Hameed Ullah (@hd_1069) header
Hameed Ullah (@hd_1069) profile picture

https://teapawt.net/t.co/kcgaCSRQq7. https://teapawt.net/t.co/kLGwOv6mjZ

Peshawar, Pakistan
Joined June 2014
Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)Photo by Hameed Ullah (@hd_1069)
Hameed Ullah retweeted
الحمداللہ ❤
99
136
12
910
175,165
Hameed Ullah retweeted
30 چھوٹی عادتیں جو آپ میں زبردست ڈسپلن پیدا کر سکتی ہیں۔ ڈسپلن ایک دن میں نہیں بنتا۔ یہ روزانہ کی چھوٹی چھوٹی عادتوں سے بنتا ہے۔ اگر آپ خود کو زیادہ مضبوط، فوکسڈ اور مستقل مزاج بنانا چاہتے ہیں تو ان عادتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں: 1. صبح اٹھتے ہی اپنا بستر درست کریں۔ 2. فون دیکھنے سے پہلے پانی پیئیں۔ 3. پہلی الارم پر اٹھنے کی کوشش کریں۔ 4. سوتے وقت فون اپنے کمرے سے باہر رکھیں۔ 5. ناشتہ کرنے سے پہلے ایک ضروری کام مکمل کریں۔ 6. جہاں ممکن ہو، لفٹ کے بجائے سیڑھیاں استعمال کریں۔ 7. کبھی کبھار شاور کے آخر میں ٹھنڈا پانی استعمال کریں۔ 8. ہر رات اپنا کام کرنے کی جگہ صاف کریں۔ 9. اگلے دن کے کپڑے رات کو ہی تیار کر لیں۔ 10. روزانہ کم از کم 10 صفحات پڑھیں۔ 11. ایک دن عادت چھوٹ جائے تو اگلے دن لازمی واپس آئیں۔ 12. کام شروع کرنے کے لیے خود کو مکمل تیار ہونے کا انتظار نہ کریں۔ 13. دن کا سب سے مشکل کام پہلے کریں۔ 14. کبھی کبھار بغیر ہیڈفون کے واک کریں۔ 15. پیٹ بھرنے کے بعد کھانا جاری نہ رکھیں۔ 16. اپنے آپ سے کیے ہوئے وعدے پورے کریں۔ 17. دل نہ چاہے تب بھی اپنی ورزش مکمل کرنے کی کوشش کریں۔ 18. کسی خواہش کے سامنے فوراً ہار ماننے کے بجائے 10 منٹ انتظار کریں۔ 19. شروع کیے ہوئے کام کو مکمل کرنے کی عادت ڈالیں۔ 20. روزانہ 15 منٹ بغیر موبائل اور کسی خاص مصروفیت کے گزاریں۔ 21. کوئی چیز استعمال کرنے کے بعد اسے واپس اپنی جگہ رکھیں۔ 22. جہاں جانا ہو، پانچ منٹ پہلے پہنچنے کی کوشش کریں۔ 23. روزانہ اپنی کم از کم ایک عادت کو ٹریک کریں۔ 24. کبھی کبھار آسان راستے کے بجائے مشکل راستہ منتخب کریں۔ 25. اپنے فون سے ایک غیر ضروری اور وقت ضائع کرنے والی ایپ ڈیلیٹ کریں۔ 26. سستی محسوس ہو تو سوچیں کہ صرف پانچ منٹ کام کرتا ہوں۔ 27. ضرورت پڑنے پر بغیر لمبی وضاحت دیے "نہیں" کہنا سیکھیں۔ 28. سونے کا ایک مقررہ وقت بنائیں اور اس کی پابندی کریں۔ 29. روزانہ ایک ایسا کام کریں جسے آپ کافی عرصے سے ٹال رہے ہیں۔ 30. ہر رات سونے سے پہلے اگلے دن کی پلاننگ کر لیں۔ ڈسپلن کا مطلب ہر دن پرفیکٹ ہونا نہیں، بلکہ جب آپ کا دل نہ چاہے تب بھی اپنے مقصد کے لیے ایک چھوٹا قدم اٹھانا ہے۔ چھوٹی عادتیں ہی وقت کے ساتھ بڑی تبدیلی لاتی ہیں۔
