SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
اے تاریکیوں میں سے روشنی پیدا کرنے والے رب اس تاریکی میں سے بھی روشنی پیدا کر ۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
Hypocrisy at its best not " opinionated women" argument. Your words are mirror to your self in essence.
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
ایک صحافی ہے جو گزشتہ حکومتوں پر بھی تنقید کرتا تھا اس حکومت پر بھی تنقید کرتا ہے۔
ایک صحافی ہے جو گزشتہ حکومت پر تو تنقید کرتا تھا لیکن موجودہ حکومت پر تنقید نہیں کرتا، اپوزیشن پر تنقید کرتا ہے۔
کس کو کسے صحافت کا سبق پڑھانا چاہئے؟
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
وقار خان صاحب جس محترمہ کی آپ بات کر رہے ہیں اگر وہ یہ کام نہ کریں تو ان کو کونسا چینل پرائم ٹائم ٹالک شو دے گا؟ ان کی اب حیثیت بھونپوؤں کی ہے اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے یہ بادشاہ کے درباری بنے ہوئے ہیں، ان کی صحافت شریف خاندان کے در سے شروع ہوئی اور جی ایچ کیو پر ختم ہو چکی ہے ۔۔۔
بوجھو تو جانیں
وہ کون سی وکھری قسم کی منافق اور بدبخت صحافی ہے جو عاصم منیر اور نواز شریف کے مظالم کا دفاع کرتی ہے، اور ان مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے منافقت کا ایک نیا نعرہ ایجاد کر لائی ہے کہ میں عوام میں مقبول بیانیے کے خلاف لڑ رہی ہوں
وہ کون سی بدبخت صحافی ہے جس نے خاتونِ اول بشری بی بی کی کردار کشی کی، انہیں جادوگرنی سے لے کر ٹونے جادو کرنے والی تک لکھا، اور جب اس گھٹیا طرزِ صحافت پر سوال اٹھا تو جواب دیا کہ وہ پبلک فگر کی بیوی ہیں، خاتونِ اول ہیں، اس لیے یہ سب سوال جائز ہیں، لیکن جب خود پر جائز تنقید ہوتی ہے تو فوراً عورت کارڈ کھیل کر مظلومیت کا واویلا شروع کر دیتی ہے
وہ کون سی بدبخت صحافی ہے جس کے دفاع میں عطا تارڑ کی ٹیم کے لوگ آپ کو گندی اور غلیظ گالیاں دیتے ہیں،اور سرکاری خرچے پر پلنے والے ٹرول بھی اس کے ناقدین پر گالیوں کی بوچھاڑ کرتے ہیں
بوجھو تو جانیں، وہ کون سی صحافی ہے جس کے اصول دوسروں کے لیے الگ، اپنے لیے الگ، اور طاقتوروں کے لیے بالکل ہی الگ ہیں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
بوجھو تو جانیں
وہ کون سی وکھری قسم کی منافق اور بدبخت صحافی ہے جو عاصم منیر اور نواز شریف کے مظالم کا دفاع کرتی ہے، اور ان مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے منافقت کا ایک نیا نعرہ ایجاد کر لائی ہے کہ میں عوام میں مقبول بیانیے کے خلاف لڑ رہی ہوں
وہ کون سی بدبخت صحافی ہے جس نے خاتونِ اول بشری بی بی کی کردار کشی کی، انہیں جادوگرنی سے لے کر ٹونے جادو کرنے والی تک لکھا، اور جب اس گھٹیا طرزِ صحافت پر سوال اٹھا تو جواب دیا کہ وہ پبلک فگر کی بیوی ہیں، خاتونِ اول ہیں، اس لیے یہ سب سوال جائز ہیں، لیکن جب خود پر جائز تنقید ہوتی ہے تو فوراً عورت کارڈ کھیل کر مظلومیت کا واویلا شروع کر دیتی ہے
وہ کون سی بدبخت صحافی ہے جس کے دفاع میں عطا تارڑ کی ٹیم کے لوگ آپ کو گندی اور غلیظ گالیاں دیتے ہیں،اور سرکاری خرچے پر پلنے والے ٹرول بھی اس کے ناقدین پر گالیوں کی بوچھاڑ کرتے ہیں
