فرسا retweeted
These cute little fluff balls (Long Tailed Tits)have started visiting the garden again.
فرسا retweeted
Love comes in so many forms:
waiting for,
praying for,
writing for.
But the highest form of love is
cooking for.
We get cuts and bruises,
burns and stains,
but we never stop.
Imagine a day when
there is no one waiting for you:
your text, or your call,
there is no one praying for you,
or there is no one cooking for you.
Kiss those hands if you can,
for as long as you can,
for tomorrow might come,
inshaAllah,
but at least we have today.
Seemab Zahra
بھاگتے رہنے کی موٹیویشن کیا ہے ان سب کے لیے ؟
چلیں کتے تو خرگوش کے پیچھے پاگل ہوئے پر یہ سب کس خوشی میں پاگل ہوئے 😒
مصطفیٰ کھر وزیر ا علی تھے ۔ جب بُہت غیر مقبُول ہُوئے تو انہوں نے لاہور منٹو پارک میں کتوں کی ریس شروع کروا دی تھی ، کتوں کے آگے بجلی سےدوڑنے والا خرگوش چھوڑا جاتا تھا ، کتے پاگلوں کی طرح اس کے پیچھے بھاگتے تھے ایک میل بھاگنے کے بعد خرگوش غائب ہو جاتا تھا، لیکن کتے اپنی رو میں بھاگتے ہی جاتے ہیں-
کبھی سوچا کہ یہ جو بےشمار لاکھوں لوگ کسی سیاسی سماجی یا مذہبی نظریہ کو سماج میں قائم کرنے کے لئے اپنی عمر، خاندان، جان و مال کی قربانی دے رہے ہوتے ہیں۔۔کوی سالا انکو چ تونہیں بنا رہا ہوتا۔۔ہیں۔۔؟
2
47




















