Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422) header
Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422) profile picture

HardcoreBoy /philanthropist / social worker/ *RTs are not endorsements!* & most importantly “im Sunni-Muslim ” fav; “In a world where u can b anything, b kind.”

Ohio, USA
Joined June 2012
Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)
باپ کیلئےروز جیل جاتی رہی ادویات سے کھانے پینے تک خیال رکھا باپ کی ضمانت کیلئےجدوجہد جاری رکھی مگر کسی سے بھیک نہیں مانگی آج میاں صاحب کی ضمانت پہ مبارکباد کی اصل حقدار مریم نواز ہیں
414
139
28
934
یہ کیسا مزاق ہے ؟؟
پولیس کا بڑا ایکشن، مسٹر پتلو مقابلےمیں پار۔۔۔۔۔؟ #PoliceAction #MrPatlu #SabirAhmedSheikh #PoliceOperation #Newsnight #LahoreRang
2
114
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
Replying to @SHABAZGIL
Real Shabaz Gil
1
2
143
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
2 وقت کا کھانا بن رہا ہے رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو اور گھر میں کوئی یوتھیابھی نہیں تو کہو الحمداللّه 🤲❤️ 🤣🤣🤣
448
309
61
2,079
105,879
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
پاکستان سے لے کر ہندوستان تک اور ہندوستان سے بنگلہ دیش،نیپال اور بھوٹان تک ابوبکر کی شہرت کے ڈنکے بج رہے ہیں #DarENijaat
43
224
7
979
57,100
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
بالی وڈ والو پاکستان سے سیکھو ہیرو کیسے بنایا جاتا ہے انڈین ولاگر کی دہائی اور پاکستان والے اسے اے آئی کیریکٹر کہہ رہے ہیں 🥲
4
103
448
20,567
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
اب یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہر جگہ پر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں، کمپنیاں اپنی برانڈنگ کر کے ہم سے پیسے وصول نہیں کر سکتیں۔ آپ کے حقوق اور چیک آؤٹ (بلنگ) کا خلاصہ: برانڈڈ بیگ (جس پر کمپنی کا لوگو ہو) کے پیسے وصول کرنا: جی نہیں، کنزیومر کورٹس (صارفین کی عدالتیں) اسے گاہک پر اشتہاری اخراجات کے غیر قانونی نفاذ کے طور پر دیکھتی ہیں۔
39
384
10
802
43,745
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
گورنر فیصل کریم کنڈی کا اہم پیغام !
301
373
29
1,750
58,782
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا تعینات، نوٹیفکیشن جاری #ARYNews #KP #BreakingNews
2
16
102
24,102
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 🤣🤣 آج کا لانگ مارچ ابھی شروع نہیں ہوا اور 2 سال پرانی ویڈیوز لگا کر کامیاب بھی بنایا گیا
13
1
30
710
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
سینئر ٹی وی اینکر افتخار احمد لطیف کھوسہ سے لڑ پڑے تم شیخ مجیب کو ہیرو کہتے ہو؟ شرم کرو۔ جھوٹ مت بولو پاکستان کے 93 ہزار فوج نے بھارت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے تھے #IftikharAhmed #LatifKhosa #SheikhMujib #DailyQudrat
55
82
7
263
65,926
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔ جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟ اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔ اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے ​#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
211
2,037
46
3,949
418,023
بلوچستان کا اصل مسئلہ ایک بھائی شدت پسند دوسرا اسمبلی کا رکن ہے،کون کون سا ایم پی اے عسکریت پسند تنظیم کو اسلحہ اور فنڈنگ فراہم کررہا ہے؟
19
108
9
273
99,587
یہ لون جاہل ہے جس کی ایک انٹرویو میں ہی بولتی بند کر دی ہے جاوید چوہدری @JavedChOfficial نے۔ یہ پھنس گیا ہے اب جواب نہیں دے پا رہا بے چارہ
1
5
12
503
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
شاہ فیصل بن عبد العزیز پارٹ ٹو
1
80
349
11,993
غررور کا سر نیچا !
1
18
448
خیبر پختونخوا کے گورنر کے لیے شاہد آفریدی کا نام زیرِ غور؟ لالا آفریدی کے ممکنہ طور پر گورنر بننے کی باتیں سامنے آ رہی ہیں آپ کی کیا رائے ہے؟ 🟢حمایت ہے 🔴حمایت نہیں ہے آپ کے خیال میں شاہد آفریدی موزوں انتخاب ہو سکتے ہیں؟ #ShahidAfridi #KhyberPakhtunkhwa #GovernorKPK #Pakistan
43
3
10
50
2,439
کامیاب ترین سیاسی چال ! جماعت عمرانیہ نے دھرنی اعلان کر کے مبینہ طور پر 65کروڑ روپے امداد اکٹھی کر لی پھر دھرنے کے نام پر سندھ اور لاہور کی سیر بھی کرلی پھر باجی علیمہ و ہمنوا باجیوں کو بھی اندر کروا ڈالا پھر جب ساری مشکلیں آسان ہو گئیں تو دھرنی موئخر کردی پیسہ ہضم کام ختم😎
1
12
385
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
تصویر 👇 ہفتہ: اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ مریم نواز کی حکومت کو ختم کرنا ہے ۔ جعلی تجزیہ کار اتوار : بھاولپور ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون بھاری اکثریت سے کامیاب ۔ الیکشن کمیشن
24
198
4
1,036
10,913
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
میرے بعد کس کو ستاؤ گے ظہیر ؟؟؟ فاتح ھند جناب سلطان راھی آج گیارہ بجے کی بس سے واپس یزمان روانہ ہوگئے۔ پورے 79000 اہلیان بہاولپور نے خراج تحسین کے ساتھ رخصت کیا۔ 42000 یوتھیے افسردہ @MaryamNSharif
2
1
8
353
میرے بعد کس کو ستاؤ گے ظہیر ؟؟؟ فاتح ھند جناب سلطان راھی آج گیارہ بجے کی بس سے واپس یزمان روانہ ہوگئے۔ پورے 79000 اہلیان بہاولپور نے خراج تحسین کے ساتھ رخصت کیا۔ 42000 یوتھیے افسردہ @MaryamNSharif
2
1
8
353