M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44) header
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44) profile picture

a female senior citizen,

Pakistani
Joined March 2022
Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)Photo by M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ (@guidance44)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
5
37
1
38
2,099
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہمیں انتقام نہیں چاہیے۔ ہمیں فائلیں، رپورٹس، گواہ اور کٹہرا چاہیے۔ یہی انصاف کی اصل تعریف ہے۔ ایک ماں کا سوال کوئی سیاسی نعرہ نہیں ہوتا۔ اسے سننا اور اس کا جواب دینا ہر حکمران کا فرض ہے۔ #IslamabadMassacre
9
5
77
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Pakistan belongs to all its citizens. Their rights cannot be selective, their voices cannot be dismissed, and their lives cannot be treated as insignificant. #IslamabadMassacre
1
2
31
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جسم قید ہو سکتا ہے، نظریہ نہیں! #IslamabadMassacre دیواریں جسم کو روک سکتی ہیں، قدموں کو محدود کر سکتی ہیں، ملاقاتوں پر پابندیاں لگا سکتی ہیں، مگر کسی قوم کے دل میں جنم لینے والے سوالوں کو قید نہیں کر سکتیں۔ عمران خان کی قید نے اس حقیقت کو اور نمایاں کیا ہے کہ نظریہ صرف ایک شخص کا نام نہیں ہوتا، وہ ایک سوچ، ایک امید اور ایک اجتماعی عزم کا نام بھی بن جاتا ہے۔ چھبیس نومبر کے متاثرین کے لیے انصاف کا مطالبہ بھی اسی اجتماعی ضمیر کی آواز ہے۔ ہم اپنے رہنما کے لیے قانون کے مطابق انصاف چاہتے ہیں، اور ان خاندانوں کے لیے بھی جواب دہی چاہتے ہیں جن کے پیارے اس سانحے سے متاثر ہوئے۔ ہم کسی کے لیے قانون سے بالاتر رعایت نہیں مانگتے، ہم صرف قانون کی یکساں حکمرانی چاہتے ہیں۔ اے اہلِ اختیار! اگر تم سمجھتے ہو کہ قید سے آواز ختم ہو جائے گی تو تم قوم کے دلوں میں موجود امید کو نہیں جانتے۔ یہ آواز ہر اس گھر سے اٹھے گی جہاں انصاف کی طلب زندہ ہے۔ یہ آواز ہر اس ماں کے آنسو میں موجود ہے جس کا سوال ابھی تک جواب طلب ہے۔ ہم امن، آئین اور سچ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ قید عارضی ہے، مگر حق کی جدوجہد نسلوں تک زندہ رہتی ہے۔ یہ نظریہ جھکے گا نہیں، یہ سوال رکے گا نہیں! #November26Tragedy #JusticeForNovember26 #خاموشی_نہیں_انصاف_چاہیے #قوم_شہداء_کو_نہیں_بھولے_گی
12
21
220
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اوورسیز سے اپیل 🚨🚨🚨 اس بار بینکوں کے منہ کھول کر خان کے سر کا صدقہ اتارو❤️‍🩹 صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے خان چائیے تو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں صدقے کے ڈھیر لگا دو 🤲🤲🤲 خان کو بچاؤ #IslamabadMassacre @TeamiPians
5
3
33
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!! پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
11
22
534
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سچ کو دبایا تو جا سکتا ہے مگر مٹایا نہیں جا سکتا۔ 26 نومبر کے شہداء کے لواحقین کا یہ بنیادی حق ہے کہ انہیں معلوم ہو کہ ان کے پیاروں پر گولی چلانے کا حکم کس نے دیا تھا۔ #IslamabadMassacre
1
2
14
پاکستان کا پہلا آرمی چیف انگریز تھا جس نے قاہد اعظم کا حکم ماننے سے انکار کیا تھا #نومبر26_یوم_جبر #نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو #نومبر26_کے_شہدائے_کا_حساب_دو #IslamabadMassacre
6
2
18
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
1
2
1
26
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خان صاحب کےہائی بلڈپریشر کی وجہ سےانکو ناقابل تلافی نقصان ہونے کاخطرہ لاحق ہے۔انکا ذاتی معالج واضح الفاظ میں وارن کرچکاہےکوئی جج جاگےگایامدہوش ہی پڑےرہیں گے۔ارشدشریف کی پکارپریہ عدلیہ مری پڑی تھی۔کیاابھی بھی کچھ نہی سیکھا۔قاتل کہلائیں گے۔سب ججزذمہ دار ہوں گے #ActNowSaveImranKhan
1
28
50
422
75 سالہ کینسر سروائیور ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کر دی، مگر آج انہیں صرف عمران خان اور پی ٹی آئی کا ساتھ نہ چھوڑنے کی پاداش میں ریاستی جبر کا سامنا ہے۔ #IslamabadMassacre
