Gilgit Rebel (@gilgitrebel) header
Gilgit Rebel (@gilgitrebel) profile picture
Kashmir
Joined May 2025
Photo by Gilgit Rebel (@gilgitrebel)Photo by Gilgit Rebel (@gilgitrebel)
Gilgit Rebel retweeted
سردار امان خان نے سپیس میں غازی شہزاد کے معاملے پر واضح موقف رکھتے ہوئے کہا: “نہ ہمارا اور نہ ہی ایکشن کمیٹی کا کسی مسلح جتھے سے کوئی تعلق ہے۔ مسلح ہونے کا یہ سارا ڈرامہ انتظامیہ اور یہاں موجود غاصب قوتوں کا ہے۔ یہ بنیادی حقوق کی پر امن تحریک ہے۔ ہم پرامن بیٹھے ہیں اور اپنے مطالبات کے حصول تک پرامن بیٹھیں گے۔” #RightsMovementAJK
2
52
107
2,151
Gilgit Rebel retweeted
Peaceful sit-in under threat in Rawalakot | #Kashmir #Pakistan #India teapawt.net/i/spaces/1XyMEvVyrRvOL…

9
5
1
4
346
Gilgit Rebel retweeted
غازی شہزاد (اصل نام شہزاد خان، گڑالہ پلندری) کے حوالے سے چند سنگین سوالات جن کے جواب ابھی تک نہیں ملے۔ 30 جون 2024 کو راولاکوٹ جیل توڑنے کے واقعے میں تمہیں مرکزی کردار قرار دیا گیا۔ اس واقعے میں بے گناہ قیدی خیام شہید ہوئے۔ جیل سے فرار ہونے والے 18-19 قیدی کچھ ہی دنوں میں گرفتار ہو گئے، لیکن تم اکیلے بغیر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے سخت سیکیورٹی، ناکوں اور بارڈر کے باوجود افغانستان کیسے پہنچ گئے؟ عام آدمی راولاکوٹ سے کوٹلی جانے میں مشکل محسوس کرتا ہے، تم ملکوں کی سرحدیں کیسے پار کر گئے؟ تمہیں وہاں پہنچانے میں کس نے سہولت کاری کی؟ تم پر دہشت گردی کی دفعات تھیں، جیل توڑی، ایک قیدی کی موت ہوئی، پھر بھی نہ تمہارا آئی ڈی کارڈ بلاک ہوا، نہ نام فورتھ شیڈول میں آیا۔ کیوں؟ تم نے اپنی تنظیم بنائی، کالا کوٹھری میں پھینکے گئے، ڈیل ہوئی، پھر جیل توڑی اور نکل گئے۔ بے گناہ خون بہا اور تم محفوظ رہے۔ افغانستان جانے کے بعد تم نے تحریک اور تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان کیا، پھر غائب ہو گئے۔ زرنوش اور جبران کی شہادت کے بعد باہر نکل آئے، اور اب جب پرامن تحریک فیصلہ کن مرحلے میں ہے تو دوبارہ ایکٹو ہو گئے ہو۔ گزشتہ 6 ماہ مذاکرات کے دوران کہاں تھے؟ عمر نذیر کشمیری کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر تمہیں تکلیف کیوں ہوئی؟ یہ عوامی حقوق کی پرامن تحریک ہے — بجلی، آٹا، تعلیم اور صحت کے لیے۔ اسے جنگ بنانے کی کوشش نہ کرو۔ کشمیر پرامن خطہ ہے، اسے پر امن رہنے دیا جائے۔ #RightsMovementAJK
23
3
45
1,645
3 step guide to military cosplay in disputed Kashmir, Step 1) recognise failure to quell legitimate civilian protests despite violent crackdown. Step 2) create perception of insurgency to use as pretext to intensify violence. Step 3) Use fabricated threats to increase scope of violence against civilian dissent.
