𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy) header
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy) profile picture

𝑰 𝑫𝒐𝒏'𝒕 𝑪𝒂𝒓𝒆 𝑾𝒉𝒐 𝑰𝒔 𝑩𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 𝑻𝒉𝒂𝒏 𝑴𝒆, 𝑰𝒕'𝒔 𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝑴𝒆 𝒗𝒔 𝑴𝒆

خلافت عمرانیہ
Joined November 2024
Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)Photo by 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 (@https__boy)
تحـــریک پاکـــستان میں سندھ اور سندھی ھیروز کا کردار قرارداد پاکستان سندھ نے دیا سندھ اسمبلی نے 3 مارچ 1943 میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کی سندھ میں کانگریس کا اثرو رسوخ سندھی ھیروز کی کاوشوں سے ختم ہوا #جناح_کا_جانشین_عمران_خان #قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
1
5
2
351
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Their goal is very clearly to kill him as they tried to do with the assassination attempt. We can see the path it’s taking, he will be killed in cell if he is continuously kept in isolation and not treated properly. Kasim Khan! #ImranKhansLifeIsAtRisk
14
1,696
14
3,978
25,720
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
شاید میں اب زندہ واپس نا ا سکوں،عمران خان کے اس بیان سکائی نیوز پوری دنیا کو ناحق قید اور ظلم کے بارے بتا رہا ہے۔
20
33
197
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has issued an urgent appeal to senior judges, warning that his deteriorating health in prison could put his life at risk. In an open letter shared by his lawyer on Monday, November 16, the imprisoned PTI founder requested medical treatment for himself and his wife, Bushra Bibi. Khan claimed that his blood pressure had reached dangerously high levels and that doctors had warned him about possible serious complications. He also expressed concern about Bushra Bibi's worsening eyesight, saying she urgently requires further medical attention following previous eye surgery. The former prime minister appealed to the country's top courts to ensure that existing medical treatment orders are implemented. His statements about his current condition and prison treatment have not been independently verified. #ImranKhan #BushraBibi #PakistanPolitics #PTI #WorldTimes
107
3,534
38
7,304
40,605
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,974
31,414
1,196
54,448
845,889
Nearly half of the region's extremely poor live in Pakistan. World Bank Poverty Report 2026 #PublicResistanceCampaign #WakeUpNationForKhan #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
جب عدالتوں سے انصاف اٹھ جائے، جب جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول لاگو ہو جائے، جب قانون، پالیسی اور آئین ایک شخص کی باندی بن جائے، جب موقع پرست سیاستدان کرسی کی حوس میں ہر غلط حکم پر بھی آمین کریں جب حکمران اپنی عیاشیوں اور آسائشوں پر توجہ دیں اور عوام کے تمام حقوق صلب ہوجائیں تب یہی ہوتا ہے۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
49
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار عمران خان کے لیے پاکستان کے لیے۔۔ اور اگر کبھی تاریخ ہم سے پوچھے کہ تم نے اپنے زخموں کے ساتھ کیا کیا تھا؟ تو ہم اپنی نم آنکھیں اٹھا کر کہیں گے: ہم نے اپنے آنسوؤں کو خاموش نہیں ہونے دیا، ہم نے اپنے بچوں کے سوالوں کو دفن نہیں کیا، ہم نے ماؤں کی دعاؤں کو بے آواز نہیں ہونے دیا، اور ہم نے اپنے خوابوں کو قید کی دیواروں کے باہر مرنے نہیں دیا۔ کچھ مائیں ایسی تھیں جو ہر رات دروازہ کھول کر سوئیں، شاید آج اُن کا بیٹا لوٹ آئے۔ کچھ بچے ایسے تھے جو ہر آہٹ پر چونک اٹھے، شاید آج اُن کا باپ واپس آ گیا ہو۔ اور ایک قوم ایسی تھی جس کے سینے میں درد بڑھتا گیا، مگر امید کا آخری چراغ پھر بھی بجھنے نہ دیا۔ وہ چراغ ایک نام سے بھی روشن رہا— عمران خان۔ وہ نام جو آج بھی لاکھوں دلوں کی دعاؤں میں زندہ ہے، وہ نام جس کے گرد امید، سوال اور جدوجہد کی ایک پوری داستان لکھی جا رہی ہے۔ اے وقت! یہ بھی لکھ دینا— کہ اس قوم نے اپنے خواب کی قیمت آنسوؤں سے ادا کی، مگر اپنے سوالوں سے دستبردار نہیں ہوئی۔ اور جب تاریخ کے آخری صفحے پر اس درد کا نام لکھا جائے گا، تو شاید وہاں صرف ایک جملہ ہو: “یہ وہ قوم تھی جس نے اپنے زخمی دل میں عمران خان کے نام کو امید کی طرح سنبھالے رکھا— اور انصاف، آئین اور آزادی کی جدوجہد کو ختم نہیں ہونے دیا۔”
2
36
17
353
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار 9.سپریم کورٹ نے واضح حکم دیا کہ دو دنوں کے اندر عمران Khan کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، لیکن حکومت نے حکم ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ہمارے پاس سپریم کورٹ سے آگے کوئی عدالت نہیں، پھر ہائیکورٹ نے قید تنہائی ختم کرنے کا حکم دیا، وہ بھی نہیں مانا گیا۔خان صاحب کے ساتھ یہ سلوک اس بات کا ثبوت ہے کہ نظام عدل کو بھی پامال کیا جا رہا ہے۔قیدی نمبر 804 کی صحت تباہ کی جا رہی ہے، لیکن مرشد ڈٹا ہوا ہے۔جس نے عدالت کا حکم توڑا، وہ خود عدالت سے باہر ہے۔ کپتان! تیرا حق عدالت نے دیا، ظالموں نے چھینا، قوم دے گی۔
1
30
21
325
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
مزاحمت سے ہی رہائی ہوگی ✊🏻 #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
124
1
37
445
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار لانگ مارچ میں عوام کی شرکت سیاسی عمل میں شہریوں کی شمولیت کو نمایاں کرتی ہے۔ #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
6
20
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
🔴 LIVE | Long March to Islamabad for Imran Khan’s Release | CM Sohail Afridi Leads from KP teapawt.net/i/broadcasts/1qGvvegRd…
87
2,962
58
8,978
187,463
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
لفافے
11
326
10
929
81,302
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
247
5,203
82
11,760
241,572
𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 😈 retweeted
کونسا قانون ان لوگوں کو سرِعام لوگوں کی اس طرح تزلیل کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ یہ چھوٹے فرعون اور فرعونیاں انکو کوئی لگام دیگا
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے
3
4
14
548