11
2
46
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ جو تم انہیں حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ہو،اگر یہ اللہ کے لاڈلے ہوئے تو پھر؟
2
3
28
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مولانا بھی کہتا ہے الیکشن میں دھاندلی ہوئی بلاول بھی کہتا ہے الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے لیکن مخصوص نشستوں کی بندر بانٹ کو دونوں انجوائے کر رہے ہیں
7
1
10
161
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
A country cannot move forward while families remain without answers. The November 26 events deserve an independent investigation and a transparent process of accountability. #IslamabadMassacre
3
2
58
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم تمہاری نسلوں سے بھی پوچھیں گے کی گولی کیوں چلائی #IslamabadMassacre
1
47
1
17
160
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
فوج نے جو نفرت کا بیچ بویا ہے۔۔یہ پاکستان کو تباہ کرے گا #نومبر26_یوم_جبر #IslamabadMassacre #EndInjusticeAgainstKhan
ہم صرف ہندوستان کو ہی نہیں پاکستان کو بھی قابض مانتے ہیں۔ کشمیر کو ازاد کیا جائے قبضہ کر کے بیٹھے ہیں ہم پر، ہم یہ کتاب بھی نہیں پڑھیں گے اور امتحان بھی نہیں دیں گے 💔💔 ننھے ننھے بچے وہ سوچیں اور سمجھیں گے جو وہ دیکھتے ہیں!!! نہ کہ جو زبردستی انہیں پڑھایا جائے۔
5
3
17
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Behind every lost life is a family, a story and countless memories. May those affected find strength, and may our society learn to value humanity, compassion and peaceful coexistence above all differences. #شہدائے_وفا_26نومبر
23
1
15
147
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
33. یہ خون کسی منصب کے لیے نہیں بہا تھا، یہ قربانیاں کسی وزارت کے لیے نہیں دی گئی تھیں؛ یہ لوگ اپنے ووٹ، اپنے حقوق اور اپنے قائد کے لیے نکلے تھے۔ 26 نومبر کو ہونے والے ظلم کی حقیقت سامنے لانا، شہداء کے ! #November26Tragedy #IslamabadMassacre
6
15
M. @guidance44ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جمہوریت کے خواب لے کر نکلنے والے لوگ! #IslamabadMassacre وہ لوگ جو اپنے گھروں سے نکلے تھے، ان کے دلوں میں بھی اپنے وطن کے لیے خواب تھے، ان کی آنکھوں میں بھی ایک بہتر مستقبل کی امید تھی، ان کے لبوں پر بھی اپنے ووٹ اور اپنے حق کی بات تھی۔ کیا ان خوابوں کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا ان کے خاندانوں کے سوالوں کی کوئی اہمیت نہیں؟ چھبیس نومبر کے واقعات پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کسی جماعتی وابستگی کا محتاج نہیں، یہ بنیادی انسانی وقار کا تقاضا ہے۔ پرامن سیاسی احتجاج شہریوں کا آئینی حق ہے اور ریاست کا فرض ہے کہ ان کی جان و سلامتی کو یقینی بنائے۔ عمران خان کی جدوجہد سے وابستہ لوگ بھی اسی پاکستان کے شہری ہیں، ان کے جذبات اور سیاسی حقوق کو عزت دی جانی چاہیے۔ اے اہلِ اقتدار! کسی شہری کی آواز کو طاقت سے دبانے کے بجائے دلیل سے جواب دو۔ کسی متاثرہ خاندان کو دروازوں پر بھٹکانے کے بجائے اس کی بات سنو۔ ہر واقعے کی مکمل تحقیق کرو، ہر ثبوت سامنے لاؤ اور ہر قانونی ذمہ داری کا تعین کرو۔ ہم اپنے اختلاف کو دشمنی نہیں بنائیں گے، مگر اپنے حقوق کو بھی فراموش نہیں کریں گے۔ ہماری منزل جمہوریت ہے، ہمارا راستہ آئین ہے اور ہماری آواز انصاف ہے۔ چھبیس نومبر کے سوالوں کا جواب دینا ہوگا! #November26Tragedy #JusticeForNovember26 #خاموشی_نہیں_انصاف_چاہیے #قوم_شہداء_کو_نہیں_بھولے_گی
4
2
45
Isolation, restricted contact, and now vision loss in custody. Humanity must come before politics. JUSTICE FOR KHAN #IslamabadMassacre
1
12
3
40
26 نومبر کے شہداء کے گھروں میں آج بھی ماتم بپا ہے۔ ماؤں کی سسکیاں اور بچوں کے آنسو حکمرانوں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں۔ #IslamabadMassacre #شہدائے_وفا_26نومبر
27
10
149