𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Their goal is very clearly to kill him as they tried to do with the assassination attempt. We can see the path it’s taking, he will be killed in cell if he is continuously kept in isolation and not treated properly.
Kasim Khan!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
شاید میں اب زندہ واپس نا ا سکوں،عمران خان کے اس بیان سکائی نیوز پوری دنیا کو ناحق قید اور ظلم کے بارے بتا رہا ہے۔
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has issued an urgent appeal to senior judges, warning that his deteriorating health in prison could put his life at risk.
In an open letter shared by his lawyer on Monday, November 16, the imprisoned PTI founder requested medical treatment for himself and his wife, Bushra Bibi. Khan claimed that his blood pressure had reached dangerously high levels and that doctors had warned him about possible serious complications.
He also expressed concern about Bushra Bibi's worsening eyesight, saying she urgently requires further medical attention following previous eye surgery.
The former prime minister appealed to the country's top courts to ensure that existing medical treatment orders are implemented. His statements about his current condition and prison treatment have not been independently verified.
#ImranKhan #BushraBibi #PakistanPolitics #PTI #WorldTimes
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
عمران خان کے لیے پاکستان کے لیے۔۔
اور اگر کبھی تاریخ ہم سے پوچھے کہ تم نے اپنے زخموں کے ساتھ کیا کیا تھا؟
تو ہم اپنی نم آنکھیں اٹھا کر کہیں گے:
ہم نے اپنے آنسوؤں کو خاموش نہیں ہونے دیا، ہم نے اپنے بچوں کے سوالوں کو دفن نہیں کیا، ہم نے ماؤں کی دعاؤں کو بے آواز نہیں ہونے دیا، اور ہم نے اپنے خوابوں کو قید کی دیواروں کے باہر مرنے نہیں دیا۔
کچھ مائیں ایسی تھیں جو ہر رات دروازہ کھول کر سوئیں، شاید آج اُن کا بیٹا لوٹ آئے۔
کچھ بچے ایسے تھے جو ہر آہٹ پر چونک اٹھے، شاید آج اُن کا باپ واپس آ گیا ہو۔
اور ایک قوم ایسی تھی جس کے سینے میں درد بڑھتا گیا، مگر امید کا آخری چراغ پھر بھی بجھنے نہ دیا۔
وہ چراغ ایک نام سے بھی روشن رہا—
عمران خان۔
وہ نام جو آج بھی لاکھوں دلوں کی دعاؤں میں زندہ ہے، وہ نام جس کے گرد امید، سوال اور جدوجہد کی ایک پوری داستان لکھی جا رہی ہے۔
اے وقت! یہ بھی لکھ دینا—
کہ اس قوم نے اپنے خواب کی قیمت آنسوؤں سے ادا کی، مگر اپنے سوالوں سے دستبردار نہیں ہوئی۔
اور جب تاریخ کے آخری صفحے پر اس درد کا نام لکھا جائے گا، تو شاید وہاں صرف ایک جملہ ہو:
“یہ وہ قوم تھی جس نے اپنے زخمی دل میں عمران خان کے نام کو امید کی طرح سنبھالے رکھا— اور انصاف، آئین اور آزادی کی جدوجہد کو ختم نہیں ہونے دیا۔”
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
9.سپریم کورٹ نے واضح حکم دیا کہ دو دنوں کے اندر عمران Khan کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، لیکن حکومت نے حکم ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ہمارے پاس سپریم کورٹ سے آگے کوئی عدالت نہیں، پھر ہائیکورٹ نے قید تنہائی ختم کرنے کا حکم دیا، وہ بھی نہیں مانا گیا۔خان صاحب کے ساتھ یہ سلوک اس بات کا ثبوت ہے کہ نظام عدل کو بھی پامال کیا جا رہا ہے۔قیدی نمبر 804 کی صحت تباہ کی جا رہی ہے، لیکن مرشد ڈٹا ہوا ہے۔جس نے عدالت کا حکم توڑا، وہ خود عدالت سے باہر ہے۔
کپتان! تیرا حق عدالت نے دیا، ظالموں نے چھینا، قوم دے گی۔
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
مزاحمت سے ہی رہائی ہوگی ✊🏻
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
لانگ مارچ میں عوام کی شرکت سیاسی عمل میں شہریوں کی شمولیت کو نمایاں کرتی ہے۔
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
🔴 LIVE | Long March to Islamabad for Imran Khan’s Release | CM Sohail Afridi Leads from KP teapawt.net/i/broadcasts/1qGvvegRd…
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
کونسا قانون ان لوگوں کو سرِعام لوگوں کی اس طرح تزلیل کرنے کی اجازت دیتا ہے؟
یہ چھوٹے فرعون اور فرعونیاں انکو کوئی لگام دیگا
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
یہ بھی کوئی بڑا شہر نہیں سجاول جونیجو ہے
سندھ کے چھوٹے شہروں کے عوام بھی عمران خان کی آزادی کیلئے اُتنے ہی بے چین ہیں جتنا کہ کسی بڑے شہر کے عوام۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
سندھ نے سبکو سرپرائز کر دیا الحمدللہ
سندھ کی دھرتی پر کپتان کے چاہنے والوں کا سمندر! 🇵🇰🔥
ہر سمت ایک ہی آواز، ہر دل کا ایک ہی مطالبہ:
عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی!
یہ قافلہ رُکنے والا نہیں، یہ آواز دبنے والی نہیں۔
سندھ جاگ رہا ہے، پاکستان جاگ رہا ہے!
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
سندھ نے کپتان کے حق میں تاریخ رقم کر دی teapawt.net/zeshmohmand/status/209…
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Please vote to IMRAN KHAN
In this survey
Raise your voice
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#خان_ڈٹ_گیا
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Please vote to IMRAN KHAN
In this survey
Raise your voice
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Please vote to IMRAN KHAN
In this survey
Raise your voice
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Please vote to IMRAN KHAN
In this survey
Raise your voice
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام


























