Pinned Tweet
مجھے مستقبل میں پاکستان ایک سخت گیر ریاست بنتی نظر آ رہی ہے۔
معاشی تباہی کے بعد حالیہ منظم ہنگامے بہت کچھ بدل دیں گے۔
Zafar Hijazi retweeted
Deeply saddened by the passing of General (Retd) Abdul Waheed Kakar, former Chief of Army Staff.
إنا لله وإنا إليه راجعون
His distinguished service to Pakistan and the Pakistan Army will be remembered with the highest regard.
My heartfelt condolences to his family and loved ones. May Allah Almighty grant him a place in Jannat-ul-Firdous and give the bereaved family sabar to bear this loss. Ameen.
Zafar Hijazi retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ آج تہران کا دورہ کریں گے: نائب سیکریٹری سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل، علی باقری کی تصدیق
تفصیل: bbc.in/4yFwp24
Zafar Hijazi retweeted
اکثر مذہبی واعظوں کی گفتگو میں عورت کا ذکر ہی غالب ہوتا ہے. کبھی عورت کی ماہواری اور حمل کے دوران ازدواجی تعلقات کے معاملات سلجھا رہے ہوتے ہیں اور کبھی اس کی زچگی ، لباس، ظاہری وضع قطع ، ابرو کی بناوٹ اور مے کپ پر ایسے طویل بحث کی جا رہی ہوتی ہے جیسے وہ کوئی دائی ، ڈریس ڈیزائنر ، مے کپ ماہر یا ڈاکٹر ہوں .
مذہبی مبلغ کی گفتگو کا مقصد انسان کی اخلاقی تربیت، شعور کی بیداری اور کردار کی تعمیر ہونا چاہیے نہ کہ انسانی زندگی کے ہر پہلو کو جنسی معاملات کے گرد گھماتے رہنا اور لوگوں کی توجہ جنس پر اس قدر مبذول رکھنا کہ وہ مسجد اور مدرسے کا تقدس ہی بھول جائیں .
خدارا اخلاق، کردار،علم،انسانیت،معاشرتی انصاف اور روحانی تربیت جیسے اہم موضوعات پر بات کر کے لوگوں کی تربیت کرکے اُنھیں اچھے انسان بننے میں مدد کریں اور
عورت پر بات کرنی ھو تو اُس کے جسم اور جنسی معاملات کی بجائے اُس کی شخصیت، صلاحیتوں، حقوق اور انسانی مقام پر کریں .کیونکہ
عورت محض جنس نہیں،ایک مکمل انسان ہے اور مذہب کی گفتگو بھی انسان کی مکمل شخصیت،اخلاق اور زندگی کے تمام اہم پہلوؤں پر محیط ہونی چاہیے.
Zafar Hijazi retweeted
Alhamdulillah, today Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz inaugurated the PM Youth Chromebook Scheme. For the first time, 250,000 school and madrasa students a year will receive Chromebooks, reaching 500,000 in two years. Including madrasa students marks a historic national consensus that every child deserves the tools of the modern world. 🇵🇰 💻
#PMYouthChromebookScheme
Zafar Hijazi retweeted
Ambassador of the People’s Republic of China, H.E. Jiang Zaidong visited me in the Foreign Office.
Ambassador of the People’s Republic of China, H.E. Jiang Zaidong, called on Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50.
DPM/FM appreciated the continued progress in the Pakistan-China all-weather strategic cooperative partnership, including cooperation under CPEC, connectivity, trade and investment, agricultural modernization and people-to-people exchanges. He underscored the importance of sustained high-level exchanges in further advancing the Pakistan-China Community of Shared Future in the New Era.
The meeting also provided an opportunity to exchange views on regional developments and reaffirm the importance of dialogue and diplomacy for sustainable peace and stability in the region.
Zafar Hijazi retweeted
نوٹ: میرے نام سے یہ فیک وڈیو مولانا فضل الرحمن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلائی جا رہی ہے۔ یہ آرٹیفشل انٹلیجنس کی مدد سے بنائی گئی وڈیو ہے۔
facebook.com/share/v/1Ecbxiv…
Zafar Hijazi retweeted
سری لنکن ٹیم نے راولپنڈی میں عاجزی اور اخلاقیات کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے! میچ کے اختتام پر تمام کھلاڑیوں نے پانی کی خالی بوتلیں خود اکٹھی کر کے کوڑے دان میں ڈالیں۔ یہاں تک کہ کپتان کوسل مینڈس خود شاپر ہاتھ میں لیے ڈریسنگ روم کے ارد گرد شائقینِ کرکٹ کی جانب سے پھینکی گئی بوتلیں اور دیگر اشیاء اکٹھی کرتے ہوئے نظر آئے۔ ہوٹل واپسی کے لیے ٹیم کی بس آدھا گھنٹہ صرف اس لیے لیٹ ہو گئی کیونکہ کھلاڑی اپنے ڈریسنگ روم اور اطراف کی صفائی کرنے میں مصروف تھے۔
Zafar Hijazi retweeted
Unjustified Tax Recovery?
