Khalid Mehmood (@e491k) profile picture

Ex senior engineer PTCL and social worker

Tandlianwala
Joined May 2015
”ان درندوں کی گرفتاری کےلئےآوز اٹھائیں“ اوکاڑہ کےعلاقہ بصیرپورمیں با اثر نوجوانوں نےظلم و بربربیت کی انتہاء کردی گئی معمولی تلخ کلامی پراوباش نوجوانوں کاکمسن بچوں پروحشیانہ تشدد،ادارےکہاں ہیں کیاکاروائی ہوسکےگی؟
117
1,663
92
1,335
102,361
اندر ٹھپے لگ رہے ہیں
گجرات کنجاہ کا ایک پولنگ اسٹیشن بند کروا دیا گیا ہے۔
55
5,418
19
9,440
122,529
Khalid Mehmood retweeted
گجرات میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں ایسے ووٹ ڈالے گئے ہیں
504
4,667
415
8,338
957,251
اگر ٹھپے خود ہی لگانے تھے تو ہمیں ووٹ ڈالنے کیوں بلایا ؟ حامد میر #دھاندلہ_الیکشن_نامنظور
1
2
7
93
گجرات کے ایک پولنگ اسٹیشن پر 760 کل ووٹ كاسٹ ہوے جب کہ مسلم لیگ ق کے امیدوار کو 1643 ووٹ ملے۔۔۔ مار او ڈپٹی۔۔۔😌
96
2,330
29
6,003
51,660
ڈوب کے مر جاؤ پھر ،
ریٹرننگ آفیسر سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں پولیس والے ملنے نہیں دے رہے ، بیرسٹر گوہر علی خان
20
40
2
106
1,872
Khalid Mehmood retweeted
عمران خان کی سیٹیں چھین لی گئی 96گھنٹے تک نتائج نہیں آئے لیکن ہم اس پر بات ہی نہیں کرتے ٹی وی پر بیٹھ کر ہم فضول باتوں پر الجھا رہے قوم کو اصل میں ہمیں مسلہ ہی عمران خان سے ہے عمران خان نام کا آدمی اس ملک میں پیدا ہی کیوں ہوا امیر عباس🔥👏
7
1,127
6
2,836
54,701
خوبصورت اور اچھوتے مناظر صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان میں۔۔۔
پوری پوری کاپی بیلٹ پیپرز کی نطر آ رہی ہے ڈبوں کے اندر۔ 👇🏼
121
4,514
37
8,847
132,267
تحریک انصاف کے امیدوار حافظ ذیشان رشید کو پولیس RO کے دفتر کے اندر داخل نہیں ہونے دے رہی جبکہ ن لیگی امیدوار شعیب صدیقی RO آفس کے اندر موجود ہے
23
1,098
22
1,905
51,215
پی پی 32 گجرات میں سر عام سڑک کنارے دھاندلی کے مناظر ہمیں کیوں بلایا خود ہی ڈال لیتے سارے ووٹ۔ ووٹر #ووٹ_عمران_خان_کا
1
46
2
50
714
سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس سے فارم 45 پہلے ہی سائن کروا لیے گئے۔ جن پولنگ ایجنٹس کو یہ بنیادی بات معلوم نہیں انہیں مافیا سے جیتنے کا کیا حق؟
221
8,490
78
17,758
262,495
مینڈیٹ چوری جرم نہیں ہے؟؟
گجرات میں دھاندلی ایکسپوز کرنے کی سزا
43
2,491
8
7,137
110,685
Khalid Mehmood retweeted
8فروری کو بھی پولیس کا کردار متنازع تھا آج ضمنی الیکشن میں بھی پولیس کا کردار متنازع ہے سرے عام بیلٹ پیپر پر ٹھپہ لگے ہیں اگر ن لیگ اتنی ہی مقبول تھی تو نواز شریف نے کوئی جلسہ کیوں نہیں کیا؟حامد میر #وہ_کون_ہے
7
324
2
1,233
30,153
حلقہ NA-119 آر او (RO) آفس میں ن لیگ کے امیدوار کے علاوہ ہر کسی کا داخلا بند، یہاں تک کے آزاد امیدوار عبدالکریم خان کو اجازت نہیں، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شہزاد فاروق اور عبدالکریم خان اور ایڈوکیٹ یوسف وائیں آر او آفس کے باہر موجود
امیدوار NA 119 میاں شہزاد فاروق کارکنان کے ہمراہ RO آفس کے باہر موجود آر او آفس کی جانب آنے والے تمام راستوں کو سیل کیا ہو ہے
25
52
1,713
BIG BREAKING گجرات میں الیکشن کمیشن کا عملہ PTI کے مخالف امیدوار کی مدد کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ عوام ووٹ ڈالنے پہنچی تو پہلے ہی عمران خان کے مخالف امیدوار کے انتخابی نشان پر ٹھپے لگے ہوئے تھے۔ اس سب بدمعاشی کے باوجود عوام بھرپور مقابلہ کر رہی ہے۔
82
4,711
52
7,237
132,397
92 نیوز نے * مجبور افسر* کا بیان چلایا: پولیس نے دھاندلی روکنے کی بجائے رپورٹر اور کیمرا مین کو گرفتار کر لیا۔ کمال کا ملک ہے پاکستان!!
42
2,512
26
4,730
46,873
گجرات میں دھاندلی جاری!! – at Punjab, Pakistan
20
3,078
18
6,458
53,246
اس Tweet کے کمینٹ میں جتنے بھی active users ہیں وہ کمینٹ کریں اور ایک دوسرے کو reply دے کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔ اس طرح آپ کو active فالورز مل جاٸیں گے۔ شروع ہوجاٸیں اور اپنا اکاؤنٹ مضبوط بنائيں۔۔ 👇👇
327
61
7
470
19,152
Khalid Mehmood retweeted
30 لسٹیں لگاؤں گا آج انشاءاللّہ اور اُمید کرتا ہوں آپ سب کو آج فولوور ملئیں۔۔
62
16
50
1,675
🏏جس کا اکاؤنٹ روزانہ لاک ھوجاتاھے اور اکاؤنٹ سےفالورز بھی کم ھورہےہیں وہ تمام انصافینز اس پوسٹ کو ری-پوسٹ کریں اور 🖍️کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن کر دیں ♻️دوپہر 2 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی 🎗️صرف ری-پوسٹ کرنےوالوں کو پروموٹ کِیا جائے گا☆ @Pti99 @2Sehr @1H99k
62
65
75
1,577