
I am a Proud Pakistani Hindu. Former Member of Sindh Assembly 2018/2023 X MPA #AwaamPakistan
Karachi, Pakistan
Joined July 2009
- Tweets98.9K
- Following2.7K
- Followers31.9K
- Likes17.3K
Pinned Tweet
Me, a PAKISTANI HINDU is Awake and if needed will also be at the Border fighting for MY PAKISTAN..
#PakistanZindabad
They have been lying since April 2022 and still lying
The PTI cult continues to believe them , the PTI people continue to watch them so they are all beyond redemption – at Karachi, Pakistan
They rule the country . Nothing will happen to them. All enquities will be time pass – at Karachi, Pakistan
Just one Question! Why now?
Did it happen overnight ?
This place was standing and functional even thru the tenures of Nawaz Sharif, Shebaz , Pervez Elahi and Buzdar ? Why did u all keep quiet at that time – at Karachi, Pakistan
لاہور جمخانہ 1100 کنال لاہور کے عین قلب میں واقع ایلیٹ کلاس کہ عیاشی کا سادہ لفظوں میں اڈہ سمجھ لیں۔
پنجاب استحقاق کمیٹی اگر الٹی بھی لٹک جائے تب بھی اس جمخانہ کو گرانا تو دور کی بات اس کا ایک گملہ بھی نہیں ہلا سکتی ہے۔
انکشافات نے سارا پاکستان ہلا کر رکھ دیا ہے کہ 1995 تک 1100 کنال اربوں ڈالرز کی زمین کا کرایہ 1600 روپے منتھلی یا سالانہ دیا جاتا رہا تھا پھر 1995 میں موجود لاہور کے کمشنر کو ترس آیا اور اس نے 1600 سے بڑھا کر 5 ہزار روپے کردیا تھا اور یاد رہے کہ لاہور جمخانہ کی سالانہ ممبر شپ صرف اندازے سے بتا رہا غلط بھی ہو سکتی ہے 20 لاکھ روپے ہوگی۔
پنجاب استحقاق کمیٹی کے ایم پی اے ایز پھٹ پڑے ہیں کہ پنجاب کے ساتھ اس ملک کے ساتھ کیا کھیل چلا جا رہا ہے۔ ہم نے کالونیل لٹریچر میں مشہور جملہ پڑھا تھا۔۔۔۔۔
Dogs and Indian aren't allowed.
یہاں پر عام لاہوری چھوڑیں اچھا خاصا لکھ پتی بھی داخل یا ممبرشپ نہیں لے سکتا ہے۔
لاہور کو یا لاہور کی 2 کروڑ عوام کو اس 1100 کنال جمخانہ کا کیا فائدہ ہے پلیز لاہور کے دوست جواب دے سکتے ہیں۔
یہ تمام جمخانہ یہ تمام آفیسرز کلبز انگریز دور کے کالے قوانین کی یاد دلاتے ہیں۔
کمیٹی نے کہا اس کو گرا دینا چاہیئے۔
ایک نے کہا اس کا نام نواز شریف پارک رکھ دینا چاہیئے اور زمین ہموار کرکے عام شہریوں کے لیے کھول دی جائے۔
ایک طرف لوگ بھوک سے خودکشیاں کررہے ہیں دوسری طرف ملک کی ٹاپ ایلیٹ جمخانہ کی سالانہ کروڑوں روپے فیس بھر کر گالف اور سوئمنگ کررہی ہے گویا لاہور کے 5 ہزار ایلیٹ ڈیڑھ کروڑ آبادی سے افضل ہیں اور مزے کی بات یہ 5 ہزار ممبرز وہ لوگ ہیں جو ملک کی رولنگ ایلیٹ ہے جس میں ۔۔۔۔۔۔۔چھوڑیں نام نہیں لکھ سکتا ڈر لگتا ہے۔
اللہ اس ملک پر رحم فرما۔
نوٹ۔ اس ملک کے تمام قرضے اتر جائیں اگر ہر شہر کی قیمتی ترین اراضی جو اے سی ڈی سی کمشنر ڈی پی اوز ہیلتھ سیکٹر ریلوے اراضی محکمہ انہار اور اشرافیہ کے پاس ہے فروخت کردی جائے۔ گورا چلا گیا لیکن "کالا اور کتا اس جگہ داخل نہیں ہو سکتا ہے" آج بھی نافذالعمل ہے۔ اچھے خاصے پڑھے لکھے شخص کو بھی نہیں پتا نہ معلومات ہے کہ کھربوں روپے کی زمین مافیاز نے دبا رکھی ہے کہیں جمز کے نام پہ کہیں کلبز کے نام پہ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس۔۔۔اور ہر شہر میں دبا رکھی ہے۔
Isn't Pindi in Punjab under the CM who takes direct notice of everything...why this injustice ?
