be rich, just able to send good gifts. Available 22/7 Not from Pakistan. Send dms with pic and vn.
66
1
9
99
14,533
میئر کراچی سے رابطہ
دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آلودہ شہر لاہور میں فضائی آلودگی ختم کرنے کے لیے حکومت کو کیا فوری اقدامات کرنے چاہیے ؟
1
5
631