5
59
2
193
16,270
Hameed Ullah retweeted
ज़हरीला जाल! 🐍🍏 अमरूद पर लगा साँप का ज़हर और मासूम तोता बन गया शिकार! 🦜😱 वीडियो अंत तक ज़रूर देखें
281
389
31
2,316
2,399,070
ایک حیرت انگیز اور جادوئی جوس .. والدہ کی طرف سے بلڈ پریشر ورثے میں ملا, احتیاط کے باوجود کئی برسوں سے کبھی کبھارنمک یا تلی چیزیں کھانے پر بلڈ پریشر کی گولی کھانا پڑتی تھی، آٹو امیون کے بعد روزانہ دوا لینا ضروری ہو گیا، دل کی دھڑکن بھی اوپر نیچے رہتی تھی ، اس کی وجہ سے بھی گولی کھانی پڑ جاتی تھی . بہت عجیب لگتا تھا کہ اسے میں احتیاط اور غذا سے کیوں کنٹرول نہیں کر پارہی. چند ماہ پہلے میں نے صبح نہار منہ کدو کا جوس پینا شروع کیا، ایک ہفتے بعد روزانہ دو بار چیک کرنے پر ہمیشہ نارمل آنے لگا، حتی کہ نمک یا دوسری چھوٹی موٹی بداحتیاطیوں کے باوجود بھی پریشر قابو میں رہا اور دل کی دھڑکن کی رفتار بھی بالکل ٹھیک ہو گئی . پچھلے تین ہفتوں سے کدو خریدنا اور صبح جوس بنا کر پینا ترک کردیا، دس بارہ دن تو ٹھیک گزر گئے مگر اب دو تین دن سے شدید سر درد رہنےلگا تھا .جب بلڈ پریشر چیک کیا تو وہ پھر بڑھا ہوا تھا اور دھڑکن کی رفتار بھی بے ترتیب ہو گئی تھی . گولی کھانے کے باوجود طبیعت بوجھل سی محسوس ہو رہی تھی، کل سے دوبارہ کدو کا جوس شروع کیا تو عجیب سکون محسوس ہوا . جوس بنانا کوئی اتنا مشکل بھی نہیں.ایک چھوٹا کدو اور تھوڑا سا پودینہ گرائنڈر میں پیس کر چھان لیا پھر اس میں ایک لیموں کا رس شامل کر کے پی لیا ، یاد رہے بلڈ پریشر کے کنٹرول اور دل کی صحت کے لیے کدو کا جوس بہت مفید ہے،اس کےساتھ کھانے پینے میں تھوڑی احتیاط اور واک بھی جاری رکھیں تو گولی کو ترک کیا جا سکتا ہے. میرا تو آزمودہ نسخہ ہے ، آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں اگر موافق ہو تو جاری رکھیں. @highlight @Followers
44
62
3
282
18,401
Hameed Ullah retweeted
ہر جھگڑا آپکی کوشش کا مستحق نہیں ہوتا۔ اپنا نکتہ نظر ثابت کرنے کے بجائے سکون کے انتخاب کو ترجیح دیجیے.
1
34
169
5,411
Hameed Ullah retweeted
اگر میں تُم سے مُحبت کرتا ہوں، تو میں تُم سے کُچھ نہیں چاہتا، حتیٰ کہ تُمہاری مُحبت بھی نہیں۔۔ #مان
2
27
114
2,997
Hameed Ullah retweeted
اگر میں وضاحت کے ساتھ بھی سمجھاؤں تو مجھے غلط سمجھا جاتا ہے.
10
38
1,537
Hameed Ullah retweeted
جب یوں لگے کہ زندگی تُمہیں شکست دینے پر تُلی ہوئی ہے، تو ہمت باندھو اور اس کا ڈٹ کر سامنا کرو ۔
3
44
202
4,449
Hameed Ullah retweeted
ہَمارے مُعاشَرے میں نَفرَتوں کو اَولاد کی طَرح پَالا جاتا ہے، اور مُحَبَّتوں کو یَتیموں کی طَرح۔ #مان #سرمایہ_زیست
4
31
150
3,536
Hameed Ullah retweeted
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں ۔۔۔۔۔۔
2
26
114
6,540
Hameed Ullah retweeted
مجھـے یہ فرض کـرنـے دو۔۔!!!! تمہیں مجھ سے محبت ہے۔۔!!!! #قومی_زبان
1
12
22
600
Hameed Ullah retweeted
کــــوئی آئے ، چُــــرانے دل دوبارہ ہمیں لُٹنــــے کی عادت ہوگئی ہـــــے #قومی_زبان
1
9
18
708
Hameed Ullah retweeted
مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو مرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو مرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کر بہت نکھر سنور گئے ہو خوش رہو اداس ہو کسی کی بے وفائی پر وفا کہیں تو کر گئے ہو خوش رہو گلی میں اور لوگ بھی تھے آشنا ہمیں سلام کر گئے ہو خوش رہو تمہیں تو میری دوستی پہ ناز تھا اسی سے اب مکر گئے ہو خوش رہو کسی کی زندگی بنو کہ بندگی مرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو #Yaad_e_Jani #Urdu_poetry #poetry
2
4
17
1,721
تم کوئی اور _____ داستاں سن لو اس کہانی میں ___ مر گیا ہوں میں
1
5
50
2,659
په ټپه او پہ سندره نه پوهېږي يار دَ سره په خبره نه پوهېږي صابر ارواښاد اې ته ولې ولاړه ې دَ مړو په قطار کې، راځه چه اتنړ واچو راځه چه اتنړ واچو د ژوند په لوېه لار کې، راځه چه اتنړ واچو ملنګ کاروان صيب Music, language, art, geography, demonstrate n show identity of a nation
“Without music, life would be a mistake.” ― Friedrich Nietzsche
3
5
26
723
Hameed Ullah retweeted
شيخ به نشه وي دَ ځونډېو په ولجه اوښتې په شنو نسوارو کې ې هم ګډ دي لونګ دَ رباب ملنګ کاروان صيب
Replying to @TuriNaeem
اخخخخ. لالا څومره خوږ شعر دې ♥️ نړۍ مننه مو کووم، خداۍ مو راته لره آمین 🌸🙏♥️
2
4
18
518
Hameed Ullah retweeted
آگر کِسی سے مُحبّت ہو جائے تو خود کو سنبھالا جا سکتا ہے لیکن آگر کِسی کی عادت ہو جائے تو خود پر اختیار نہیں رہتا...!!✍️🥀 #قومی_زبان
39
13
64
1,080
جوانی، اکیلاپن ، گھر کے مسائل زماداریاں ، ادھوری خواہشات ، مسلسل ناکامیاں مستقبل . کے اندیشے ، مشکلات تھکاؤٹ طعنے ، نا امیدی ، منافق رشتے ، ناکام دوستیاں ، اور پتہ نہیں کیا کیا سینے لئے اگر جی رہے ہیں ، تو کمال کر رہے ھے.
3
16
83
2,364
Hameed Ullah retweeted
داغ دہلوی کی بہت ہی مشہور ترین غزل تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت تمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا تمام بزم جسے سن کے رہ گئی مشتاق کہو وہ تذکرۂ نا تمام کس کا تھا ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیں سنا جو تو نے بہ دل وہ پیام کس کا تھا اٹھائی کیوں نہ قیامت عدو کے کوچے میں لحاظ آپ کو وقت خرام کس کا تھا گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں خیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھے تباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا وہ کون تھا کہ تمہیں جس نے بے وفا جانا خیال خام یہ سودائے خام کس کا تھا انہیں صفات سے ہوتا ہے آدمی مشہور جو لطف عام وہ کرتے یہ نام کس کا تھا ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغؔ بے وفا نکلا یہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
30
2
161
5,461
“ان پر درود بھیجو”💞 یعنی حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔💖 🔄 اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں، شاید آپ کے شیئر کی وجہ سے کوئی درود پڑھے اور یہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔💓💜 #cdfforglobalstability #محرم_1448هـ #sabotażysta #muharram #quran #darood #صلوا_علیہ #درود_پاک #محمدﷺ
1
3
282