حامد میر کی جانب سے خریدے گئے گھر کی پانچ کروڑ کی ادائیگی نہ کرنے پر، محمد قاسم کا حامد میر سے بقایا رقم کی واپسی کا مطالبہ!
محمد قاسم کے مطابق، مکان نمبر 134، گلی نمبر 55، گلشن آباد، راولپنڈی انہوں نے دو سال قبل حامد میر کو فروخت کیا تھا، جس کے عوض انہیں سات کروڑ روپے ادا کیے گئے، تاہم ان کے بقول باقی 5 کروڑ تاحال ادا نہیں کیے گئے۔ محمد قاسم ویڈیو میں اشٹام بھی دکھا رہا ہے اور اسی گھر کے سامنے کھڑا ہو کر ویڈیو بھی بنا رہا ہے ۔
محمد قاسم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بقایا پیسوں کے حصول کے لیے متعلقہ گھر جاتا ہے تو اسے اندر جانے نہیں دیا جاتا، دھمکیاں دی جاتی ہیں اور دھکے دے کر نکال دیا جاتا ہے۔ اس کے مطابق، تھانے میں درخواست دینے کے باوجود سنوائی نہیں ہوئی۔
محمد قاسم وزیراعظم شہباز شریف اور حکام بالا سے مطالبہ کر رہا ہے کہ اس کے معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور اسے اس کی واجب الاداء رقم دلوائی جائے۔
The Punjab Assembly (You are a member yourself) passed a Local body bill which is exactly OPPOSITE of what you are advocating. Lol
Partyless and Toothless with all power resting with the Punjab Cabinet and Madam CM !
With Respect you voted for that BILL ALSO! – at Karachi, Pakistan
Pakistan needs a robust LG system with an empowered urban planning cadre that does not serve at the whims of generalists and real estate barons. This has to happen ASAP!
I fear the day when Lahore’s concrete jungle will take over all the remaining farm land and the banks of Ravi. Generalized and superficial solutions for cities have already locked us into a dangerous and unsustainable path of urban development.
Cities are too complex to be left at the whims of generalists- they may be well intentioned but pursuing vanity in urban planning or replicating bit and pieces of whatever they like during a foriegn visit without knowing the context is a waste of precious (aka scare) resources.
Here’s a verse dedicated to 79 years of generalist raj in Pakistan.
منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
Dewan Sachal retweeted
Only an utter moron like this guy here would tweet this without realizing that Shadab Khan formally asked for a review
xitter.cf/Vipintiwari952/status/…
England thought they had won by 20 runs, then somehow Pakistan won by 1 wicket. Gus Atkinson trapped Shadab Khan LBW, the umpire gave him out, and Shadab accepted the decision. Players had already started shaking hands, believing the match was over. But then, without Shadab taking a review, the decision went to the third umpire, who overturned it and ruled him not out. How does that even happen? There are serious questions about how DRS was handled here, and England ended up paying the price. Absolutely bizarre decision!
The 1993 elections was one of the Most Cleanest Election of Pakistan. No major Controversies , no major rigging accusations.... They were held when Late General Kakar was incharge .... – at Karachi, Pakistan
Disagree with the role played by General Kakar. The facts are different.
- Nawaz Sharif was removed by Ghulam Ishaq using the dreaded 58-2/B.
- Nawaz Sharif went to SC which restored his government and assembly with only one judge dissenting.
- Nawaz Sharif called the assembly session which again posed confidence in him.
- Despite all this, Kakar forced both Nawaz Sharif and Ghulam Ishaq to step down.
