Media pro. Spirit of a nomad. Always exploring, seeking, sharing. Love the journey, destinations don't really matter. Opinions my own. RTs are not endorsements.

Lahore
Joined April 2011
*OUT NOW | EHSAAS: Imran Khan’s Emotional Core* Discover the journey that shaped the man behind the leader. Get your Free Digital copy now. PDF & eBook: imrankhanforjustice.com/book
7
15
1,112
Faisal Sherjan retweeted
نعمان کی کہانی ہے وفا اور قربانی کی۔ حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی قیمت ایک ملٹری ٹرائل کے بعد 4 سال سزا کی صورت میں ادا کر رہا ہے۔ 7 مئی 2025 کو دیے گئے مختصر فیصلے میں سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی کہ وہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کرے تاکہ ان سویلین افراد کو فوجی عدالتوں میں مقدمات کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ آج ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود اس فیصلے پر عمل نہیں ہوّا۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
خاموش صدا نمبر 12: نعمان شاہ نعمان کی کہانی ہے وفا اور قربانی کی۔اس نے سچ بولنے اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی قیمت ایک نا جائز ملٹری ٹرائل کے بعد 4 سال سزا کی صورت میں ادا کی ہے۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
2
91
169
1,531
Faisal Sherjan retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI @PTIofficial @nytimes @TTAP_OFFICIAL نورین نیازی کی دورانِ حراست طبیعت خراب ہونے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی پر تشویش؛ افراسیاب کا بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اور غیر قانونی حراست کے خاتمے کا مطالبہ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات، الیکشن مینجمنٹ سیل پاکستان، افراسیاب نے قائدِ تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ، 70 سالہ نورین نیازی کی دورانِ حراست طبیعت خراب ہونے اور انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیے جانے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ افراسیاب نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک معمر خاتون کی دورانِ حراست طبیعت خراب ہونا نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، جس پر حکومتِ پنجاب اور متعلقہ حکام کو فوری توجہ دینی چاہیے۔ نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں اہلِ خانہ کو بروقت اطلاع نہ دیے جانے کی اطلاعات بھی باعثِ تشویش ہیں۔ حکام کو چاہیے کہ اس معاملے میں شفافیت کا مظاہرہ کریں اور ان کی طبی حالت سے متعلق مستند معلومات اہلِ خانہ کو فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ نورین نیازی کو ماہرینِ امراضِ قلب کی نگرانی میں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا، تمام ضروری تشخیصی ٹیسٹ اور علاج بلا تاخیر یقینی بنانا اور ان کی صحت کا مکمل تحفظ متعلقہ حکام کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ افراسیاب نے کہا کہ سیاسی اختلافات یا سیاسی انتقام کی بنیاد پر کسی شہری، بالخصوص معمر خواتین، کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق کو خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ زیرِ حراست افراد کی جان، صحت، عزت اور انسانی وقار کا تحفظ یقینی بنائے اور تمام معاملات میں آئین و قانون کی پاسداری کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی ہمشیرہ سمیت دیگر زیرِ حراست خواتین کے معاملات کو انسانی ہمدردی، انصاف اور قانون کے اصولوں کے مطابق دیکھا جانا چاہیے۔ خواتین کی عزت و حرمت، انسانی وقار اور آئینی حقوق کا احترام ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ کسی شہری کو سیاسی وابستگی کی بنیاد پر غیر قانونی طور پر زیرِ حراست رکھنا کسی مہذب اور جمہوری معاشرے میں قابلِ قبول نہیں۔ افراسیاب نے حکومتِ پنجاب اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ: 1. نورین نیازی کی موجودہ طبی حالت، تشخیص اور علاج سے متعلق مکمل اور مستند معلومات فوری طور پر ان کے اہلِ خانہ کو فراہم کی جائیں۔ 2. ان کی معیاری طبی دیکھ بھال اور ماہرینِ امراضِ قلب کی نگرانی میں علاج یقینی بنایا جائے۔ 3. اہلِ خانہ کو ان سے ملاقات اور خیریت دریافت کرنے کی فوری اجازت دی جائے۔ 4. ان کی حراست کی قانونی حیثیت واضح کی جائے اور اگر نظر بندی غیر قانونی یا غیر ضروری ہے تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔ 5. دیگر زیرِ حراست خواتین کے معاملات کا بھی قانون، انصاف اور انسانی حقوق کے اصولوں کے مطابق جائزہ لے کر غیر قانونی حراست ختم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جان، صحت اور بنیادی آئینی حقوق کسی سیاسی کشمکش کی نذر نہیں ہونے چاہییں۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو اس معاملے میں ذمہ داری، شفافیت اور انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری اقدامات کرنے چاہییں۔ آخر میں افراسیاب نے عوام، کارکنان اور تمام اہلِ وطن سے اپیل کی کہ وہ نورین نیازی کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ منجانب: افراسیاب مرکزی ترجمان الیکشن انلیسزمینجمنٹ سیل پاکستان تحریک انصاف
