Huma sarfraz (@huma090) header
Huma sarfraz (@huma090) profile picture

A once-in-a-lifetime person. 💫

Lahore
Joined September 2014
Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)
ملال ہمیں بھی ہے کہ ہم منا نہیں پاۓ ملال انہیں بھی ہوگا کہ مان جانا تھا
34
42
2
111
1,608
Huma sarfraz retweeted
Take it personally… They were aware it would hurt you, yet they chose to do it anyway.
8
6
57
995
Huma sarfraz retweeted
If you have to sacrifice your voice “to keep the peace” it’s no longer peaceful. You’re internalizing the chaos instead.
3
4
51
731
Huma sarfraz retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:وہ دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے جو ایک غائب دوسرے غائب کے لئے کرتا ہے۔ [ترمذی،حدیث:1980] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
2
14
15
122
میں نے دیکھا ہے تیرے ہونے سے... میری آنکھوں میں خواب رہتے ہیں!!!!
8
14
60
821
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
🤖 Made with AI
12
24
1
162
990
Huma sarfraz retweeted
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پردرودوسلام⁩ لَهٗ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَافِی الۡاَرۡضِ آسمانوں میں جو کچھ ہے اور زمین میں جو کچھ ہے، سب اسی کا ہے۔ مَنۡ ذَاالَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ کون ہےجو اس کےسامنے اس کی اجازت کے بغیر سفارش کر سکے؟
4
19
20
113
"رفاقتوں کے فیض اعتماد سے ہیں بد اعتماد انسان نہ کسی کا رفیق ہوتا ہے نہ اس کا کوئی حبیب ہوتا ہے"
29
46
1
103
1,651
Huma sarfraz retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
5
15
1
15
148
Huma sarfraz retweeted
عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اُسے پیار سے بُلاؤ، تو وہ روتے ہوئے بھی نم آنکھوں سے ہنس پڑتی ہے ...!!
5
12
45
868
ہم نے واری ہے بصد شوق جوانی تجھ پر۔۔۔ تجھ پہ قربان کئے جو دن ۔۔ بڑے کام کے تھے!! 🖤 #متاعِ_دل
29
25
1
68
1,152
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير صبح کی ٹھنڈی ہوا میں جب آپ ایک لمبی اور پُرسکون سانس لیتے ہیں، تو روح کو احساس ہوتا ہے کہ زندہ ہونا ہی اپنے آپ میں ایک کتنا بڑا معجزہ ہے۔ #متاعِ_دل
59
37
80
602
Huma sarfraz retweeted
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی ناصر کاظمی #قومی_زبان
4
9
1
14
429
ہمیشہ دعا کرنی چاہیے کہ زندگی میں جو بھی حالات آئیں،ہمارا یقین کبھی نہ ڈگمگائے،اللّٰہ ہمیں ہمت اور صبر دے، جو چیز ہم سے دور ہو جائے اُس کا غم برداشت کرنے کا حوصلہ دے،جو مل جائے اُس کی قدر کرنے والا دل دے، اور آنے والے وقت کو ہمارے لیے پہلے سے بہتر بنا دے۔۔!! آمین 🌱🤍 #ث_ن_ا_ء
8
12
40
610
Huma sarfraz retweeted
حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ جن سے عشق ہوجاے وہی حسین لگتا ہے
26
10
2
109
1,068
Huma sarfraz retweeted
میں نہیں چاہتی کہ وہ میرے بلانے سے اے میں چاہتی ہوں کہ وہ نارہ سکے اور پھر بہانے سے اے
19
9
2
105
1,077
السلام علیکم رات کو ذکر والا بناؤ اور دن کو شکر والا .. غم کو صبر والا بناؤ .. حال کو حمد والا... احساس کو فکر والا بناؤ اور دل کو محبت والا.. ہاں سب رب کی عطا سے ہے.. تو خود کو رب اور رب کی عطا مانگنے والا بناؤ..!
64
55
109
1,278
یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں یہ تو بس آجاتی ہیں اور انسان پہ چھا جاتی ہیں نومبر ہو یا پھر دسمبر ہو انہیں ان سے کیا لینا ہاں سرد موسم میں سرد لہجے زیادہ محسوس ہوتے ہیں اندر کا موسم اچھا ہو تو یقین کرو نومبر ہو یا پھر دسمبر ہو سب اچھے ہیں🩵 🌙 شب بخیر 😴
2
6
13
217
Huma sarfraz retweeted
وہ سلیقے سے ہوا ہم سے گریزاں ! ورنہ لوگ تو صاف محبت سے مُکر جاتے ہیں
14
15
1
121
2,576
بچپن میں جن باتوں پر حیرت ہوتی تھی، آج خود کرتے ہوئے ان کی افادیت سمجھ آتی ہے
1
5
17
387