The culprit was Ghulam Ishaq. He should have stepped down on his own. Why Nawaz Sharif was forced to step down. @MarianaBaabar
Most Afghans on Social media praise The Kabul Regime ...so why the rush for Visas to get out of Kabul .... They should stay in Kabul and enjoy the Antics of their leaders .... – at Karachi, Pakistan
I will tell this joke to my daughter who is a Lawyer ....lol
For X maybe @ayeshaijazkhan and @Jaferii can enjoy it for now – at Karachi, Pakistan
وکیل نے پہلے سوال سے گواہ پر جرح کا آغاز کیا۔۔
" ہاں تو ڈاکٹر صاحب۔۔کیا آپ نے پوسٹ مارٹم کرنے سے پہلے نبض چیک کی تھی؟؟"
" نہیں" گواہ نے یک حرفی جواب دیا
وکیل تھوڑا آگے بڑھے۔۔" کیا آپ نے بلڈ پریشر چیک کیا تھا؟؟"
" جی نہیں" گواہ نے رسانیت سے انکار میں سر ہلایا۔۔
" کیا آپ نے اچھی طرح تسلی کر لی تھی کہ "باڈی "سانس نہیں لے رہی؟؟"
وکیل کے طنزیہ انداز پر گواہ نے بے نیازی سے اسے دیکھا۔۔۔
" نہیں" اسکا جواب اب بھی ایک لفظ سے زیادہ نہیں تھا۔۔
" تو کیا یہ ممکن نہیں کہ مریض زندہ ہو اور آپ نے اسکا پوسٹ مارٹم شروع کردیا ہو؟؟" وکیل کا انداز کچھ مشکوک تھا۔۔
گواہ نے گویا اس الزام کو سیریس ہی نہ لیا اور پھر سے وہی جواب دہرایا
" نہیں"
وکیل اس انداز پر تلملایا اور اگلا سوال داغ دیا ۔۔" ڈاکٹر صاحب آپ یہ بات یقین سے کیسے کہہ سکتے کہ پیشنٹ مردہ ہی تھا۔۔جبکہ نہ تو آپ نے نبض چیک کی نہ سانس اور نہ ہی بلڈ پریشر؟؟؟"
گواہ نے گہری سانس لی جیسے خود کو نارمل کر رہا ہو اس کے بعد گویا ہوا۔۔
"کیونکہ اس کا دماغ سامنے میز پر شیشے کے جار میں پڑا تھا "
وکیل کچھ دیر خاموش ہوا لیکن پھر سے بول پڑا۔۔۔
"بہرحال۔۔۔۔ہو سکتا ہے پیشنٹ تب بھی زندہ ہو؟"
گواہ نے زچ ہو کر اسے دیکھا اور وکیل سے مخاطب ہوا۔
" ہاں ہو سکتا ہے وہ اب بھی زندہ ہو اور کسی جگہ وکالت کی پریکٹس کر رہا ہو "
یہ ایک عدالت سے لیا گیا حقیقی مکالمہ ہے.. 😂😂🥴
Banned for Match Fixing and now tweeting anti Pakistan just to be in the Good books of Modi Govt
Majboori hum Samajhte Hain .. – at Karachi, Pakistan
Whatever happened to Lawyer Latif Khosa , former Lawyer of PPP now MNA of PTI? Does he come for these cases? What happened to the Big Team of Liars that Khan Sahab got into Parliament
What about the 100 odd MPAs of Punjab ?
Noone is bothered. All Enjoying life to their fullest – at Karachi, Pakistan
عمران خان کی تین بہنوں کا لاہور ہائیکورٹ میں کیس تھا
نا سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ائے حلانکہ وہ کہتے ہیں کہ میرا سارا فوکس فیملی اور خان کے کیسوں پر ہے لہذا لانگ مارچ سے دور ہوں مگر وہ بھی اج غیر حاضر رہے
نا وکلاء ائے، نا کوئی تنظیمی وکلاء ،
پہلے اعتراض ہوتا تھا کہ ہمارے علم میں نہیں لایا جاتا کیس کب ہے
مگر یہ کیس تو اج کے لیے فکس تھا سب کو علم تھا
مگر اس کے باوجود صرف دو متعلہ وکیل رانا مدثرعمر،بیرسٹر تیمور ملک اور دو فیملی ممبران ،
Thats it
یہاں اگر ٹکٹس ،عہدے تقیسم ہو رہے تھے تو یقین جانیے اپکو
وکیلوں سے لیکر ایم این ایز ،ایم پی ایز، کارکن ،فلاں کمیٹی ،فلاں کا سفارشی سب نظر اتے
He was also caught with a Fake Degree and still allowed to contest again
In any normal country you would go to Jail for Lying and getting into Parliament on a fake degree but in Pakistan we honor you even more
Imran Khan loved uncouth and uneducated people in his party because Educated People ask questions and Khan Sahab wanted yes Sir types only
Governor Sindh Imran Ismail is a case in point ...We had a Matric Pass Chancellor of Universities of Sindh