1
4
81
Faisal Sherjan retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
381
6,371
132
12,848
380,665
Faisal Sherjan retweeted
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں
32
1,149
20
2,643
51,182
Faisal Sherjan retweeted
For the past few hours, we have been receiving deeply concerning reports circulating on social media that my aunt, @Noreen_KhanPK Noreen Niazi, has been admitted to the Punjab Institute of Cardiology. Our family was never informed. We are now standing outside her ward trying to establish her medical condition. The ward door has been chained shut, with police preventing us, her own family, from entering or seeing her. We are extremely concerned for her health and wellbeing. My aunt has already endured more than a month in detention, isolated from her family. Now, even in hospital, we are being denied access to her. What is her medical condition? Why was her family not informed? On whose orders are we being prevented from seeing her? We demand immediate access to my aunt, a full medical update from her treating doctors, and assurances that she is receiving all necessary medical care. @ImranKhanPTI #ImranKhan #FreeImranKhanAndFamily
111
2,205
80
3,965
63,136
Faisal Sherjan retweeted
My daughter @ImaanZHazir’s 13 page answers to the 342 Questionnaire in the sham trial of trumped up terrorism charges levelled on Imaan & Hadi. @CMShehbaz u for ur kids freed from corruption charges speedily but u continue vengeance against my daughter & son in law. Shameful 1/3
4
85
2
207
4,481
Faisal Sherjan retweeted
We’ve noticed a recent debate surrounding Pakistan’s liberal elite and how they lend legitimacy to authoritarian regimes, either by amplifying the state's narrative or by serving as a distraction both domestically and internationally. Earlier this year, we explored these exact mechanisms in our piece, Architecture of Allegiance, which helps explain how this fundamentally western driven neocolonial apparatus operates: brief.pk/p/the-architecture-…
1
77
174
2,709
Faisal Sherjan retweeted
اسد طور صاحب پرسوں آپ احمد منصور نامی صحافی پر برس رہے تھے، اسے گندی نالی کا کیڑا تک کہہ ڈالا، آپ منیب فاروق اور عبدالقیوم صدیقی جیسے صحافیوں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں، میری نظر میں آپ کی وہ تنقید بالکل جائز تھی، لیکن سوال یہ ہے کہ جب عاصمہ شیرازی پر تنقید ہوتی ہے تو آپ کے اصول اچانک کیوں بدل جاتے ہیں؟ اگر عاصمہ شیرازی کو دوسروں پر تنقید کرنے کا حق ہے تو دوسروں کو بھی عاصمہ شیرازی پر تنقید کرنے کا اتنا ہی حق حاصل ہے، یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی تنقید صحافت اور دوسروں کی تنقید بدتمیزی قرار پائے عاصمہ شیرازی آپ کے لیے عظیم صحافی ہو سکتی ہیں، لیکن میری نظر میں وہ مطیع اللہ جان اور اسد طور کے پاؤں کی خاک کے برابر بھی نہیں، کیونکہ مطیع اللہ جان اور اسد طور کل بھی آمریت کے خلاف کھڑے تھے اور آج بھی کھڑے ہیں، ان کا آئین کا دفاع سلیکٹو نہیں، ان کے نزدیک ظلم کرنے والے جرنیل کا نام بدلنے سے ظلم کی تعریف نہیں بدلتی لیکن افسوس، آپ کا آمریت کے خلاف موقف تو اصولی ہے، مگر صحافیوں پر آپ کی تنقید سلیکٹو ہے میری ناقص راۓ کے مطابق آپ عاصمہ شیرازی کے متعلق اصولی موقف کی بجاۓ زاتی پسند اور نا پسند کا شکار ہیں یا پھر عاصمہ شیرازی گینگ کے عورت کارڈ، مذہب کارڈ سے خوفزدہ ہیں
🚨🚨 Attacking journalist who are your critic is a self goal of @SHABAZGIL, what he and his party needs to learn always open to criticism.. Journalists who praise you are not your strength, in fact journalists who criticise you should be your strength.. All the time campaigning against @asmashirazi will never force her to change her opinion but make her more resilient and firm on her believes. We journalists can disagree with each other but no party or institution has the right to target us because of our views. More power to Asma Shirazi and strongly condemn this smear campaign against her.