بوجھو تو جانیں، وہ کون سی صحافی ہے جس کے اصول دوسروں کے لیے الگ، اپنے لیے الگ، اور طاقتوروں کے لیے بالکل ہی الگ ہیں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
"سحرش مان " کافی سال اے آر وائی کے ساتھ وابستہ رہیں اور پھر انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔
کیا کسی تنظیم نے ان کے لیے آواز اٹھائی؟ کوئی پریشانی ریلیز کوئی ٹویٹ؟
ثمینہ پاشا کو ان لائن بدترین ٹرول کیا گیا ، کیا ان کے لیے تنظیمیں بولیں؟ کوئی پریس ریلیز وغیرہ؟
چلیے یہ بھی چھوڑیں ، کیا ان خواتین کو کسی نے وکٹم کارڈ ہی کھیلتے دیکھا ہو اس مشکل وقت میں؟؟
#endselectiveactivism
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
مراد سعید ساڑھے تین سال وزیررہا۔ بھائی گریڈ نو کا ملازم
موصوفہ کا بہنوئی کابینہ میں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
ایک یتیم کو انصاف دلانے اور واہ واہ کے چکر میں ایک ملزم کو ماورائے عدالت قتل کر دیا، اب مرنے والے کے 2 بچے یتیم ہو گئے ہیں، خاتون بیوہ ہو گئی۔ ان کا وارث کون ہو گا؟ ریاست تو بالکل نہیں ہو گی۔ یہ ہے "ہارڈ اسٹیٹ" کی عملی تصویر
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
🚨🚨
Ms Chief minister are you justifying the extrajudicial killings of your force CCD?
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law.
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
اِن کا ذکر گزشتہ رات کتنے ٹاک شوز میں کیا گیا؟
اِن کے جنازوں میں کتنے ”کُنڈی“ اور کتنے ”نقوی“ پہنچے تھے؟
کسی کے پاس خبر یا فوٹیج ہو تو شیئر کر دیجیے۔
کرک میں جمعرات کو چار پولیس اہلکاروں کے جنازے اُٹھے تھے۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
عاصم منیر، شہباز شریف، گورنر سمیت تمام وفاقی کابینہ اور کور کمانڈرز آج پشاور میں تھے تو وہ جنازے میں کیوں نہیں گئے؟
یہی ٹولہ سہیل آفریدی پر الزام لگاتا تھا کہ وہ چند جنازوں میں ہی گیا- تو خود سب کہاں گئے؟
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
تین تین سال کی نوکریوں کے پیچھے یہ حال ہے تو معدنیات کے پیچھے تو کھوپڑیوں کے مینار تعمیر ہوں گے۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
نو مئی کو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار لوگوں نے طاقتوروں کے گریبان میں براہ راست ہاتھ ڈالا تھا۔ 9 مئی کو own نہ کرنا تحریک انصاف کی بدترین غلطی تھی۔ سزا پھر بھی ملی لیکن 9 مئی بارے سازشی نظریات وغیرہ کی وجہ سے کارکن بددل ہوا اور بیانیہ ڈی ریل ہوا
عمر چیمہ صاحب کی اس ٹویٹ اور ان کے قائم کردہ بیانیے پر، بلوچستان کے تناظر میں چند سوالات:
پہلا، چیمہ صاحب! جب بلوچستان 1954 سے پاکستان کی صنعتی و زرعی ترقی کے لیے 99 فیصد گیس فراہم کر رہا تھا اور کوئٹہ کو گیس دریافت کے 30 سال بعد دی گئی، تو اپنے ہی قدرتی وسائل پر حق مانگنا اور اس معاشی ناانصافی پر بات کرنا "خود ترسی" ہے یا آئینی و معاشی حق کا تقاضا؟
