Fan of Pakistan 🇵🇰

Joined June 2022
Mashallah ❤️❤️ @ImranKhanPTI @Kasim_Khan_1999
3
18
72
7,049
Zahra Imran retweeted
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔ یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
77
1,393
18
3,067
39,295
Zahra Imran retweeted
عظمٰی خان کا شوہر 🚨 ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
89
4,080
21
8,678
60,015
Zahra Imran retweeted
Urgent action needed. @UNHumanRights Urgent action needed. Holding elected leaders including the KP CM @SohailAfridiISF , Speaker @BabarSaleemSwat & Assembly members incommunicado since Oct 11 simply for debating rule of law, justice, & the release of @ImranKhanPTI is a severe human rights violation! Thank you @MichaelPolakLaw for bringing this to the attention of UN bodies. #Pakistan #EnforcedDisappearances #ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa. #ImranKhan
9
438
5
946
70,806
آواز اٹھائیے ورنہ باری باری سب کی باری
208
1,536
46
8,520
145,880
Zahra Imran retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔ ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟ میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
340
7,707
72
17,885
146,566
Zahra Imran retweeted
🚨🚨🚨 توجہ توجہ توجہ 🚨🚨🚨 ان کا نام عبداللطیف چترالی ہے عمران خان کے ساتھ 1996 سے ہے--- ضلع چترال میں ایک ہی ایم این اے کی سیٹ تھی-- اس نظریاتی انسان نے اسٹیبلشمنٹ کے ارب پتی انسان طلحہ محمود کو شکست دیا پھر یہ شخص ایم این اے بنا اسٹیبلشمنٹ نے ان سے جعلی ترامیم کے دوران ووٹ مانگا انکار پر اس کو جیل میں ڈالا مگر خان کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا-- یہ شخص بھی عمرہ ایوب زرتاج شیخ وقاص کی طرح ڈیل پر خود ساختہ روپوش ہو کر کاغان ناران میں مزے کر سکتا تھا یا پھر علی محمد خان گوہر اسد قیصر سریا بی بی کی طرح ڈبل وکٹ کھیل کر اچھا خاصہ عیاشی اور لوٹ مار کر سکتا تھا قیادت میں کوئی ان کے لیے اواز نہیں اٹھا رہا -- اس دلیر انسان کے لیے اواز اٹھائے🙏
43
1,622
8
4,357
133,907
یہ سب آپس میں ہی لڑ رہے ہیں عمران خان کو یہ لوگ خاک رہا کروایں گے 🖐🏻
1
5
111
ان کو ایسے ہی ایکسپوز کریں
الزام لگایا گیا کہ صوبائی حکومت اور وزیراعلی سہیل آفریدی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیریس نہیں تھے، اسکا ثبوت کے ساتھ جواب دینا ضروری ہے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی نے مالی سال 2026/27 میں ترقیاتی فنڈز پر کٹ لگا کر پولیس کو مظبوط کرنے انہیں جدید اسلحہ، بکتر بند گاڑیوں، ضروری آلات اور دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے کیلئے پولیس بجٹ کو 81 ارب روپے سے بڑھا کر 190 ارب روپے کردیا گیا!!! ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بجٹ سے پہلے بھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے پختونخواہ پولیس کو مظبوط کرنے کیلئے انکو جدید ترین اسلحہ، نئی گاڑیاں، رائفلز اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تمام آلات فراہم کیے تھے!!!
7
2,134
1
6,201
40,587
وزیراعلی محمد سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی کو لاپتہ ہوئے آج 14 دن ہوگئے
7
553
1
1,829
8,208
Zahra Imran retweeted
وہ لمحہ جب 4 سال پہلے عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کی شہادت کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن کے لئے خط لکھ دیا۔ یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
18
3,219
19
9,290
47,683
Zahra Imran retweeted
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کا ٹویٹ۔۔ عمرانُ خان کی بہنوں کی گرفتاری کو تیس دن مکمل ہو چکے لیکن ابھی تک ناجائز قید سے رہا نہیں کیا گیا۔ان کی فیملی اور وکلا سے ملاقاتیں بھی بند رہیں ادویات بھی عدالت کی مداخلت کے بعد دی گئیں۔ یہ بہت ہی افسوناک اور شرمناک باب ہے ہماری تاریخ کا۔
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
31
1,848
5
5,194
19,645
Zahra Imran retweeted
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا دن : خان صاحب سے ملاقات کے لیے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے خاوند اڈیالہ پہنچ گئے۔
14
1,943
4
7,717
60,596
ان تینوں بہنوں کا صرف ایک ہی مطالبہ تھا کہ ہماری ہمارے بھائی سے ملاقات کروائیں 💔
28
1,206
11
3,761
16,066
Release Qasim Zaman Khan
3
638
6
2,116
12,142
پشاور ہائیکورٹ نے آج پوری قوم کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے۔۔ خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور عوام کے منتخب نمائندوں کے اغوا ہونے پر۔۔ فوری طور پر کوئی ایکشن لینے کی بجائے فرمایا ہے کہ دس دن بعد تشریف لائیں۔۔ انصاف ایسا کہ نہ صرف ہو، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے۔۔
34
1,147
6
4,494
50,857
یہاں موجودہ وزیر اعلٰی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی لاپتہ ہیں ان کی کوئی خبر نہیں مل رہی تو پھر لاپتہ ہونے والے بلوچ نوجوانوں کی خبر کہاں سے ملے گی ؟
14
1,045
3
3,369
13,959
Zahra Imran retweeted
تحریک انصاف: ہمارے وزیر اعلی اور اسپیکر اغواء ہیں۔ عدالت: دس دن بعد آنا وہ عدالتیں کہاں گئی جو نوازشریف کی زندگی کی ضمانتیں مانگتی تھی اور انکو ائیرپورٹ پر ضمانتیں دیتی تھی؟
41
1,824
12
5,421
27,701
صلاح الدین کہ بعد اگر کسی ماں نے لیڈر پیدا کیا تو وہ شوکت خانم کی اولاد عمران احمد خان نیازی ھے محسن پاکستان.
1
1
7
129
پھر انکا کہنا ہے کہ PTI والے شہداد کو own نہیں کرتے۔
ایک سچ جسے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نہیں مان رہیں
84
3,054
10
12,968
189,584
مزاحمت زندہ آباد
مزاحمت زندہ آباد
9
82
4
409
4,020