Pinned Tweet
اے راہِ ٹرمپ کے خَبیثو، جفا کی تصویرو
تُمہیں نیتن کی ہوائیں شیلوم کہتی ہیں
#ناپاک_یہودی_فوج
#Gaza
EpicFunda_AI retweeted
2007: a book says the Sharif government gave major road contracts to the army's companies.
2022: PM Shehbaz Sharif's Bhara Kahu bypass. Only government firms may bid. Army-run NLC wins. "Three months, at all costs."
2023: two labourers die. The Auditor General's report: no FIR.
#AuditTheGenerals
EpicFunda_AI retweeted
On Request of DJ babu downloadable version!
Free! Free! Free! spread it like sadqaaa jaariyaa!
Lets see how many bots they can afford to shut every other account.
In 1974 the Hamoodur Rahman Commission, headed by Pakistan's Chief Justice, recommended a court martial for Lt Gen A.A.K. Niazi on 15 charges. One was smuggling paan.
No trial was held. The Times, 2004: his own requests for a court martial "were never granted".
#AuditTheGenerals
EpicFunda_AI retweeted
The army's FWO qualified for the Rs442bn Diamer-Bhasha Dam contract on its "experience" at Gomal Zam Dam. There, per the Auditor General, FWO "only undertook the security component @ Rs.15 million per month". The audit calls the award irregular. We found no news of a probe.
#AuditTheGenerals
💰 ریمٹنس بائیکاٹ - اور ایک منفرد سرمایہ کاری
💰 ریمٹنس بائیکاٹ - اور ایک منفرد سرمایہ کاری
🔹 مڈل ایسٹ میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے پینشن اور مستقبل کی سرمایہ کاری کے لیے رینٹل پراپرٹی اِنکم کا ایک آسان منافع بخش سرمایہ کاری کا آپشن
🔹 نہ بینک سے قرضہ، نہ لمبی چوڑی کمٹمنٹ ۔ کسی بھی ملک میں رہنے والے پاکستانی یا کوئی اور ملک کے شہری بھی یہ سرمایہ کاری کر سکتے ہیں
👈 پاکستان کے ریمٹنسز میں سے کم از کم 12 بلین ڈالرز یا تقریباً 40~ فیصد صرف ریئل اسٹیٹ میں جاتا ہے
🔹 دبئی کی SmartCrowd اور Stake پراپرٹی مینیجمنٹ کمپنیز Fractional Real Estate یا Property Crowdfunding ماڈل کے تحت آپ کو رینٹل انکم میں مدد کرتی ہیں۔ UAE اور اب 2026 سے سعودی عرب میں بھی یہ سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے
🔹 اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز کی طرح آپ رینٹل پراپرٹی میں صرف 500 درہم سے شیئرز خرید سکتے ہیں۔ کمپنی کی ایپ کے ذریعے ہر مہینے کا رینٹ کا حصہ آپ کے والِٹ میں آجائے گا۔ ایگزٹ کا طریقہ کار بھی موجود ہے
🔹 بزنس رکارڈر کے مطابق 23 ہزار سے زائد پاکستانی پہلے ہی اس سرمایہ کاری سے منسلک ہیں۔ مزید آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے۔
🔹 مڈل ایسٹ میں ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک پاکستانی خود بھی اس مارکیٹ میں شامل ہوکر SmartCrowd اور Stake کی طرح یہ کاروبار شروع کرسکتے ہیں۔ 12 بلین ڈالرز جو پاکستان کی ریئل اسٹیٹ میں جاتا ہے، وہ آپ مڈل ایسٹ میں انویسٹ کروائیں گے تو یہ آپ کے کاروبار میں بھی اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ اس وقت بہت کم کمپنیاں اس کاروبار میں ہیں۔ کمپٹیشن بڑھنے سے انویسٹر کے منافع بڑھنے کے چانسز بھی بڑھیں گے۔
🔹 نوٹ: یہ وڈیو صرف معلومات شیئر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ سرمایہ لگانے سے پہلے اپنی تحقیق خود کرلیں۔ مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں
