✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O) header
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O) profile picture

❤️love Nature ❤️♌️ Leo

Islamabad, Pakistan
Joined November 2021
Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)Photo by ✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ (@fsl9O)
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
پاکستان ناکام ریاست نہیں ہے بلکہ اسکی موجودہ قیادت ایک ناکام نسل کے ہاتھوں میں ہے۔ یہاں قائدین کی بہتات ہے اور قیادت کا فقدان ہے۔ پاکستان ایک سیاسی اور جمہوری جدوجہد کی پیداوار ہے لیکن آج پاکستان میں سیاست اور جمہوریت کو ایک مذاق بنا دیا گیا ہے jang.com.pk/news/1629685
157
195
15
1,244
42,551
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
وزیر دفاع خواجہ آصف یہاں بیٹھا ہے اور ایران میں دفاعی معاہدہ ہورہی ہیں۔
99
874
91
3,829
160,442
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
Well said Hamad Mir Sahib.
1
55
1
253
7,857
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
آج کل کے حالات مشرف کے دور کے حالات سے زیادہ خطرناک اور سنگین ہیں۔ 2011 میں ہمیں پتا تھا کہ کون کر رہا ہے۔ 2007 میں بھی ہمیں پتا تھا کون کر رہا ہے ۔ اب جو لوگ ہیں کہ بہت بزدل ہیں، ۔مکار ہیں۔ خود سامنے نہیں آتے حامد میر کی گفتگو
14
716
4
2,768
29,238
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
My good wishes for the parliamentarians became a story of the @DailyUrduPoint I never wanted to hurt the feelings of my freinds who were part of this historic legislation. I apologise but let me predict one thing. This legislation will not stand. It will be reversed one day. urdupoint.com/en/pakistan/ha…
22
54
7
368
48,598
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
اپنی استطاعت کے مطابق دل کھول کر عطیہ کیجیے
2
911
2
3,003
15,437
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
تین سال میں 18 لاکھ پڑھے لکھے افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جنہوں نے ابھی نہیں چھوڑا انکے لئے بھی ایسے حالات پید کئے جا رہے ہیں وہ بھی یہ ملک چھوڑ جائیں
822
2,687
304
10,476
414,337
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
Pakistani media is already dying. Newspapers are losing circulation due to censorship. Now authorities have sealed the newspaper market in the capital of Pakistan. Newspaper distribution is suspended. Message is very clear for the media. Pack up and start some other business. dawn.com/news/2037668
190
426
66
1,652
126,881
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
محسن نقوی کے الزامات پر قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پارلیمنٹ کی پریس گیلری میں تفصیلی جواب #DailyQudrat #QudratNews #MahmoodAchakzai
12
207
5
760
47,732
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
آئین کی دفعہ 25 اے کے تحت پانچ سے سولہ سال کی عمر کے ہر بچے کو مفت تعلیم فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن پاکستان میں تعلیم کاروبار بن چکی ہے والدین بھاری فیسیں ادا کر کے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں بھیجتے ہیں اور وہاں کمزور چھتیں گرنے سے بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ان بچوں کی موت کی ذمہ داری صرف سکول مالکان پر نہیں بلکہ ریاست پر بھی عائد ہوتی ہے
80
590
20
2,367
57,942
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
"محسن نقوی صاحب پوچھ رہے تھے کہ گورنر راج کا نفاذ کیسے آئین شکنی ہے، تو میں انہیں بتاتا ہوں کہ اس حکومت نے کیسے آئین کا شکار کیا ہے۔ منتخب وزیراعلیٰ، صوبائی وزرا اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دیگر افراد کی پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ یہ اقدامات نہ صرف غیر آئینی ہیں بلکہ آئین شکنی کے زمرے میں آتے ہیں۔" بیرسٹر علی ظفر کا سینیٹ میں خطاب #TeamAliZafar
