Ghulam Farid (@ghlmfarid) profile picture
Joined November 2012
Ghulam Farid retweeted
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
42
2,403
11
10,878
135,707
Ghulam Farid retweeted
یہ ظالم ہیں جابر ہیں قاتل ہیں کوئی ڈیل نہیں ہم تینوں بہنوں کو اسلیے جیل میں ڈالا کہ ہم ڈر جائیں عمران خان نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ انہیں مارنا چاہتے ہیں ڈاکٹر عظمی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
17
2,699
8
7,730
45,389
عمران خان کے خط نے پوری دنیا میں ہلچل مچادی! پوری دنیا کا میڈیا اس خط کو ڈیسکس کررہا ہے!!
11
2,111
7
5,047
22,928
Ghulam Farid retweeted
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔ خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
253
4,528
35
12,799
77,914
Ghulam Farid retweeted
شاید میں اب زندہ واپس نا ا سکوں،عمران خان کے اس بیان سکائی نیوز پوری دنیا کو ناحق قید اور ظلم کے بارے بتا رہا ہے۔
9
2,567
4
6,239
26,914
Ghulam Farid retweeted
عمران خان کا یہ خط GHQ میں بیٹھے جرنیلوں سے لے کر عدالتوں میں سر جھکائے بیٹھے ججوں تک، کسی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ تاریخ کے کٹہرے میں یہ سب اس خط کے جواب دہ ہوں گے، اور یہ خط قبر تک ان کا پیچھا کرے گا۔
46
2,068
6
5,549
23,175
Ghulam Farid retweeted
زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا ، عمران خان کا سلمان صفدر کے ذریعے خط
36
2,207
19
7,486
47,556
Ghulam Farid retweeted
عمران خان کے خط میں شامل اس فقرے میں ساری کہانی ہے "یہ مسلسل اذیت ناک صورت حال مجھے ایسی حالت کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ لوٹ سکوں"
50
2,805
20
8,289
35,056
Ghulam Farid retweeted
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ جو لوگ علاج نہیں کرا سکتے وہ مفت علاج کرا سکیں آج میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کرایا جائے ، عمران خان کا عدلیہ کے نام خط
70
2,043
32
7,281
44,201
Ghulam Farid retweeted
اب میں شاید زندہ واپس نا آ سکوں :- عمران خان اس جملے نے اندر باہر کے ہر غلیظ کو ننگا کر دیا ہے !
51
1,868
8
6,299
30,971
Ghulam Farid retweeted
عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ جیل کے عملے کو انکے سوال کا جواب دینے کی اجازت نہیں ، تاکہ انکو مزید بیمارکیا اور دکھایا جا سکے عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ انہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بہت بڑھ چکا ہے۔ اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔ اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
88
2,763
17
7,625
45,123
Ghulam Farid retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
420
7,040
111
16,687
281,634
عالمی میڈیا پر حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ایک اہم صوبے کا وزیراعلٰی اور اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہیں اور ابھی تک ان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
13
3,741
14
9,497
39,312
Ghulam Farid retweeted
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
97
4,202
38
12,541
67,996
Ghulam Farid retweeted
جیل میں کسی کو بھی اجازت نہیں کہ وہ میری بات کا جواب دے یا مجھ سے گفتگو کرے، حتیٰ کہ جب میں انہیں سلام کرتا ہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت پڑھ کر سناتا ہوں، تب بھی کوئی جواب نہیں دیتا عمران خان کا جیل سے خط 💔
32
2,775
19
7,989
60,451
Ghulam Farid retweeted
عمران خان کا ایک ایک لفظ میرے پاس امانت ہوتا ہے میں امانت میں خیانت نہیں کر سکتا عدالت کو میں نے ایک ایک لفظ جو عمران خان نے کہا وہ بتا دیا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
15
1,897
4
6,974
69,925
Ghulam Farid retweeted
زندہ رہا تو اپنے مقدمات عدالتوں میں لڑ سکوں گا، عمران خان عمران خان کے خط کا یہ ایک جملہ ساری عدلیہ اور اس سارے جعلی نظام کا پوسٹ مارٹم ہے #FreeKhanFreePakistan
40
2,549
14
5,719
30,100
Ghulam Farid retweeted
مطیع اللہ جان کی یہ ویڈیو اور عمران خان کا خط! یہ خط رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا! یہ خط نہیں پوری داستان ہے!! یہ خط پاکستانی نظام کا جنازہ ہے!!
45
5,131
16
12,778
99,229
عمران خان کے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط کی سب سے زیادہ تکلیف دہ لائن یہ ہے کہ، "میں اپنی بے گناہی صرف اسی صورت میں ثابت کر سکتا ہوں اگر میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے" یہ بات پاکستان کا وہ قومی ہیرو کہہ رہا ہے تو پوری دنیا میں پاکستان کا سب سے شاندار تعارف ہے۔ اگر ہمارے حکمران سپریم کورٹ کے 18 اگست، 2026 کے حکم پر عمل درامد کر لیتے تو کم از کم ان میں کچھ تھوڑی بہت انسانیت نظر آ جاتی لیکن نہیں۔۔
39
1,623
6
4,860
36,945
Ghulam Farid retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف جسٹس صاحبان کو خط اگر میں زندہ رہوں گا تو ہی میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرسکتا ہوں
32
2,503
7
6,849
41,782