لو جی کشمیریوں کی مزاحمت ختم کرنے کے لیے ریاست پاکستان نے اپنا اہم پتہ کھیل دیا مسلح جتھے منظر عام پر آ گیا جو کشمیریوں کی آزادی کی جنگ لڑیں گے اب ان کے خلاف آپریشن کے نام پر جمہوری جدوجہد کرنے والوں کو مٹایا جائے گا یہ کام پہلے بلوچستان میں بی ایل اے پیدا کر کے کیا گیا کے پی کے میں ٹی ٹی پی کے نام پر پی ٹی آئی کو کچلا گیا بلوچستان میں بی ایل اے کے نام پر بلوچ یکجتی کمیٹی کو کچلا گیا اب کشمیر میں ان کے نام پر عوامی ایکشن کمیٹی کو کچلا جائے گا میرا اس بات پر سو فیصد یقین ہے جتنے مسلح گروہ پاکستان میں سرگرم ہیں وہ اسٹبلشمنٹ کے بنائے ہوئے ہیں اسٹبلشمنٹ کو ختم کرنے کا نام لے کر پرامن مزاحمت کو ختم کرتی ہے
4
106
5
267
7,835
Gilgit Rebel retweeted
سردار عمر نذیر کا مسلح جتھوں پر دو ٹوک موقف "ارباب اختیار سے کہوں گا نہ ہمارا کسی عسکری گروہ سے کوئی تعلق ہے نہ ہم عسکریت پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم جموں کشمیر کے عوام کے بُنیادی حقوق کیلئے جمہوری، پُرامن و سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم کسی بھی طرح کی، کسی مسلح تحریک سے تعلق نہیں رکھتے۔ آپ نے ہمارے سینے چھلنی کر دیے، دل ذخمی کر دیے مگر اس کے باوجود ہم امن ،امن ،امن اور صبر، صبر، صبر کا پیغام دے رہے ہیں" #RightsMovementAJK
4
143
3
369
5,905
Gilgit Rebel retweeted
غازی شہزاد کوئی مزاحمتکار نہیں، ریاست کا مہرہ ہے۔ اسے عوامی تحریک کو بدنام کرنے اور پرامن دھرنوں پر کریک ڈاؤن کا بہانہ بنانے کے لیے لانچ کیا گیا۔ جولائی 2024 میں حارث قدیر نے کھل کر بتایا تھا کہ غازی شہزاد اصل میں سہولتکار ہے۔ #RightsMovementAJK
1
32
54
1,723
27نومبر کوہالہ سے دہشت گرد ملک پاکستان کی دہشت گرد فوج اپنے لہو لشکر کے ساتھ راولاکوٹ آہ رہی ے انسانوں کو قتل کرنے کے لیے #RightsMovementAJK
4
17
35
377
Gilgit Rebel retweeted
اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی تنظیم جیش محمد کے کمانڈر مسعود الیاس کی اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں شرکت اور گفتگو پر پاکستانی سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر معید پیرزادہ کا تجزیہ: مسعود الیاس کے مطابق راولاکوٹ میں پولیس اور رینجرز مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ وہاں کوئی کنٹرول نہیں رہا۔ وہ قانون سازوں کو وارننگ دے رہے ہیں کہ اگر فوری مذاکرات نہ کیے گئے اور فوج، فضائیہ و ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا گیا تو اس کے بعد حالات کبھی سنبھل نہیں سکیں گے۔ وہ خود کہہ رہے ہیں کہ دھرنوں میں شامل نہیں ہیں، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ راولاکوٹ کا دھرنا مقامی عوام کی بڑی تحریک ہے جس میں ہزاروں لوگ بیٹھے ہوئے ہیں اور لاکھوں کی موبلائزیشن ہو چکی ہے۔ جب سسٹم کے اندر کا آدمی ہی یہ کہہ رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں صورتحال کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے، تو بحران کو مزید نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ #RightsMovementAJK
1
37
2
55
1,233
Gilgit Rebel retweeted
Muzaffarabad Assembly is advancing a resolution to fully authorize the operation in Rawalakot against peaceful protesters demanding the implementation of the agreement signed between the Governments of Pakistan, AJK, and JAAC. These members, widely viewed as puppets of establishment, are once again acting against interests of people of Pakistan-administered Kashmir. This is precisely why public has rejected them and continues to stand with Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee (JAAC), which has consistently demanded basic rights, an end to crackdown, and genuine accountability. The resolution only deepens the divide between Assembly and people. #RightsMovementAJK
8
51
3
98
3,720
ہزاروں کشمیری مرد، خواتین اور بچوں نے احتشام افراز کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور راولاکوٹ میں پُرامن دھرنے کے شرکاء پر پاکستانی فورسز کے ڈرون حملے میں شہید ہوا۔ احتشام افراز کے والد اور بہن نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عقیل بھائی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات اور درد کا اظہار کیا۔ 💔 #RightMovementAjk
29
2
43
585
Gilgit Rebel retweeted
The sisters of EIhtesham Shaheed raised slogans of revolution at his funeral in Dereek, Rawalakot. He was the only brother of five sisters. Ehtesham was martyred in a drone strike carried out by Pakistani forces against participants of a peaceful sit-in in Rawalakot, Pakistan-administered Kashmir. #RightsMovementAJK