Then we talk of Lack Of Education for the Awaam
Our Political Leaders Encourage the Awaam and even Our Uneducated Parliament Members – at Karachi, Pakistan
یہ دو ویڈیوز ہیں پی ٹی ای کے جمشید دستی صاحب کی جو الیکشن جیت چکے تھے پھر نااہل کر دیے گئے تھے ۔۔
پہلی ویڈیو دستی صاحب کی اس وقت کی ہے جب الیکشن کے دوران انکے گھر پر چھاپہ مارا گیا اس کی بیگم کے کپڑے پھاڑے گئے ۔
اب جس ملک میں سیاست دان کے ساتھ یہ حال کیا جاے وہ خاک سیاست کرے گا ۔۔
اس دن کے بعد وہ بہت کم نظر اتے ہیں سیاست سے مکمل دور ہیں ۔ اب وہ پرندوں کو ازاد کر کے اپناوقت پاس کر رہے ہیں ۔
ورنہ یہی جمشید دستی ہوتا تھا جو ایسے ایسے ایشوز پر گرجتا تھا جس پر میڈیا کو جرات نہی ہوتی بولنے کی ۔۔
یہ وہی شخص ہے جس نے پارلمنٹ لاجز سے شراب کی خالی بوتلیں اکٹھی کر پریس کانفرنس کر دی اپنے ہی ایم این ایز کے خلاف کہ پوری رات یہاں تتلیاں ناچتی ہیں شراب چلتی ہے اور پھر یہ حاجی بن کر عام عوام کیلے قانون سازی کرتے ہیں ۔۔
اور حکومت نے کاروای کرنے کی بجاے الٹا انہیں پر پرچہ کرا دیا تھا ۔۔ انہیں ال شریف کے خلاف بولنے پر بھی جیل رکھا گیا جہاں سانپ اور بچھو چھوڑ دیے جاتے ان پر ۔۔
Beautiful. Well done Sir for bring this Mohammed Kamran to our attention. Next time I pass this area I will try to find him and thank him also ... – at Karachi, Pakistan
There’s this police constable on duty in the Do Talwar / Zamzama Boulevard area (in Karachi)
I often see him especially in the mornings and afternoons managing the school and office rush quite deftly
Today I was passing by and pulled over and had a chat with him
His name is Mohammad Kamran and he’s been posted in this area and has been working and managing traffic at these spots since the last 2 years
He has been in the traffic police for a total of 12 years and most of it has been spent on the roads and streets of Karachi
Mohammad Kamran’s rank is that of constable which means his monthly salary in the Rs 40,000-50,000 range
I have seen him over the past many months perform his duty diligently and manage traffic in an area known to have a lot of traffic (especially at school time) well
And traffic police who do their job well should be acknowledged and thanked for doing what is essentially a thankless job
(I asked him if I could take his picture and he politely refused saying it wasn’t allowed under the rules - which is why there’s no pic of his with this post)
So you want the Parliamentary party to OVERRULE the decision of Imran Khan ...IK nominated them ...if Parliamentary party can do that why not Remove Gohar and Salman Raja also and appoint Fawad Chaudry as Chairman of pti ? No? – at Karachi, Pakistan
Did this club open in 2022 after the ouster of Imran Khan Govt?
Why didn't IRK open his big mouth when Buzdar and Imran Khan Sahab were running the show
Same for Islamabad Club ?
Most of pti MNAs were also members of Islamabad Club but noone ever raised a question about it in the National Assembly ? – at Karachi, Pakistan
عمران ریاض خان کا ہوشربا انکشافات؛🚨
بیوروکریسی کو خوش رکھنے کے لیے لاہور میں بھی ایک جم خانہ کلب بنا ہوا ہے۔ یہ صرف لاہور میں نہیں، اسلام آباد میں بھی ہے، جسے اسلام آباد کلب کہتے ہیں۔ پاکستان میں جگہ جگہ ایسے کلب بنے ہوئے ہیں۔