5
715
4
2,181
32,264
جمہوریت کی بات کرنا جرم ہے؟؟ اپنا حق حکمرانی مانگنا دہشتگردی ہے؟؟؟ پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف ریاستی تشدد جاری، کریک ڈاؤن جاری،سیدھی فائرنگ، شیلنگ سے متعدد کارکنان زخمی۔۔۔۔یہ اس مٹی کے مخلص جمہوری اقدار پر یقین رکھنے والے نوجوان ہیں،ریاست پر قابض قوتیں بتائیں جب آپ ان کیلئے جمہوری راستہ بند کرینگے دیوار سے لگائیں گے تو آپ دہشتگردی کو ختم نہیں بلکہ دہشتگردی کو فروغ دے رہے ہیں۔اس فاشزم ،سرکاری دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔۔ قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیدھی فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل۔۔۔۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شیلنگ کے نتیجے میں متعدد پُرامن کارکنان زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
67
2,705
43
4,721
33,357
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
باڑہ میں آنسو گیس کے دھوئیں اور فائرنگ کی آواز کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا ہے اللّٰہ خیر کرے
606
6,903
197
23,176
595,746
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
گورنر راج اور ایمر جنسی سے جڑی تلخ تاریخ سے سبق حاصل کرنے کی بجائے ماضی کی غلطیوں کو دہرایا جا رہا ہے۔ گورنر راج کے نام پر ایک سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن سے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ختم نہیں ہو گی۔ شہباز شریف کی حکومت عمران خان فوبیا کی قیدی بن چکی ہے۔ یہ قیدی حکومت پاکستان کو سول آمریت کی طرف دھکیل چکی ہے۔ اس حکومت کو عمران خان فوبیا سے رہا ہونا ہے اور بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھنا چاہئے۔ jang.com.pk/news/1623516
275
1,744
47
7,375
232,169
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
ایک طرف ہم پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور میزائل پاور پر بڑا فخر کرتے ہیں دوسری طرف عالمی بنک کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان خطے کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں خط غربت سے نیچے افراد کی تعداد میں بہت اضافہ ہو چکا ہے اور خطے کے غریب ترین افراد کی تعداد میں سے 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں
276
2,515
95
7,216
142,778
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلانے کے لئے باہر نکلو ، اسکا مطلب ہے کہ انکے خیال میں عدلیہ اور میڈیا دونوں آزاد نہیں ہیں ، انکا دعویٰ حکومت وقت کے لئے ایک چیلینج ہے کیونکہ حکومت کہتی ہے کہ عدلیہ اور میڈیا آزاد ہیں اب سوال یہ ہے کہ عدلیہ اور میڈیا کیسے ثابت کریں کہ وہ آزاد ہیں؟ اگر سہیل آفریدی کا دعویٰ غلط ہے تو کیا آج رات شاہد خٹک یا شفیع جان کسی چینل پر نظر آ سکتے ہیں؟
718
4,111
116
17,383
249,091
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
وفاقی حکومت کہتی ہے کہ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ توہین عدالت ہے۔ اگر سہیل آفریدی نے ایک عدالتی فیصلے کی توہین کی ہے تو وفاقی حکومت کون سے پانچ عدالتی فیصلوں کی توہین کر رہی ہے؟ کیا عدلیہ صرف ایک فریق کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریگی یا دونوں فریقین کے خلاف کارروائی کریگی؟ youtu.be/661f70YdwrQ?si=Omdt…
121
2,101
35
7,843
143,483
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
بمناسبة فوز صقورنا .. iPhone DUO و iPhone 18 Pro ينتظرونكم 😎 - تابعنا - ريبوست - عبّر عن فرحك بالتعليقات وتدخل معنا السحب
24,791
10,507
778
7,015
5,757,204
✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ retweeted
Great honour for Pakistan. The person who was forced to resign from the job of chairman NADRA in 2023 named among 50 global leaders of Digital Public Infrastructure (DPI) after earlier being recognised among 25 leading digital government and identity experts. @ReplyTariq wenewsenglish.com/pakistans-…
231
1,543
75
5,848
339,121