یہ تبسم یہ عارض یہ روشن جبیں یہ ادا یہ نگاہیں یہ زلفیں حسیں
آئنے کی نظر لگ نہ جائے کہیں جانِ جاں اپنا صدقہ اتارا کرو
(اپنے منہ میاں مٹھو)
10
87
1,450
فرشتے retweeted
┏┓┏┓🎈
┃┗┛ᴀᴘᴘʏ_🎂🎆🎉 @farishtyy
┃┏┓┃ 🄱🄸🅁🅃🄷🄳🄰🅈🎉🎇. 😍
𝙈𝘼𝙉𝙔 𝙈𝘼𝙉𝙔 𝙃𝘼𝙋𝙋𝙔 𝙍𝙀𝙏𝙐𝙍𝙉𝙎 𝙊𝙁 𝙏𝙃𝙀 𝘿𝘼𝙔.
𝘼𝙇𝙇𝘼𝙃 𝘽𝙇𝙀𝙎𝙎 𝙔𝙊𝙐 🎊🎂🍰💐
فرشتے retweeted
سالگرہ مبارک !
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، زندگی میں ڈھیروں کامیابیاں دے اور آپ کے ہر دن کو خوبصورت بنائے۔ ہمیشہ خوش رہیں اور مسکراتی رہیں۔ 🤍
@farishtyy
زماں اور مکاں کی تھیوری میں عجب اک موڑ آیا پے
تم پر ہر سال بنا کچھ اثر ڈالے بیتے جاتا ہے
جیسے وقت تم پر آ کر رک جاتا ہو
وقت بھی شاید حیران ہوتا ہے
وقت کے بھی پاوں تھم جاتے ہوں گے
وہ گزر ہی نہی پاتا ہوگا
اور تم ہو کہ اک سلسلہء سکوں کی صورت
اپنی جگہ پر جوں کی توں کھڑی ہو
تم پر ساری تاریخ لکھی جائے تو کیا حاصل
کہ ساری تاریخیں ساری کہانیاں
اسی اک دن میں سمٹ آئی ہوں جیسے
یہ 22 واں دن اکتوبر کا
جب چتون چمکا ستمگر کا
اور جنم ہوا تھا دلبر کا
یہ دن مبارک ہے
اس دن کو مبارک کرنے کا شکریہ
اے رنگ کون و مکاں
اے مظہر نوش جاں
دل کے سبھی رنگ ہوں
تیرے رنگ حنا ہونے تک
🩵💙💚💛🧡🩷❤️🖤🤎💝💖🩶🤍
ملتان کے واقعہ میں ملوث ظالم شخص آپکی CCD کے ہاتھوں مارا گیا۔
اس مرتے ہوئے معاشرے کے آخری جھٹکوں کو دیکھ رہا ہوں۔اس کا حصہ بھی ہوں اور اس سے جدا بھی۔
شاید میری بات سے آپ کو اختلاف ہو اور لٹھ لے کر میرے پیچھے پڑ جائیں مگر اس وقت اپنی بات کہنے کا دل کر رہا ہے
ملتان اک بچہ گاڑی گاڑی تلے ا کر کچلا گیا۔
سوال یہ ہے کہ بچہ ارادتا مارا گیا یا کسی غصے ، کم عقلی ، ذہنی ہیجان سے جنم لینے والی شوخی جو ہمارے معاشرے کے ذہنی غلاموں کا خاصہنہے اسکے نتیجے میں پیش آنے والا حادثہ ہے۔
گاڑی میں اس بچے کا پیچھا کرتے ہوئے وڈیو کو غور سے دیکھیں۔۔بطے کو ہٹ کرنا مقصد ہوتا تو گاڑی کی دائریکشن بچہ ہونی چاہیئے تھی۔ بھاگتے بچے کیلئے وہ آخری کونہ جہاں سے اس نے سڑک سے اترنا تھا منزل تھی اعر گاڑی والے کیلئے اس کونے کے ساتھ گاڑی لگا کر راستہ روکنا۔اشتعال اور جھنجھال، خفت ، بچے سے ہار جانے کا در بہت سارے دوامل عقل پر پردہ ڈال دیتے ہیں اور عمل کا جو نتیجہ نکلا ہوتا ہے وہ کبھی گمان میں بھی نہی ہوتا۔نا بچہ اتنا شعور رکھتا تھا اور نا وہ شخص جو اسی بیمار معاشرے کا ایک چہرہ ہے۔
اک حادثہ ہوا اور بچہ مر گیا۔
اس جرم کی سزا دینے کیلئے آپ کے سسٹم کے گوڈوں میں پانی ہے نا خون میں حلال کا ایک بھی قطرہ۔اور نا اس مردہ معاشرے کو اس بات سے کچھ غرض ہے۔
اک قتل پر افسوس کرتے ہوئے اک دوسرے بے رحم و سفاک قتل کا معرکہ انجام دینے کا تماشہ دیکھنے کے سوا چارہ کیا ہے۔
ہم ایک رومن ایرینا colossium میں ہے جہاں گلیڈی ایٹرز اور غلاموں کا اک سفاک خونی کھیل دیکھنے کے عادی ہم جس کی طرف ہو جائیں دوسرے کو مارے بنا بادشاہ سلامت کے ہاس اور کوئی چارہ نہی ہوتا۔تا کہ تماشائیوں کو تماشہ اور ان کی دھاک بیٹھی رہے۔
یہی بیامر مرتے ہوئے معاشرے کی آخری ہچکی ہوتی ہے۔
مزا آ رہا ہے تاریخ کو آنکھوں کے سامنے ابھرتے دیکھ کر