یہ کلب بیوروکریسی اور فوجی افسران کے لیے ہیں۔ بیوروکریسی کے افسران، ان کے رشتہ داروں اور فوجی افسران کے پاس جم خانہ کلب کی ممبرشپ ہے۔ لاہور کے مال روڈ پر 112 ایکڑ جگہ پر یہ کلب قائم ہے۔ یہ لاہور کی سب سے پرائم اور قیمتی لوکیشن ہے۔ اس کے قریب گورنر ہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس، ایک دو بڑے فائیو اسٹار ہوٹل اور پنجاب اسمبلی بھی ہے۔ اس سے آگے کنٹونمنٹ کا علاقہ شروع ہو جاتا ہے۔ یہ انتہائی قیمتی علاقہ ہے۔
اس 112 ایکڑ زمین کی جو قیمت لگائی گئی، اس کا تخمینہ 218 ارب روپے تھا، لیکن میرے خیال میں یہ زمین کسی صورت بھی 250 ارب روپے سے کم کی نہیں ہے۔
اب اس جگہ پر سرکاری افسران اور فوجی افسران جا کر انجوائے کرتے ہیں، کیونکہ یہاں کلب، جم، گولف کلب، ریسٹورنٹس اور بہترین کمرے موجود ہیں۔ جم خانہ کلب کے اندر ہر طرح کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
اس 112 ایکڑ زمین کا ماہانہ کرایہ کتنا دیا جاتا ہے؟ صرف 417 روپے، آپ اندازہ کیجیے، اگر کسی گاڑی کو پارکنگ میں تھوڑی دیر کے لیے کھڑا کیا جائے تو اس کی پارکنگ فیس بھی اس سے زیادہ ہو سکتی ہے، جبکہ 112 ایکڑ زمین کا ماہانہ کرایہ صرف 417 روپے ہے۔ اس زمین کی مالیت ڈھائی سو ارب روپے بتائی جاتی ہے، لیکن افسران کو خوش کرنے کے لیے اتنی قیمتی زمین معمولی کرائے پر دی گئی ہے۔
یہ آفسران سمجھتے ہیں کہ لوٹ کا مال ہے۔ پاکستان میں بیوروکریسی، سرکاری افسران اور فوجی افسران نے جو تباہی مچائی ہے، میرے خیال میں ایسی تباہی دنیا میں کہیں نہیں ہوئی۔
وہاں کھانا اتنا سستا ملتا ہے کہ آپ حیران ہو جائیں گے۔ آپ کسی سستے سے سستے ریسٹورنٹ میں چلے جائیں، چاہے وہاں برا کھانا بھی کھا لیں، اس کا بل بھی اتنا ہو سکتا ہے جتنا جم خانہ کلب میں فائیو اسٹار معیار کا کھانا کھانے کا نہیں بنتا۔
میں ایک دفعہ اپنے دوست کے ساتھ وہاں گیا تو اندر کا انتظام دیکھ کر حیران رہ گیا کہ یہ کیسا کلب ہے اور یہاں کتنے شاندار انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ قوم کا پیسہ ہے، لیکن یہاں لوٹ مچی ہوئی ہے۔
یہ کلب عمران خان کے دور میں بھی موجود تھا، ایسا نہیں ہے کہ اس وقت نہیں تھا۔ اس سے پہلے والی حکومتوں کے دور میں بھی یہ موجود تھا۔ جب تک آپ یہ چیزیں ختم نہیں کریں گے، تب تک حالات نہیں بدلیں گے۔ سب کے لیے ایک جیسے اصول ہونے چاہییں۔ اگر سہولیات دینی ہیں تو سب کو یکساں سہولیات دیں، کیونکہ تمام شہری برابر ہیں۔
بیوروکریسی کو خصوصی مراعات کیوں دی گئی ہیں؟ سب کو پتہ ہے۔
انہوں نے پاکستان کے اندر ایک الگ دنیا بسا رکھی ہے۔ یہی وہ فرق ہے جس کی وجہ سے یہ لوگ دوسروں کو اپنے برابر کا انسان نہیں سمجھتے۔
Why does Aon Chaudry keep touching ? Had I been in Bhattis place I would have moved my Chair 20 feet backwards – at Karachi, Pakistan
عون چوہدری کی بات سو فیصد درست ہے کہ تم عمران خان کے وکیل بنے ہوئے ہو تم یہ چاہتے ہو کہ عون چوہدری خاموش ہو کر بیٹھ جائے تاکہ سب دیکھنے والے کہیں کہ ارشاد ٹٹی نے عون کی بڑی زبردست کلاس لی
اخلاقیات کا تقاضہ تو یہ ہے کہ جب آپ کسی سے اپنا سوال تسلی سے کریں تو مہمان کو بغیر ٹوکے جواب دینے کا پورا موقع دیں
لیکن
ارشاد ٹٹی نے سوال بھی خود ہی کرتا ہے اور جواب بھی خود ہی دیتا ہے تو مہمان بلانے کی کیا ضرورت
I'm seeing a lot of hatred/Abuse for @HamidMirPAK on my timeline. Can anyone pls tell me what has he done now? #Clueless – at Karachi, Pakistan
Mad ! We know BCCI did it in World Cup 2011 when Tendulkar was plumb lbw and India showed the third umpire some other ball (Final vs SL) but we Pakistanis haven't changed the ball. It's the same ball – at Karachi, Pakistan
Wah. Congrats Pakistan. I had stopped watching so this tweet by Sir @Asad_Umar is truly worth it .. – at Karachi, Pakistan
























