𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee) header
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee) profile picture

لاشعوری طور پر شعور کی گھتیاں سلجھاتا اک بے شعور انسان

بنجارہ
Joined September 2012
Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)
جن کو "وہ" نظریں پہچانیں_______لوگ وہی گمنام بھلے گوہر صاحب______کیا ہوتا ہے ناموں کی مشہوری سے
4
3
3
54
اگر آپ کا محبوب آپکو دیوانہ بنانے کے علاوہ کھانا بھی بہترین بنا سکتا ہو تو آپ اسی دنیا میں جنت دیکھ لیتے ہو۔۔ اور پھر آپکا دسمبر بہترین گزرنے کی سمباونا بہت ونڈرفل حد تک بڑھ جاتی ہے
1
5
99
لکھاں عیداں نالوں چنگا سانوں اک دیدار کسے دا اونہوں ساڈی قدر کی ہووے جیہڑا نئیں بیمار کسے دا
9
77
چھوت اچھوت سے چلتا ہوا سسٹم برادری ازم سے نکل کر ہمارے ہاں ایک ذہنی ہم آہنگی کا ضلع بند تصور بھی موجود رہا۔ہوشیار پور والے فیروز پوریوں میں رشتہ نہی کرتے تھے۔پنجابی ہریانوی کو عجیب نظروں سے دیکھتے تھے اسی تصور کی جدید شکل بھی موجود ہے۔ آئندہ ٹویٹر صارف فیس بک والوں کو عجیب نظروں سے دیکھیں گے اور ہو سکتا ہے فیس بک والے ٹک ٹاک اکاونٹ ہولڈر سے رشتہ ہی نا کیا کریں۔۔ انسٹا والے تو چلو پھر بھی برابر کی برادری ہو سکتا پر ٹویٹر والے سادات فیملی بیچاری اب سوچتی ہے زمانہ بدل گیا۔۔کسیے کیسے ہوچھے ٹک ٹاکروں اور فیس بکیوں نے آ کر آبادی میں گھر بنا لئے ہیں۔ آئندہ ہو سکتا ہے اچھے وڈے اکاونٹ کی موت کے بعد زمین کی وراثت سے زیادہ مونوٹائیزڈ اکاونٹ کی وراثت کے جھگڑے چلیں۔ ہم نے کیا کیا دیکھا ہے اور کیا کیا دیکھنے والے ہیں۔ شکلیں بدل جاتی ہیں مگر رویہ کیسے بدلے۔
4
1
10
111
کیا آپ کے گھرمیں کوئی وائرل انفیکشن کا شکار ہو کر بخار سے پڑا ہے؟ کوئی بچہ جس کا سر درد کر رہا ہون وومٹ فیل ہو رہی ہو اور گلا بھی خراب ہو؟ احتیاط کیجیئے اور جلدی سے جلد کسی اچھے طبیب سے مشورہ کیجیئے۔ ایمیونٹی کو بوسٹ کرنے پر توجہ دیں اور جب تک آپ کسی اپنے اعتماد کے فیزیشن تک نہی پہنچتے تب تک اسے قہوہ پلائیں۔۔7 پتے تلسی کے اور ایک چمچ اجوائین کا قہوہ بنائیں۔۔اور کلونجی کے بیج جباکر ساتھ پلا دیں۔۔3 ٹائم۔۔ احتیاط کیجیئے کہ علاج سے بہتر ہے۔
2
12
189
مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں غالبؔ یار لائے مری بالیں پہ اسے . . پر کس وقت؟
8
81
میرا ساحل، میرا مرہم، میرے جادو تم ہو۔۔
میرا چہرہ، میری آنکھیں، میرے گیسو تم ہو۔۔
1
7
107
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہے ساری دنیا میرے ساتھ ہے
1
9
114
ہم تم پہ مر مٹے تو یہ کس کا قصور ہے؟ آئینہ لے کے ہاتھ میں خود فیصلہ کرو
2
11
150
جب بیت گیا چاہت کا موسم تو یاد آیا اسے کہ ادھوری کچھ باتیں ابھی تمام کرنی ہیں ہاں مگر ، وہ کیسے کہہ سکتا تھا کہ تو میرا حاصل ہے اس نے تو ابھی کچھ عنائتیں اور کرنی ہیں
10
116
میں نے زندگی سے کسی کو نہی نکالا سب اعتبار کے حادثے کا شکار ہوئے بس یادیں رہ جاتی ہیں ۔۔۔
7
94
ہنی سنگھ جوان ہوتا تھا تب وہ اسکا فیورٹ سنگر بنا۔۔۔ہنی سنگھ کیا سے کیا ہو گیا۔۔۔۔مگر وہ ویمپائر ابھی ویسے کی ویسی ہے۔۔۔۔ خون آشام چمگادڑیں آخر دنیا پر راج کریں گی جیسے میری ویمپائر نے عمر بھر میرے دل پر کرنا۔۔
7
87
چائے رکھی پے ٹیبل پر______ اتوار پرانے لے آو ہم کہہ دیں گے کل چھٹی ہے ، تم یار پرانے لے آو
11
109
سنا ہے سردیوں کی جیکٹ مرد کو ہمیشہ اسکی پسندیدہ عورت لے کر دیتی ہے۔ اگر پسندیدہ عورت کے ہاتھوں آپ کسی چال کا شکار ہو جاو تو کیا ساری سردی ٹھٹھر کر گزارنی پڑے گی یا کوئی اور طریقہ ہے جیکٹ ہتھیانے کا؟ سیانے حضرات ذرا رہمنائی فرما دیں۔۔جن کے ساتھ ہاتھ ہو چکے ہوں۔
1
10
128
جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا
12
107
ذکر جب چھڑ گیا ان کی انگڑائی کا شاخ سے پھول یوں گر پڑے جیسے دلہن کوئی پیار کی گود میں زندگی کے مزے لوٹ کر گر پڑے
7
116
تو کدی پنڈ گیڑا ماریں نخرو۔۔۔۔۔
9
96
تیری یاد نال اونی چاہیدی۔۔۔اک 🍾فری بلیئے
9
105
چھڈ گیا بیلی بچپن دا منوں ہور ارمان تے کوئی نئیں لوکی اودھے نام تو جاندے آ میری ہور پہچان تے کوئی نئیں رہنا ہر ویلے اودھی یاد دے وچ میرا ہور دھیان تے کوئی نئیں ربوں ساڈی قسمت ہر گئی اے گلا اس انسان تے کوئی نئیں
11
115
آج اسکی مہندی ہے۔۔۔۔۔ کل جسکا مایوں تھا۔۔۔۔۔ المیہ دیکھیں۔۔ہم ادھر جا بھی نہی سکتے😭
2
9
159
تینوں کہیا سی نا بابا مال تیج آ۔۔۔۔
6
104