Huma sarfraz (@huma090) header
Huma sarfraz (@huma090) profile picture

A once-in-a-lifetime person. 💫

Lahore
Joined September 2014
Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)
آپ مخلص رہیں یہی کافی ہے اجر اللہ دے گا ۔
4
9
29
1,204
ملال ہمیں بھی ہے کہ ہم منا نہیں پاۓ ملال انہیں بھی ہوگا کہ مان جانا تھا
34
42
2
111
1,608
When someone is chosen by Allah you will know it by the way they go through Hell lose people lose things face storms that should hv taken them out and somehow come back stronger resilient full of joy and laughter again That kind of Strength isn't Natural its Supernatural Divine
2
6
97
Huma sarfraz retweeted
Take it personally… They were aware it would hurt you, yet they chose to do it anyway.
8
6
57
995
Wowww heart touching 💔
ہم لوگ تو پہلے ہی بہت ٹوٹے ہوئے ہیں برتے نا بہت سخت رویہ اُسے کہنا
1
3
97
Huma sarfraz retweeted
If you have to sacrifice your voice “to keep the peace” it’s no longer peaceful. You’re internalizing the chaos instead.
3
4
51
730
Huma sarfraz retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:وہ دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے جو ایک غائب دوسرے غائب کے لئے کرتا ہے۔ [ترمذی،حدیث:1980] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
2
14
15
122
وہ چاند کہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا تو انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں شام سے میں۔۔۔ #قومی_زبان #شام_شاعری
1
8
9
230
میں نے دیکھا ہے تیرے ہونے سے... میری آنکھوں میں خواب رہتے ہیں!!!!
8
14
60
821
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
🤖 Made with AI
12
24
1
162
990
Huma sarfraz retweeted
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پردرودوسلام⁩ لَهٗ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَافِی الۡاَرۡضِ آسمانوں میں جو کچھ ہے اور زمین میں جو کچھ ہے، سب اسی کا ہے۔ مَنۡ ذَاالَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ کون ہےجو اس کےسامنے اس کی اجازت کے بغیر سفارش کر سکے؟
4
19
20
113
"رفاقتوں کے فیض اعتماد سے ہیں بد اعتماد انسان نہ کسی کا رفیق ہوتا ہے نہ اس کا کوئی حبیب ہوتا ہے"
29
46
1
103
1,651
خدا سے کچھ بھی مانگیں مگر یہ دعا ضرور مانگا کریں وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ کہ وہ آپ کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کا سکون برباد کریں۔ ✨️ #قومی_زبان
3
7
14
328
Huma sarfraz retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
5
15
1
15
148
عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو اک وقار کے ساتھ کسی سے کچھ نہ کہا بس اداس رہنے لگے #اردو_زبان
1
6
10
219
Huma sarfraz retweeted
عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اُسے پیار سے بُلاؤ، تو وہ روتے ہوئے بھی نم آنکھوں سے ہنس پڑتی ہے ...!!
5
12
45
868
Are you Chai addictive too ? #chai #teaaddict
2
8
198
ہم نے واری ہے بصد شوق جوانی تجھ پر۔۔۔ تجھ پہ قربان کئے جو دن ۔۔ بڑے کام کے تھے!! 🖤 #متاعِ_دل
29
25
1
68
1,152
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير صبح کی ٹھنڈی ہوا میں جب آپ ایک لمبی اور پُرسکون سانس لیتے ہیں، تو روح کو احساس ہوتا ہے کہ زندہ ہونا ہی اپنے آپ میں ایک کتنا بڑا معجزہ ہے۔ #متاعِ_دل
59
37
80
601
Huma sarfraz retweeted
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی ناصر کاظمی #قومی_زبان
4
9
1
14
428
ہمیشہ دعا کرنی چاہیے کہ زندگی میں جو بھی حالات آئیں،ہمارا یقین کبھی نہ ڈگمگائے،اللّٰہ ہمیں ہمت اور صبر دے، جو چیز ہم سے دور ہو جائے اُس کا غم برداشت کرنے کا حوصلہ دے،جو مل جائے اُس کی قدر کرنے والا دل دے، اور آنے والے وقت کو ہمارے لیے پہلے سے بہتر بنا دے۔۔!! آمین 🌱🤍 #ث_ن_ا_ء
8
12
40
610