39
384
5
1,647
77,006
I am not shocked, but I am alarmed, that the Chief Minister of Pakistan's largest province has openly admitted to dealing with alleged offenders through force and torture rather than through the courts. This is not a slip of the tongue. It is an admission, on the record and for posterity, that the highest office in Punjab believes the law can be set aside at will. It sends a clear message: might is right, force is a substitute for due process, and citizens may as well take the law into their own hands. When the state's own leadership celebrates extra-legal punishment, it is not fighting crime; it is committing it. Whatever their mandate, public office holders must at the very least be seen to uphold the law. What remains of our justice system cannot survive leaders who openly bypass it.
22
166
7
399
12,899
Faisal Sherjan retweeted
نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب ہونے اور انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں پنجاب کارڈیالوجی منتقل کرنے کی خبر نے اس ظالم اور فاشسٹ نظام کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔ 70 سالہ بزرگ خاتون کو غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر قید رکھ کر ان کی جان سے کھیلنا ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ سب سے زیادہ شرمناک بات یہ ہے کہ اتنی سنگین صورتحال کے باوجود ان کے کسی بھی خاندان کے فرد کو ہسپتال منتقلی کی اطلاع تک نہیں دی گئی۔ صرف اقتدار پر ناجائز قبضہ برقرار رکھنے کے لیے عمران خان کی ہم شیرہ اور ان کے خاندان کو بلاوجہ ہراسانی اور بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بیمار اور بزرگ خاتون کو ہسپتال منتقل کر کے ان کے پیاروں سے چھپانا کس قانون اور کس نظام کا اصول ہے؟ یہ غاصب حکمران یاد رکھیں کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی تمام ذمہ داری براہ راست موجودہ حکمرانوں اور متعلقہ انتظامیہ پر ہوگی۔
نورین نیازی صاحبہ کی جیل میں طبعیت خراب ہونے پر پنجاب کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ان کی صحت کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔ 70 سالہ نورین نیازی غیر قانونی نظر بند ہیں اور ان کی ہسپتال منتقلی پر کسی خاندان کے شخص کو اطلاع نہیں دی گئی۔
26
852
16
1,817
18,580
Faisal Sherjan retweeted
Questioning the military is treason. Questioning politicians is anti-democratic. Questioning journalists is trolling. Questioning mullahs is blasphemy. In a country where everyone is now a sacred cow, the only one you can hold accountable are the people daring to ask the question.
4
138
4
336
3,392
Faisal Sherjan retweeted
Noreen Niazi Sahiba had no known history of heart problems. The news that she was shifted to PIC today is deeply alarming. Even more disturbing is that her family was not informed. Which doctor treated her, what tests took place? There is no news. What kind of cruelty is this? An elderly sister is imprisoned for being related to Imran Khan. How far will this political vengeance go? Inhumane!!