دوسرا، بلوچستان کے ذخائر کو اوگرا کے بننے سے پہلے بغیر کسی سائنسی پیمانے (BTU) اور انتہائی ارزاں نرخوں پر بیچ کر رائلٹی اور گیس ڈیولپمنٹ سرچارج سے محروم رکھا گیا، تو کیا یہ محض شہریوں کا نفسیاتی عارضہ ہے جسے آپ کے موٹیویشنل خطبات سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے، یا یہ ریاستی پالیسیوں کی سٹرکچرل ناکامی ہے؟
تیسرا، آپ قومی حقوق کی جدوجہد کرنے والے رہنماؤں پر عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہیں، لیکن جب وفاقی اور مرکزی جماعتیں دہائیوں تک صوبوں کو ان کا این ایف سی حصہ، پانی کے حقوق، یا این ایف سی کا تین فیصد حصہ نہیں دیتیں، تو لوگوں کا اپنے مقامی بیانیے پر اعتماد کرنا ایک طبیعی سیاسی ردِعمل ہے یا محض ووٹ بٹورنے کا ڈرامہ؟
چوتھا، اصلاح کی ضرورت ان اقوام کو ہے جو دہائیوں سے سیکیورٹی آپریشنز، معاشی استحصال اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا شکار ہیں، یا پھر اسلام آباد اور پنڈی کے اس مرکزی ڈسکورس کو، جو ساختی ناانصافیوں کا ملبہ مظلوم قومیتوں کی "اخلاقی حالت" پر ڈال کر وفاقی اداروں کو جواب دہی سے مبرا کر دیتا ہے؟
خود ترسی ایک بیماری ہے اسکا شکار افراد خود اصلاحی کیطرف مائل نہیں ہوتے انہیں دوسروں پر غصہ اور اپنے آپ پر ترس آتا ہے وہ اپنی زندگی میں جاری ناآسودگی کا ذمہ دار ہمیشہ دوسروں کو تصور کرتے ہیں اسی خودترسی کو قوم پرست راہنماؤں نے فروغ دیا ہے انہیں ووٹوں سے غرض ہے ناں کہ عوام کی اصلاح سے، اسکے برعکس وہ لوگ جو دوسروں کا مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اپنے اصلاح کیطرف مائل ہوتے ہیں وہ دن بدن بہتری کیطرف مائل ہوتے ہیں اور وہی لوگ ترقی کرتے ہیں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔
سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔
اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
ایمرجنسی+گورنر راج کے نفاذ کو دو دن بھی نہیں ہوئے تھے کہ وفاقی حکومت کے بقراطوں نے خیبر پختونخوا کے معدنیات کا مسئلہ چھیڑ دیا۔مولانا صاحب اور پی ٹی آئی کو گورنر راج مخالف بیانیہ کا مواد پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا۔یہ حضرات خود ہی ایمرجنسی اورگورنر راج کو ناکام بنانے کےلیے کافی ہیں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
جو شخص چار لوگوں میں بیٹھ کر اس محفل اور ان ساتھیوں کی حرمت نہیں سنبھال سکتا، اور باہر صحافی دوستوں کو پارٹی کی اہم ترین میٹنگز کی ساری کارگزاری سنا دے، اسکی نا اپنی عزت ہے۔ نا وہ عمران خان سے مخلص ہے نا پارٹی کا وفادار۔ یہ غیر خاندانی کام ہیں۔ ایسا شخص کسی کا نہیں۔ شرم کا مقام ہے۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
سوئی سے گیس نکلی وہ مفت لیکر فوجی فرٹیلائزر کمپنی چل رہی ہے۔ لائم سٹون نکلا اس سے عسکری سیمنٹ اور فوجی سیمنٹ چل رہا ہے۔ سیاحتی مقامات فوج نے ہتھیا لیے ہیں۔ زرعی زمینیں فوج کے پاس ہیں۔
اگر معدنیات نکل آئے اور اس سے کچھ آمدن ہوئی تو جرنیلوں کو کروز شپ اور پرائیویٹ جیٹ دینے کا قانون منظور ہوجائے گا۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔























