Khalid Mehmood (@e491k) profile picture

Ex senior engineer PTCL and social worker

Tandlianwala
Joined May 2015
Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)Photo by Khalid Mehmood (@e491k)
دبئی سے پاکستان انے والی ہر فلائٹ میں سینکڑوں پاکستانی ورکرز ویزا کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ ہو کر واپس ا رہے ہیں جس سے پاکستان میں نہ صرف بے روزگاری بڑھے گی بلکہ زر مبادلہ میں بھی کمی ائے گی نہ جانے ارباب اقتدار اور ٹی وی اینکرز اس مسئلے کو ہائی لائٹ کیوں نہیں کرتے
1
30
عرب امارات میں کام کرنے والے ورکرز جو کہ ویزوں کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان واپس ا چکے ہیں اور ان کے لیے کوئی روزگار نہیں ہے جبکہ پاکستان میں نوجوانوں کی پہلے ہی ایک بہت بڑی تعداد بے روزگار ہے کیا ایران اور امریکہ کے مسئلے کے علاوہ اس مسئلے پر بھی اداروں کی کوئی توجہ ہے
1
21
ہمارے حکمران دوسروں کے مسائل حل کروانے کے ساتھ ساتھ اگر تھوڑی سی توجہ دبئی میں رہنے والے پاکستانی ورکرز کے ریجیکٹ ہونے والے ویزوں پر بھی دین تو احسان عظیم ہوگا ہزاروں پاکستانیوں کے ویزے زنیو ہونے کی بجائے ریجیکٹ ہو رہے ہیں جو کہ سفارتی سطح پر انتہائی سنجیدہ حل طلب معاملہ ہے
1
65
ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں۔ ہر کسی سے ان کا ذکر نہیں کرنا چاہیے۔ جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ اپنی قدر کھو دیتا ہے۔
2
67
اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔ بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔
2
63
زندگی کا وہ حصہ جو آپ ماں باپ کے سائے میں بیٹھ کر ان کے احساس کی انکی بے لوث اور سچی بے باک محبتوں کی خوشبوؤں میں بسر کرتے ہیں وہ سب سے خوبصورت اور انمول ہے ناقابلِ فراموش ھے ،، ورنہ زندگی اس سے مختلف ہے جیسی ماں کے پہلو میں رہ کر محسوس ہوتی ہے۔
3
59
الســـلام و علیکم ! اللہ کریم سے رجوع کرنے میں کوئ "جھجھک" نہ کرو... اس کے پاس تو گذرے ھوۓ کل کی "معافی" بھی ھے اور آنے والے کل کا "انعام" بھی....
2
35
اے ہمارے رب. �ہمارےقدموں کواپنی رضا کی جانب موڑ دے.� ھم سے راضی ھوجا.�ھم پہ کرم فرما.�ھم پہ رحم فرما.�ھماری بخشیش فرما.�ھمارےگناہ معاف فرما.�ھم کوآنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما� یا اللہ ھم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما�( آمین )�
2
29
السلام علیکم! زندگی اصل میں بہت هلکی پهلکی هے بوجهہ تو سارا خواهشات کا هے انسان کی فطرت بهی عجیب ھے� وه تنقید جیسی سچائی پر ناراض هوتا هے اور�خوشامد جیسے دهوکے پر خوش هوتا هے.
2
27
السلام علیکم اکثر ہماری انکھیں وہی لوگ کھولتے ہیں جن پر ہم انکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں
2
25
انسانوں کے کردار کا اندازہ صرف مسجدوں میں سجدوں سے نہیں ، بلکہ بازار میں ان کی تجارت، دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے ان کے رویے سے لگایا جاتا ہے
1
5
41
السلام علیکم! تعلق بهی رزق کی مانند هوتا هے, اگر بدنیتی آجائے تو پهر برکت اٹھ جاتی هے"..!
1
3
39
*"اگر ہر شخص محبت کی بات کرنے کے بجائے دوسروں کو محبت دینا شروع کردے ۔ تو یہ دنیا جنت بن سکتی ہے۔"*
2
24
رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں بعض اوقات ہم اپنی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتےچلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کوگھنے سائے سے محروم کردیتے ہیں. الله پاک ھمارے ھر رشتے کو ھمیشه سلامت رکھے.(آمین)
1
23
الله تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے. رزقسب کو دیتا ہے، لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے. دو عمل ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی تولا نہیں جا سکتا، معاف کرنا اور انصاف کرنا.
1
21
السلام وعلیکم! زندگی اور وقت سے بڑا استاد کوئی نہیں زندگی ہمیں وقت گزارنے کے گر بتاتی ہے اور وقت ہمیں زندگی کی اہمیت سمجھاتاھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "اپنے بارے میں خیر کے سوا کچھ نہ کہو کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں." (مسلم)
1
22
دنیا میں بہترین رشتہ وہی ہے جہاں، ناراضگی کے بعد ایک معمولی سی مسکراہٹ اور ہلکی سی "سوری" سے زندگی دوبارہ پہلے جیسی ہو جائے۔ <3
1
13
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. جب تک طاقت اور اختیار ھو الله کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو کیونکہ انسان کی طاقت اور اختیار همیشہ باقی نہیں رهتے. ۔
2
19