14
378
7
700
10,142
Faisal Sherjan retweeted
I have specialised in nuclear related security issues alongside overall AC&D. Nuclear deterrence in the early yrs was premised on MAD - Mutual Assured Destruction! Seeing the manner of injustice being repeatedly meted out to Imaan & Hadi there seems to be a MAD judicial doctrine being built by some judges! Imaan & Hadi have been denied due process & justice over & over again. Meanwhile @CMShehbaz …
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف ایک اور کیس کا فیصلہ کل آنے کو ہے ایک طرف ۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا 20 دن میں تیز ترین جیل ٹرائل مکمل کرنے کے بعد کل فیصلہ سنائیں گے فیصلے سے پہلے ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ حتمی دلائل دیں گے ان کے اسٹیٹ کونسل چند منٹ میں ہی دلائل دے کر فری ہو چکے ہیں دوسری جانب … اسلام کورٹ کے ڈویژن بنچ جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس شاہ رخ ارجمند نے 19 اکتوبر اور 26 اکتوبر کو ایمان اور ہادی کی جج طاہر عباس سپرا کے فیصلوں کے خلاف Criminal revisions پر سماعتیں کیں عدالت نے پراسیکویشن کو نوٹس بھی کئے جواب بھی مانگا لیکن اس کے باوجود کہ عدالت کو بتایا گیا کہ ٹرائل آپ کے پاس جواب آنے سے پہلے ہی ختم ہوُجائے گا اس لئے اسٹے دے دیں لیکن عدالت نے نا اسٹے دیا نا آئندہ کی تاریخ دی جو کہ حیران کن تھا ۔۔ُکیونکہ کل فیصلہ آنے کے بعد یہ کرمنل رویثرننز غیر موثر ہو جائیں گی پھر ان میں جواب آئے نا آئے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا گویا اس طرح شفاف ٹرائل کا حق متاثر ہوا ہے کیونکہ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے شفاف ٹرائل کے حق کے لئے ملزمان کے پاس کوئی فورم ہی نہیں بچا اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو آرڈر اور جج طاہر عباس سپرا کا آرڈر اس پوسٹ کے ساتھ منسلک ہیں ان کو پڑھیں تو آپ کو سمجھ آئے گا حالات کس نہج پر ہیں
3
18
1
54
2,619
Faisal Sherjan retweeted
My daughter @ImaanZHazir & her husband @AdvHadiali are paying a heavy price for defending & fighting for justice for the marginalised, the dispossessed, the disappeared, the forgotten. Now not only @CMShehbaz’s govt but judiciary also denying them due process & justice.
15
272
10
746
14,778
Faisal Sherjan retweeted
محمود اچکزئی درست تھے۔ عمران خان کی ریڈ لائن بالکل واضح تھی: بغیر ان سے مشورہ کیے کوئی مذاکرات نہیں۔ نہ کوئی ڈیل، نہ کوئی سمجھوتہ، نہ کوئی پس پردہ سودا۔ اچکزئی نے یہی بات کی کہ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوتی اور ان کی رائے نہیں لی جاتی، وہ کسی مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یہی عمران خان کی ریڈ لائن تھی اور ہے، اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔شاید اسی لیۓ اس کے بعد سے پی ٹی آئی کی پولیٹکل کمیٹی نے پورا زور محمود اچکزئی کو ہٹانے کے لیۓ لگانا شروع کر دیا اور ان کے خلاف بیان بازی شروع کر دی۔ ایسٹیبلشمنٹ نے تو ہمیشہ carrot & stick والی پولیسی استعمال کی ہے۔ تاریخ ایک ہی سبق دہرا رہی ہے ان جیسوں کے آگے گاجر باندھو پھر کام نکل جانے پر stick نکال لو۔ جس ملک میں سپریم کورٹ آڈر دے کہ عمران خان کا شفا انٹرنیشنل میں علاج کروایا جاۓ اور پھر اس آرڈر پر عمل درآمد نہ ہوا لیکن نہ ہی پی ٹی آئی کچھ کر سکی نہ ہی خود عدالت۔ ہم صرف کمزوری سے دیکھتے رہے۔ عمران خان کو جیل میں بھیجنے کے بعد درجہ بدرجہ ان کی ساری فیملی کو جیل بھیج دیا گیا لیکن ہم کچھ نہیں کر سکے ۔ پنجاب حکومت نے بہنوں کو تیس دن کے لیۓ بھیجا تھا لیکن تیس دن سے اوپر ہو چکے وہ ابھی بھی جیل میں ہیں اور ہم کچھ نہیں کر سکے۔ اسٹیبلشمنٹ بڑی سٹریٹیجی کے تحت درجہ بدرجہ جیسے انگریزی میں کہتے ہیں testing the waters کرتے رہے۔ جب ہر قدم پر ہم کوئی بھی مؤثر احتجاج میں ناکام ہوتے وہ اس سے اگلے درجہ پر چلے جاتے اور اسی طرح آج ہم ہر طرف سے گھر چکے ہیں یہاں تک کہ ہماری کے پی کے میں حکومت بھی انھوں نے گرا دی۔ حالانکہ ایسے بہت مواقع آۓ جب ہم کم از کم عمران خان تک رسائی اور ان کا علاج لے سکتے تھے اس surplus بجٹ کے بدلے میں جو سہیل آفریدی کی حکومت نے ویسے ہی دے دیا۔ اب پھر ہم وہی کر رہے ہیں سب لوگ ایک نئی گاجر کے پیچھے بے تابی سے بھاگ رہے ہیں۔ عمران خان کی واضح ریڈ لائن کو پامال کر رہے ہیں۔ محمود اچکزئی صاحب نے بلکل صحیح بات کی تھی کہ اگر کوئی مزاکرات میں سنجیدہ ہے تو عمران خان تک رسائی دیں ۔ان کے مشورے کے بغیر کیسے کوئی فیصلہ کر سکتے ہیں؟
7
14
268
Faisal Sherjan retweeted
Replying to @WaseemBadami
ایک بار لیڈر سے بھی پوچھ لیں ، کیا وہ ان شرائط پر باہر آنا بھی چاہتا ہے ؟
1
2
210
Faisal Sherjan retweeted
Replying to @WaseemBadami
عمران خان ترمیموں کے ذریعے رہائی چاہتا تو آپ جیسے لگڑ بگڑ کی کیا ضرورت ہوتی ۔ عمران خان رہائی عدالتوں سے چاہتا ہے ۔ عدالت رہائی دیں پھر ترمیم پر بات کریں ۔ شرم بھی نہیں آتی آپ لوگوں ۔ کس ڈھٹائی کیساتھ جوازیں فراہم کررہے ہو اس نظام کو
2
6
274
Faisal Sherjan retweeted
For mainstream media journalists in Pakistan, the single most existential problem facing the country is neither stolen elections, nor a military takeover, and especially not institutionalized corruption. It is getting their bias called out on social media. That's “digital terrorism” for them, a ridiculous term they borrowed from security briefings.
9
194
1
462
5,111
Faisal Sherjan retweeted
اس ویڈیو میں علی بلال، جسے پیار سے ظلِّ شاہ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا، کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانے منتقلی کے دوران وہ زندہ تھا۔ چنانچہ اسے پولیس کی حراست میں قتل کیا گیا۔ موجودہ سرکار اور پنجاب پولیس ایسی وحشت اور کُشت و خون پر آمادہ ہیں!
809
15,494
318
33,071
1,011,487
Faisal Sherjan retweeted
کسی کو گرفتار کرنا ایک الگ بات ہے، لیکن کیا گرفتاری کے دوران ان پر جبر کرنا آپ کا حق ہے؟ کیا انہیں ٹھڈے مارنا اور پکڑ کر کھینچنا بھی آپ کا حق ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے کہ آپ عمران خان کی گردن اس طرح پکڑتے اور کھینچتے ہیں؟ یا اللہ! یہ کیسے انسان ہیں، یہ درندے اور وحشی کہاں سے آ گئے ہیں؟ آپ عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ لوگ ان سے محبت کرتے ہیں، تو کیا آپ اپنے اس رویے سے لوگوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ وہ آپ سے دوستی اور محبت کریں گے؟ کیا وہ آپ پر درود بھیجیں گے یا پھر آپ کے خلاف لکھیں گے اور بولیں گے؟ آپ صرف نفرتیں پال رہے ہیں۔ علماء اور اساتذہ نے ہمیں یہی پڑھایا ہے کہ جو بوؤ گے، وہی کاٹو گے۔ ​وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس @AllamaRajaNasir
15
1,167
3
3,309
39,219