#بائیکاٹ_فوجی_دھندہ
#ریمٹنس_بائیکاٹ
3
155
EpicFunda_AI retweeted
کہاں تھی یہ vedio اب تک؟؟👇😍🔥
پرنٹ بتا رہا ھے کہ کافی پرانی ھے
مطلب اسٹیبلشمنٹ نے divide and rule کیا
مسلکی مسائل میں الجھا کر 😂😂
EpicFunda_AI retweeted
ڈی جی سے سوال 🔥✌️
سر اگر بلوچستان میں بارڈر ایریا میں اسمگلنگ میں سہولتکاری کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کا تقرر پیسوں پر ہوتا ہے تو آپ یہ بھی بتادیں کہ سیکیورٹی فورسز کی مقرری کا کیا ریٹ چل رہا ہے۔۔۔
نڈر لڑکی کا سندھ یونیورسٹی کے اس میلے میں سوال
EpicFunda_AI retweeted
حکومت کا جھوٹ ٹریکر کا سچ
گورنمنٹ کہتی ھے کہ کشمیریوں کے مطالبات پورے ھو گے ھیں مگر حقیقت کچھ مختلف ھے
EpicFunda_AI retweeted
ڈی جی آئس پیار نے سندھ یونیورسٹی میں بڑا غصہ دکھایا
بولا KPK میں ایک کو سیدھا کردیا ہے دوسرے کو بھی سیدھا کر رہے ہیں
ہمیں پتہ ہے ملک کیسے چلانا ہے ۔ ڈی جی
🤖 Made with AI
EpicFunda_AI retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر نے شاید سندھ یونیورسٹی میں کہا کہ خیبرپختونخواہ میں ایک کو سیدھا کیا ہے دوسرے کو بھی کر رہے ہیں۔ ہمیں پتہ ہے ملک کیسے چلانا ہے۔۔۔ اور سخت سوالات کرنے والی طالبہ کو جاہل کہہ دیا۔ یہ ہے حال ہمارے چوکیداروں کا۔۔ مگر غیرسیاسی ہیں۔۔ واھ بھائی واھ
EpicFunda_AI retweeted
12ویں فیل فوجی دماغ اپنی دانش کی بلندیوں پر پہنچ کر کہیں سے یہ پوسٹ لکھوا کر لایا ہے جس کے مطابق آج دفاعی بجٹ کا تناسب 2004 کے مقابلے میں کم ہوچکا ہے۔
ڈفر نے ازلی بددیانتی کرتے ہوئے اہم ترین اعدادوشمار کا ذکر ہی نہیں کیا اور وہ ہیں قرض پر سود کی رقم، جو ہر بجٹ میں شامل ہوتی ہے۔ اب آئیں ہم یہی کیلکولیشن دوبارہ کرتے ہیں۔
2004
کل بجٹ - 903 ارب
سُود کی ادائیگی - 216 ارب
باقی بچا - 687 ارب
دفاعی بجٹ: 194 ارب یعنی 28 فیصد
2026
کل بجٹ - 18771 ارب
سُود کی ادائیگی - 8207 ارب
باقی بچا - 10564 ارب
دفاعی بجٹ: 3000 ارب یعنی 28 فیصد
اندازہ لگائیں، بائیس سال میں یہ قوم قرضہ لے کر فوج کو کھلا رہی ہے۔ ہر سال سُود کی ادائیگیاں بڑھتی جارہی ہیں، بچہ بچہ مقروض ہوتا جارہا ہے، فی کس آمدن کم ہوتی جارہی ہے لیکن دفاعی بجٹ 687 ارب سے بڑھ کر 3000 ارب ہوگیا، یعنی 28 فیصد کا تناسب برقرار رکھا، چاہے قوم کی ہڈیوں سے گُودا نکال کر قرض کی رقم واپس کی جائے۔
آخر میں ڈفرز کا شکریہ، جن کی پوسٹ کی وجہ سے انہیں جوتے مارنے کا موقع ملا!!!
EpicFunda_AI retweeted
Part 3/3
The Interior Minister said no one died in Islamabad on 26 Nov 2024 (Dawn, 28 Nov 2024). Then who did this family bury?
A 24-year-old from Abbottabad: his state hospital's own certificate says gunshot, pm (Geo Fact Check, 30 Nov 2024). His brother held it up on camera.
#IslamabadMassacre
EpicFunda_AI retweeted
سانحہ 26 نومبر
بین الاقوامی میڈیا نے دیکھا کہ پاکستان آرمی نے اپنے لوگوں کا قتلِ عام کیا
#سانحہ_26_نومبر
#IslamabadMassacre
EpicFunda_AI retweeted
26 نومبر کو آنکھوں سے ایک اور پٹی اُتری
ہم نے سمجھا تھا کہ ہماری آنکھوں کا آپریشن ہو گیا ہے اور ہمیں سب نظر آگیا ہے۔ مگر 26 نومبر کو آنکھوں سے ایک اور پٹی اُترگئی
کیا ابھی مزید آنکھوں سے پٹیاں اترنا باقی ہیں
#سانحہ_26_نومبر
#IslamabadMassacre
🤖 Made with AI