If FBR deducts money from your bank account without due legal process, you can file a complaint with the Federal Tax Ombudsman (FTO).
#TaxpayerRights #FTO #FBR
Zafar Hijazi retweeted
کے پی کے ترنگزئی کا بہادر سپوت، ڈی ایس پی
میاں عمران الدین خان، اپنے تین ساتھیوں سمیت شہید ہو
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انہوں نے ساتھیوں سے کہا تھا کہ وعدہ کرو کہ آخری دم تک لڑیں گے۔ کوئی سب ساتھیوں کو چھوڑ کر واپس نہیں آئے گا۔ انہوں نے ضلع کرک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران اپنے عہد کو آخری دم تک نبھایا۔
ڈی ایس پی میاں عمران الدین، سب انسپکٹر افضل اعوان، کانسٹیبل کاظم اور ہیڈ کانسٹیبل امجد نے وطن کے امن اور عوام کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یہ صرف شہادت نہیں، وفا، حوصلے اور فرض سے آخری دم تک نبھائے گئے عہد کی داستان ہے۔
حاجی صاحب ترنگزئی، علامہ شمس الحق افغانی اور شیخ ادریس شہید کی سرزمین ترنگزئی کا یہ ایک اور بہادر اور عظیم سپوت ہے، جس نے اپنے کردار اور قربانی سے اپنے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
اللہ تعالیٰ میاں عمران الدین اور ان کے تینوں شہید ساتھیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
سلام اے ترنگزئی کے بہادر سپوت !! آپ نے ساتھیوں کو نہ چھوڑنے کا عہد کیا اور آخری دم تک وفا نبھائی۔ آپ کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
ارادہ سچا، ٹوٹنا سچا۔
واہ۔ کمال است۔ 👏
حکومت اعلان کرتی ہے کہ دریا کی نشیبی زمین پر بند نہیں بنے گا، گھر مت بناؤ۔ لوگ پھر بھی بنا لیتے ہیں، کہ جانتے ہیں گھر بن گئے تو کوئی رحم دل حکومت بند بنائے بغیر نہ رہ سکے گی۔ ریاست کا ارادہ سننے والوں کے عمل سے بدلتا ہے. 1977ء میں فن کڈلینڈ اور ایڈورڈ پریسکاٹ نے ریاضی کی زبان میں سمجھایا کہ ایسی حکومت بھی جو صرف عوام کی بھلائی چاہے اپنے عہد سے پھر جائیگی، اور دیکھنے اور سننے والے یہ بات پہلے سے جانتے ہوں گے.
گھڑی کی بے وفائی jang.com.pk/news/1627188
ایکسیلینسی سردار محمد شکیب ، سفیر افغانستان کی طرف سے اعلیٰ معیار کے افغانی انگوروں کا تحفہ۔ شکریہ ایکسیلنسی 🌹❤️
اس موسم سرما میں گیزر چلانا بند کرنا ہونگے، کھانا بغیر گرم کیے کھانا پڑے گا، دو دو رضایاُں اور کمبل اوپر ڈال کر سونا ہوگا، روز نہانے کی عادت بدلنا ہو گی اور سب سے بڑھ کر کہ شاید لنڈے سے پرانے وقتوں والے موٹے لمبے اورکوٹ بھی تلاش کرنا پڑیں گے۔
ابھی سے تیاری کر لیں ، اب جنگ ٹلتی نظر نہیں آ رہی۔
Zafar Hijazi retweeted
The Honourable Federal Tax Ombudsman Zafar Hijazi Presides Over a Hearing, Reviewing Matters Presented Before him and Ensuring Immediate Relief for the Complaints.
#FederalTaxOmbudsman #taxpayersrights #fto #PublicService #TaxRelief
Zafar Hijazi retweeted
Hats off to the security forces for foiling multiple terrorist attacks in Gwadar
Zafar Hijazi retweeted
حوثی ایران کی پراکسی تھے، اس میں کوی شک نہیں مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ militants groups کی وفاداریاں مستقل نہیں ہوتیں۔ انہیں جہاں سے بھی اپنے وجود کو قائم رکھنے اور طاقت بڑھانے کے لیے مدد ملے ان کی وفاداریاں اسی طرف منتقل ہو جاتی ہیں۔
حوثی جو کچھ اس وقت کر رہے ہیں اس کا ممکنہ نتیجہ ایران کے لیے ایک اور ہولناک جنگ کی صورت میں نکلنا ہے۔ شاید بہت عرصہ بعد پتہ چلے کہ جنہیں ایرانی اپنا سمجھ رہے تھے وہ کسی اور کے ہو چکے تھے۔























