Ahmad Hassan retweeted
Replying to @Waqarkhan
بھاشن دینے سے پہلے اپنی بہن کی بغیرتی دیکھ لو
اس کی ٹائم لائن گندی گالیوں سے بھری پڑی ہے اسلئے اپنی بکواس بند رکھو
نئیں تو وہیں وآپس واڑ دیا جائے گا جہاں سے دائ نے تڑو کے نکالا تھا
Ahmad Hassan retweeted
Replying to @Waqarkhan
کھوتی کے بچے پہلے اپنی باجی کی کتی زبان چیک کرو
پھر اخلاقیات کے بھاشن دینا
Ahmad Hassan retweeted
پایان @grok براہِ کرم اس خبر کی تصدیق کریں
کل سے خبر چل رہی ہے ک جنگ جاری ہے ہو گئی ،ک امریکہ ایران پر شدید حملے کر رہا ہے 😱
اسکا ردعمل کیا مشرق وسطیٰ سے نکلے گا?
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144
ترجمہ
بے شک ہم آپ ﷺ کے چہرے کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، سو ہم ضرور آپ ﷺ کو اس قبلے کی طرف پھیر دیں گے جسے آپ پسند فرماتے ہیں۔ پس آپ ﷺ اپنا رخ مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجیے۔
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
الحمداللہ
انشاء اللہ ایم پی اے چوہدری محمد اسد حنیف جٹ #PP203
Ahmad Hassan retweeted
اوکاڑہ فوڈ سٹریٹ تکمیل کے بعد عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ عوام اپنی فیملیز کے ساتھ اچھے اور خوبصورت ماحول میں وقت گزارتے ہیں تو مجھ سے زیادہ خوش کوئی نہیں !
فضل رحمان کے بیٹے اسد محمود کی سیکٹر F-10 کے فلیٹ میں قابلِ اعتراض حرکات کی CCTV فوٹیج
خود کو مولانا کہلانے والوں کا یہ کردار 🖐️
پھر عام عوام سے کیا توقع کی جا سکتی ہے
Ahmad Hassan retweeted
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
Ahmad Hassan retweeted
*Call time*: 1824Hrs.
*Response Time:*
04m 48s
*Description:*
کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔
ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
خانگڑھ مین بازار میں ایک دوکان میں آگ بڑھ اٹھی۔ تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے فائربرگیڈ کی گاڑی بازار میں بھی نا داخل ہوسکتی ۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif سے نوٹس لینے کی اپیل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 141:
ترجمہ
وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔
سورہ البقرہ
آیت 142:
ترجمہ
عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 143:
ترجمہ
اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محبــت کــے ســاتــھ پــڑھیــں
مُحَمَّـــــد صَـلّٰی الــلّٰـــهُ عَلَيــه وآلــہ وَسَـــــلَّـم
مُحَمَّـــــد صَـلّٰی الــلّٰـــهُ عَلَيــه وآلــہ وَسَـــــلَّـمکا
مُحَمَّـــــد صَـلّٰی الــلّٰـــهُ عَلَيــه وآلــہ وَسَـــــلَّـم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
*آپ ﷺ دل کی دل لگی ہیں، آپ ﷺ میری زندگی ، آپ ﷺ کا اسمِ مبارک میرے دل کی تشنگی ہے،
*میری دھڑکن کی دھڑک میں آپ ﷺ ہی کا نام ہے، آپ ﷺ ہی کا تذکرہ ہونٹوں پہ صبح و شام ہے۔
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ*صَلَّى اللّٰهُ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🤍 محبتِ رسول ﷺ ہی دلوں کی اصل دولت ہے۔
آپ ﷺ کی سیرت کو پڑھیے، آپ ﷺ کی سنتوں کو اپنائیے اور اپنی زندگی کو آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کیجیے۔
🌹 *درودِ پاک پڑھنا نہ بھولیے۔*
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پاکستان آرمی کی انفنٹری یونٹس آرمی سدرن کمانڈ کے زیرِ نگرانی علاقے میں شبانہ جنگی مشقیں کر رہی ہیں۔ دفاعِ وطن کے لیے ہر وقت مستعد اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنا ہماری عسکری روایت ہے۔
قوت اور تیاری ہی دفاعِ وطن کی ضمانت ہے!
پاک فوج زِندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا :بے شک قیامت کےدن تمہیں تمہارے اور تمہارےباپوں کےنام سے پکارا جائے گا تو تم اپنے نام اچھے رکھو۔
[سنن ابوداؤد]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
96:قَرِیْبﷺ
قریب نزدیک،پاس،جس تک پہنچنا آسان ہو،جو دوری نہ رکھے۔
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ[ق:16]
ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔
اورمحمدﷺوہ قریب ہیں جن کےذریعے الله کا قرب ملتاہےﷺ
#درود_وسلام

















