Pinned Tweet
میں تیرے عہد میں زندہ ہوں یہ اعزاز مجھے
میری نسلوں میں حوالے کے لیے کافی ہے.
@SajidBhattiPAT
@Arshad_sg
@AtiqRehmanPAT
@waniamustafavi
Hassan Raza retweeted
علم کا نور کن کو میسر نہیں آتا؟ فرصت کے لمحات کا مفید استعمال کیسے کیا جائے؟ تندرستی والے لمحات میں انسان کو کیا کرنا چاہیے؟ کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے اس خطاب کو لازم سنیں
مکمل خطاب
📅 19 نومبر، بروز جمعرات
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:00 بجے
📍 پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔
#DrHassanQadri #TimeManagement #ImportanceOfKnowledge #SuccessfulLife #IslamicMotivation #ValueOfTime
🤖 Made with AI
Hassan Raza retweeted
A believer’s life is adorned with faith, piety, righteousness, patience, gratitude, and compassion for humanity. These noble qualities bring one closer to Allah Almighty, earn His pleasure, and lead to true success.
#Faith #Piety #Patience #Gratitude
Hassan Raza retweeted
پنجاب میں پانی کی سنگین صورتحال پر جاری رپورٹ ہوشربا ہے
سیاسی و انتخابی منصوبوں کی بجائے انسانی فلاح پر قومی پیسہ خرچ ہونا چاہیے
خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
جس حال میں یہ ٹرین چل رہی ہے، بالکل وہی حال آج پورے پاکستان کا ہے !!!
ٹرین کا ڈبہ دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ ابھی پٹری سے اتر جائے گا، ہمارے ملک کا نظام بھی اسی طرح لڑکھڑا رہا ہے۔ ریلوے ہو یا دیگر قومی ادارے، ہر طرف بدانتظامی، تباہی اور نااہلی کی داستانیں ہیں !!!
@PakrailPK
Hassan Raza retweeted
Allah's Principle for His Beloved Prophet ﷺ | Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
Complete Speech Link: youtu.be/3ii0fbtZ4wQ?si=Knkk…
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #Ihsan #PropheticMercy
Hassan Raza retweeted
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی 46 سالہ جدوجہد کا امتیاز یہ ہے کہ اس نے اصلاحِ فرد کو اصلاحِ معاشرہ کی اساس بتاتے ہوئے علم، کردار، اخلاق اور اجتماعی ذمہ داری کو اپنی دعوت کا محور بنایا۔ قرآن و سنت کی روشنی میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ حکمت و خیرخواہی اور حسنِ کردار کے ساتھ ادا کیا جائے تو معاشرے میں حقیقی اصلاح اور مثبت تبدیلی کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ اپنی اصلاح سے معاشرے کی اصلاح اور اپنے کردار سے مصطفوی معاشرے کی تعمیر کا سفر پوری استقامت کے ساتھ جاری رکھا جائے۔
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
Hassan Raza retweeted
سیّدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمّد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 46ویں یومِ تاسیس پر دل کی گہرائیوں سے صدبار مبارکباد ہو، جن کی فکری و علمی رہنمائی نے نوجوانوں کو علم، کردار، مقصدیت اور خدمتِ انسانیّت سے جوڑنے کی راہ ہموار کی جوکہ متعین کردہ اغراض و مقاصد پر آج بھی پوری طرح کاربند ہیں۔ الحمدللہ یہ 46 سالہ سفر قرآن و سنّت کی تعلیمات، سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے وابستگی اور نئی نسل کی فکری و اخلاقی تربیّت کی ایک روشن مثال ہے۔
#ShaykhHammadQadri #HammadMustafaQadri #HMQ #MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
Hassan Raza retweeted
The 46-year journey of Minhaj-ul-Quran International represents a sustained and multifaceted struggle for adherence to the Qur’an and Sunnah, the revival and renewal of the faith, moral and spiritual reform, education and training, and service to humanity.
The fundamental objective of this journey is to build a Mustafavi society in which knowledge and practice, worship and social dealings, ethics and character, moderation and tolerance, and wisdom and insight are the defining qualities of life.
The Foundation Day is an occasion to renew our commitment to the purpose and mission of Minhaj-ul-Quran International.
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
Hassan Raza retweeted
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 46 سالہ سفر نے یہ حقیقت آشکار کی ہے کہ کسی بھی معاشرے کی پائیدار تعمیر و ترقی، علم و تحقیق اور تربیت کے بغیر ممکن نہیں۔ عصرِ حاضر کے فکری، تہذیبی اور معاشرتی چیلنجز کا مؤثر مقابلہ علم، دلیل، بصیرت اور مثبت کردار سے کیا جا سکتا ہے۔ قرآن و سنت سے وابستگی ہمارے فکری سفر کی اسّاس ہے۔ جبکہ اعتدال و رواداری اس فکر کا عملی اور معاشرتی اظہار ہے۔ امر بالمعروف و نہی عن المنکر بھی اسی وقت نتیجہ خیز بنتا ہے جب اس کے ساتھ علم، حکمت، اخلاق اور خیرخواہی کا شعور موجود ہو۔ 46ویں یومِ تاسیس پر جملہ کارکنان و وابستگان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل
#DrHussainQadri #MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
Hassan Raza retweeted
Islam places strong emphasis on economic and social justice. Poverty and economic deprivation are at the root of many social problems; therefore, addressing economic hardship is essential for building a peaceful and balanced society.