4
99
3
173
4,151
Gilgit Rebel retweeted
JKLF Chairman Yasin Malik produced via video conference from Jail No. 7, Central Jail Tihar, New Delhi in TADA/POTA court (Sarla Bhat murder case). Court issues fresh warrant against A-2 Khursheed Ahmad Chalkoo. Next hearing: 22 December 2026. #ReleaseYasinMalik
19
1
53
1,009
Gilgit Rebel retweeted
مختلف سورسز سے اطلاعات آ رہی ہیں کہ پولیس، رینجرز اور ایف سی، پی سی ناکام ہو چُکے ہیں- اب پاکستان ریگولر آرمی کو آپریشن کیلئے الرٹ کیا گیا ہے- جہازوں کے ساتھ بمباری کرنا چاہتے ہیں- آپ آپریشن کرنا چاہتے ہیں، آپ شوق سے آئیں، ہم بھیک نہیں مانگیں گے- سردار عمر نذیر کشمیری کا اہم خطاب 22نومبر 2026ء راولاکوٹ دریک عید گاہ #RightsmovementtAJK
11
198
8
470
8,530
Gilgit Rebel retweeted
22 Nov 2026 | Baloch In Baloch Sudhnoti, thousands of Kashmiris attended the funeral prayer of Tayyab, who was martyred by Pakistani forces in Panjerah, Kotli, Pakistan-administered Kashmir. #RightsMovementAJK
1
48
76
1,145
Gilgit Rebel retweeted
Thousands of Kashmiri men, women, and children paid tribute to Ihtisham Afraz, the only brother of five sisters, who was martyred in drone attack carried out by Pakistani forces against peaceful sit-in participants in Rawalakot, Pakistani-administered Kashmir. His father and sister spoke with social media activist Aqeel Bhai. #RightsMovementAJK
17
519
11
961
14,025
Gilgit Rebel retweeted
#راولاکوٹ کے لوگ اب اپنے گھروں میں، حتیٰ کہ اپنے بستروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ آخر کہاں ہیں وہ لوگ جو امن کے علمبردار اور انسانی جانوں کے محافظ ہونے کے دعوے کرتے تھے؟ راولاکوٹ کے مسئلے کا واحد اور پُرامن حل مذاکرات ہیں۔ اپنی انا، ضد اور طاقت کے بل بوتے پر آپ کبھی راولاکوٹ کو فتح نہیں کر سکتے۔اب وقت ضد اور انا کا نہیں، ہوش مندی، مذاکرات اور امن کا راستہ اپنانے کا ہے. #RightsmovementtAJK
19
2
29
1,060
Gilgit Rebel retweeted
The funeral prayer of Ihtisham Afraz, who was martyred in drone attack carried out by Pakistani forces against peaceful sit-in participants in Rawalakot, Pakistani-administered Kashmir, was offered in Rawalakot Dereek. The Namaz-e-Janaza was attended by thousands of Kashmiris. #RightsMovementAJK
2
97
3
178
2,842
Gilgit Rebel retweeted
خود پاکستانیوں سے زیادہ کوئی پاکستان کا دشمن نہیں۔ مشرف اور نواز شریف سے زیادہ کون پاکستان کے خلاف ہے ؟ جہنوں نے اپنے ہی ملک پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی۔ ہم پاکستان کے دشمن نہیں، اپنے وطن کی بات کرتے ہیں۔ پاکستان کے آئین میں کہیں کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں لکھا۔ “کشمیر بنے گا پاکستان” کا نعرہ ہی ثابت کرتا ہے کہ یہ پاکستان نہیں۔ پاکستان کا اصولی موقف بھی یہی ہے: کشمیر متنازعہ علاقہ ہے اور فیصلہ یہاں کے لوگ کریں گے۔ #RightsMovementAJK
44
85
1,118
Gilgit Rebel retweeted
آزاد کشمیر میں بہت زیادہ خوف محسوس کیا جا رہا ہے مظفر آباد اور راولاکوٹ کے درمیان اگلے 24 یا 36 گھنٹوں میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف ایک بہت بڑا نیم فوجی یا فوجی آپریشن ہو سکتا ہے معید پیرزادہ
5
369
1,058
5,868
صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر معید پیرزادہ نے پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران بڑے پیمانے پر پیراملٹری یا ملٹری آپریشن کے امکانات کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق مقامی رپورٹس میں بھمبر، میرپور، کوٹلی سے لے کر اور مظفرآباد تک متعدد پولیس تھانوں سے آزاد کشمیر کی پولیس کو ہٹا کر پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کی فورسز تعینات کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ساتھ ہی ہیلی کاپٹرز کی غیر معمولی حرکت اور کمانڈوز کی موجودگی کی افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے بار بار مذاکرات کی پیشکش کی ہے، تاہم عمر نذیر کشمیری سمیت کمیٹی کی قیادت کے خلاف کلئیرنس آپریشن کی باتیں ہو رہی ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ سنائپر اور مجاہدین سے متعلق الزامات کا مقصد بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیموں کے سامنے تحریک کو دہشت گرد قرار دینا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ خدشات افواہیں ثابت ہوں اور صورتحال مزید کشیدہ نہ ہو۔ #RightsMovementAJK
31
59
2,481