Poetry ✍️ | Short videos

Joined April 2017
ہمیں بُرا بتاتے ہیں۔۔۔ 🙄 اُف!🫠 یہ آبِ زم زم سے دُھلے ہوئے لوگ۔۔۔ 😂✨
25
6
2
61
878
خوشی کا اظہار بلند آواز سے نہ کریں حسد کی نیند بہت ہلکی ہوتی ہے آپ کسی خوبصورت چیز کے بارے میں جتنے کم لوگوں کو بتاتے ہیں وہ اتنی ہی دیر تک خوبصورت رہتی نظر بد سے بچین نظر بہت بری چیز ہے
12
8
1
32
1,422
Fahad retweeted
ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا کاش سرکارؐ دو عالم کا زمانہ ملتا آپ کو دیکھتا طائف میں دعائیں دیتے یوں میرے صبر و تحمل کو سلیقہ ملتا آپؐ کے پیچھے کھڑے ہو کے نمازیں پڑھتا آپؐ کے قدموں کے پیچھے مجھے سجدہ ملتا ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ.(ﷺ)
19
17
1
54
958
A beautiful reminder to keep your heart at peace and trust His plans. 🤍
1
1
9
91
Send blessings upon Prophet Muhammad ﷺ. ❤️🤍
اسلام علیکم جمعہ مبارک.... دُرود شریف کا وِرد کیجئے
2
2
4
63
Man yuhramir-rifqa yuhramil-khayr. Jo narmi se mehroom kar diya gaya, woh bhalai se mehroom kar diya gaya. Narmi se baat karna, doosron ke jazbaat ki izzat karna aur achhe akhlaaq apnana bhi neki ka hissa hai. 🤍
25
18
74
1,038
had not God guided us, we had surely never been guided. Qur'an VII.43
3
2
8
178
Fahad retweeted
السلام علیکم ایمان بخیر میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اللہ کے بندے اور رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہے۔ یہ ہی میرا ایمان ہے اور یہ ہی میرا عقیدہ ہے #خاتم_الرسلﷺ
42
56
242
1,837
Fahad retweeted
اک وہی شخص ، جو ہوتا نہیں ہے میرا ، فقط اک وہی شخص ، ضروری ہے جہاں میں مجھ کو....💕 #نوائےخوگر
10
10
37
537
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم Good afternoon
42
27
89
784
آپ سب کو بوریت بھرا دوپہر کا سلام
18
6
1
54
2,638
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ✨ قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلٰهِ النَّاسِ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ۙ الْخَنَّاسِ الَّذِيْ يُوَسْوِسُ فِيْ صُدُوْرِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ 🤍🤲
25
14
59
577
بہت ناز تھا تمہیں اپنی خودمختاری پر، تو کیوں آئے یہاں، جب کوئی سہارے نہیں تھے؟
بہت خوش تھے ، خسارے جب نہیں تھے ہم اپنے تھے ، تمہارے جب نہیں تھے زمیں حیران ہو کر سوچتی ہے فلک کیسا تھا ؟ تارے جب نہیں تھے درختوں کی تھی جنگل پر حکومت یہ کلہاڑے یہ آرے جب نہیں تھے کہاں رہتی تھی ویرانی جہاں کی میسر دل ہمارے جب نہیں تھے تمہارے بن گزارے وہ زمانے تمہارے بن گزارے جب نہیں تھے گھروں میں رہتے تھے ماں باپ کومل یہ خیراتی ادارے جب نہیں تھے کومل جوئیہ
8
2
12
198
آمین ثمہ آمین
اے اسباب پیدا کرنے والےرب کوئی خوبصورت سبب بنا کر ہماری اُن تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے ہمارا دل پریشان ہے! آمین، یا ربّ العالمین صبح کا سلام
1
1
15
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ ﷺ❤️ یا اللہ! ہمارے دلوں کو درود شریف کی محبت سے منور فرما اور ہمیں کثرت سے نبی کریم ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️ #سکون دل 💓❤️💓❤️:-)
25
25
65
1,293
پہلے سوشل میڈیا پر خانہ کعبہ کے سامنے ایک بنگلہ دیشی جوڑے کی جو ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور جس کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بیوی نے شوہر کو حمل کی خوشخبری سنائی تھی، اس حوالے سے ہماری پچھلی پوسٹ بالکل غلط اور بے بنیاد معلومات پر مبنی تھی۔ ہم اس غلطی پر اپنے تمام قارئین سے تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔ ​حقیقت یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو کا اصل واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے مصدقہ بیان کے مطابق، مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام کے اندر پیش آنے والے ایک سنگین واقعے اور ضوابط کی شدید خلاف ورزی پر دو بنگلہ دیشی شہریوں (نذر الاسلام بصیر اور سٹی اختر) کو سزائے موت دی گئی ہے۔ ​سعودی عدالتوں میں قانونی کارروائی اور جرم ثابت ہونے کے بعد شاہی فرمان کے تحت یہ سزائیں نافذ کی گئیں۔ اس کیس کا حمل کی خبر دینے یا کسی بھی ایسے جذباتی واقعے سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے، جیسا کہ سوشل میڈیا کی افواہوں میں غلط طور پر جوڑا گیا تھا۔ ​اس واقعے کے سامنے آنے کے بعد بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ اور قونصل خانے نے اس پر تشویش کا اظہار کیا تھا کہ سزاؤں سے قبل سفارتی مشن کو پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔ ​ہم ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی غلط ویڈیو کی بنیاد پر دی گئی معلومات پر معذرت کرتے ہیں اور درست حقائق آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں۔
This quoted post is unavailable.
10
3
25
13,071
شروع اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے ○ اور کہ! اے میرے رب مجھے خوبی کے ساتھ پہنچا دے اور مجھے خوبی کے ساتھ نکال لے اور میرے لیے اپنی طرف سے غلبہ دے جس کے ساتھ نصرت ہو ○ السراء: آیت: 80
28
29
2
161
1,054
Fahad retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
19
21
48
767
سورۃ الحجرات آیت 13: "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ" Message: Allah created all humans equal. He divided us into nations and tribes only so we can know each other, not to feel superior. In the eyes of Allah, honor is not based on color, race, or family — but only on Taqwa (piety and righteousness).
شروع اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے ○ لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔اور اللہ کے نذیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔بیشک اللہ سب جاننے والا ( اور) سب سے با خبر ہے○ الحجرات: آیت:13
9
4
17
145