Poetry ✍️ | Short videos

Joined April 2017
Pinned Tweet
! ہمت مت بارو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بہت جلد تمہاری سب دعائیں قبول ہوں گی۔ ان شاء اللہ صبح کا سلام
7
11
220
Nature know best how to get survive. 👌
1
29
رونق کوچہ و بازار ہیں تیری آنکھیں لوگ سودا ہیں،خریدار ہیں تیری آنکھیں
6
1
12
236
The water pressure is on its next level 😂
12
1
26
949
قُرب اچھا ہے لیکن اتنی شدت سے بھی نہ مِل یہ نہ ہو تُجھے میرے روگ پُرانے لگ جائیں.
🤖 Made with AI
7
5
18
381
یہ ابوبکر کون ہے اور اس نے کیا کر دیا ہے؟ 🤧
10
16
448
Thats can be a danger.. That's why i have phobia to travel on train.
7
4
15
543
خوف کے منہ پر پاؤں رکھنا سیکھیں ورنہ زندگی بھر آپ کو سانپ ڈستے رہیں گے
11
3
24
387
Finally i am back.. With alot of suffering about password recovering issue and device re changing. 𝕏 to personal he hogya tha.
6
9
320
I wrote to x about it and they will respond within 24 hrs, I will be active then. Thankyou everyone for attention to this matter...
میرا 𝕏 اکاؤنٹ کل سے کوئی پوسٹ یا کمینٹ اپلوڈ نہیں کر پا رہا تھا، نہ کوئی ایرر یا مسئلہ بھی نہیں بتا رہا تھا.. آپ کے خیال میں اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
5
1
16
723
I lose 400 impressions for today
Tab has been updated for today. No push today instead loss 1K. Somehow the journey continue.
3
1
16
278
یہ بد قماش جو اہل عطا بنے ہوئے ہیں بشر تو بن نہیں سکتے خدا بنے ہوئے ہیں تو خلوتوں میں انہیں دیکھ لے تو ڈر جائے یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں سید انصر شاہ
2
1
9
141
میرا 𝕏 اکاؤنٹ کل سے کوئی پوسٹ یا کمینٹ اپلوڈ نہیں کر پا رہا تھا، نہ کوئی ایرر یا مسئلہ بھی نہیں بتا رہا تھا.. آپ کے خیال میں اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
15
1
28
1,254
یہ بد قماش جو اہل عطا بنے ہوئے ہیں بشر تو بن نہیں سکتے خدا بنے ہوئے ہیں تو خلوتوں میں انہیں دیکھ لے تو ڈر جائے یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں سید انصر شاہ
4
1
9
194
یہ بد قماش جو اہلِ عطا بنے ہوئے ہیں بشر تو بن نہیں سکتے خُدا بنے ہوئے ہیں تو خلوتوں میں اِنھیں دیکھ لے تو ڈر جائے یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں سید انصر
1
7
111
ہمیں بُرا بتاتے ہیں۔۔۔ 🙄 اُف!🫠 یہ آبِ زم زم سے دُھلے ہوئے لوگ۔۔۔ 😂✨
25
6
2
61
876
فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ (الروم: 17) ترجمہ: پس اللہ پاک ہے جب تم شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو۔ ................ اللہ اس صبح کو آپ کے لیے رحمت، برکت اور آسانیاں لے کر آئے۔ نئی امید، اچھی صحت اور سکون والا دن ہو۔ آمین۔ صبح بخیر
19
15
44
839
یہ چابیاں پکڑنے پر اسے کیا ہوا؛؟ ، گزنے ہی لگ گئی ہے 🥴
11
3
21
598
That is another level creativity.. 😳
11
1
20
649
خوشی کا اظہار بلند آواز سے نہ کریں حسد کی نیند بہت ہلکی ہوتی ہے آپ کسی خوبصورت چیز کے بارے میں جتنے کم لوگوں کو بتاتے ہیں وہ اتنی ہی دیر تک خوبصورت رہتی نظر بد سے بچین نظر بہت بری چیز ہے
12
8
1
32
1,419