The spirit of the Brotherhood of Madinah teaches us that helping those in need should not be limited to temporary assistance. It should provide them with dignity, economic rehabilitation, and opportunities for self-reliance.
Zakat and other social resources can be effectively utilized to support small businesses, skills development, and employment opportunities, enabling people in need to become self-reliant rather than remaining permanently dependent on others.
#EndPoverty #PovertyAlleviation #EconomicJustice #SocialJustice #BrotherhoodOfMadinah #Zakat #SelfReliance #SustainableDevelopment #HumanDignity #InternationalDayForTheEradicationOfPoverty
Hassan Raza retweeted
Replying to @MQI_Official
@MQI_Official presents Islam as a complete way of life that develops faith, character, spirituality and a sense of responsibility. Its message enables people to understand the Deen in its true spirit and to bring its teachings into their daily lives.
Mrs. Fizzah Hussain Qadri
Hassan Raza retweeted
Replying to @MQI_Official
@MQI_Official has inspired hearts, transformed lives, empowered women and youth, and spread the message of love for the Holy Prophet ﷺ and His Ahl al-Bayt across the world.
Ms. Lubna Mushtaq
Head Coordination Council MWL
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay
Hassan Raza retweeted
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 46ویں یومِ تاسیس کے موقع پر یہ امر قابلِ فخر ہے کہ اس تحریک نے نسلِ نو کو محض تعلیم حاصل کرنے ہی نہیں، بلکہ علم کو شعور، کردار اور معاشرتی ذمہ داری میں ڈھالنے کا پیغام بھی دیا ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی فکری رہنمائی نے نوجوانوں کو ایک ایسا مقصد عطا کیا ہے جو ذاتی کامیابی سے آگے بڑھ کر معاشرے کی تعمیر اور انسانیت کی بھلائی سے وابستہ ہے۔
آج نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس فکر کو اپنے علم، عمل اور کردار کے ذریعے آگے بڑھائیں، معاشرے میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کو ایک پُرامن، بااخلاق اور باشعور معاشرے کی تشکیل کے لیے بروئے کار لائیں۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کا یہ 46 سالہ سفر ہمارے لیے عزم کی تجدید اور مستقبل کی ذمہ داریوں کا احساس ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مشن کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ہمیں اس کے مقاصد کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
شیخ فرحان عزیز
مرکزی صدر، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان
۔
۔
۔
#MinhajulQuran #MSMPakistan #FarhanAziz #FoundationDay #46thFoundationDay
Hassan Raza retweeted
46 ویں یوم تاسیس پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور ان کے جملہ رفقائے کار کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
Hassan Raza retweeted
تحریک کے بانی وسرپرست اعلیٰ اور ان کے جملہ رفقائے کار کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،تحریک منہاج القرآن نے نامساعد حالات میں بھی اپنے دامن کو فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے آلودہ نہیں ہونے دیا.
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
Hassan Raza retweeted
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری، ذمہ داران، جملہ رفقائے کار اور وابستگان تحریک کو 46 ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ تحریک منہاج القرآن نے قیام سے اب تک کی مدت میں اپنا ایک باوقار علمی تشخص قائم کیا ہے
#HafizNaeemRehman #Dawah
Hassan Raza retweeted
تحریک منہاج القرآن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے ہمیشہ تمام مکاتبِ فکر کو عزت و احترام دیا اور فرقہ واریت کی نفی کی اور قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کیا،بالخصوص نوجوانوں کی تعلیم و تربیت اور اسلامی نہج پر اُن کے اخلاق و کردار کی تعمیر پر توجہ مرکوز رکھی۔
#MinhajulQuran
Hassan Raza retweeted
تحریکِ منہاج القرآن کا 46 سالہ سفر معاشرتی اصلاح، انسانی وقار کے تحفظ اور خدمتِ خلق کے فروغ کی ایک قابلِ قدر جدوجہد ہے۔ 46ویں یومِ تاسیس پر تمام قائدین، کارکنان اور رفقا کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
#MQI46thFoundationDay #PakistanAwamiTehreek #46thFoundationDay #Islam #Dawah
Hassan Raza retweeted
تحریک منہاج القرآن کی خدمتِ دین مخلصانہ اور بے لوث ہے، محترمہ بے نظیر بھٹو بھی تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر تھیں اور محترم بلاول بھٹو زرداری بھی تحریک کے لائف ممبر ہیں۔ میں جب بھی تحریک منہاج القرآن کی تعلیمی اور فلاحی خدمات کو دیکھتا ہوں تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔
#MuradAliShah
Hassan Raza retweeted
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور ان کے ادارہ منہاج القرآن کے ساتھ ہمارا تعلق اور نسبت روایتی نہیں ہے، شیخ الاسلام فی زمانہ ایک بلند پایہ مفکر اسلام، محقق اسلام اور مجتہد اسلام ہیں.
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah























