Meer Emran Baloch (@iamemran_) header
Meer Emran Baloch (@iamemran_) profile picture

Digital:Independent Journalist | Columnist| Content Creator | RTs no endorsement | https://teapawt.net/t.co/hg5YO8yxH1…

Islamabad, Pakistan
Joined September 2015
Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)Photo by Meer Emran Baloch (@iamemran_)
Meer Emran Baloch retweeted
بلوچستان کا نام آتے ہی ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ جاتا ہے اندھے ہو جاتے ہیں، بلوچستان کو جو زخم دیے گئے ہیں، ان پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، سینیٹر دنیش کمار
1
39
Meer Emran Baloch retweeted
بلوچستان حکومت کے مالی سال 2024ـ25کے آڈٹ کے دوران 37 ارب 75 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف جبکہ آڈٹ کے نتیجے میں 23 ارب 38 کروڑ 10 لاکھ روپے کی وصولیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔بلوچستان حکومت کے مالی سال 2024ـ25کے بجٹ کی آڈٹ رپورٹ کے مطا بق آڈٹ کے دوران149 کیسز میں 11 ارب 88 کروڑ 36 لاکھ 15 ہزار روپے کے بے قاعدہ اخراجات سامنے آئے،28 کیسز میں 21 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ 27 ہزار روپے کی قابل وصول رقم اور 31 کیسز میں ایک ارب 89 کروڑ 16 لاکھ 84 ہزار روپے کی زائد ادائیگیوں ، 6 کیسز میں ریکارڈ پیش نہ کرنے، 2 کیسز میں 5 کروڑ 55 لاکھ 27 ہزار روپے کے مشکوک اخراجات، 6 کیسز میں 39 کروڑ 11 لاکھ 98 ہزار روپے کے سرکاری نقصان کی نشاندہی کی گئی ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024ـ25 کے دوران حکومت بلوچستان کی مجموعی وصولیاں 918 ارب 331 ملین روپے رہیں، جبکہ اس کے مقابلے میں 866 ارب 560 ملین روپے کے اخراجات کیے گئے، جس کے نتیجے میں 51 ارب 771 ملین روپے کی بچت ہوئی۔رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے ترقیاتی سرگرمیوں پر اخراجات مجموعی ترقیاتی مختص رقم کا صرف 36 فیصد رہے۔آڈٹ میں پی ایس ڈی پی میں رقوم کی تخصیص کے حوالے سے متعدد بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق متعدد جاری اسکیموں کی موجودگی کے باوجود مزید اسکیمیں شامل کرنے سے قومی خزانے پر دباو ¿ بڑھا اور جاری اسکیمیں بھی کم توجہ کا شکار ہوئیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق اس طرز عمل کے نتیجے میں 198 اسکیمیں ترک یا محدود ہوئیں جن کی لاگت 17 ارب 204 ملین روپے تھی۔ رپورٹ میں اس کی وجوہات میں غلط ترجیحات اور سیاسی بنیادوں پر رقوم کی تخصیص کو قرار دیا گیا، جس کے نتیجے میں وسائل کے ضیاع کی نشاندہی ہوئی۔رپورٹ کے مطابق 134 ترقیاتی اسکیموں میں تاخیر ہوئی، جس کے باعث کئی ماہ سے کئی سال تک کا وقت کا زائد خرچ سامنے آیا، جبکہ لاگت میں 12 ارب 672.964 ملین روپے کا اضافہ ہوا۔آڈٹ کے مطابق ان تاخیر کے باوجود حکومت نے جنرل کنڈیشنز آف کنٹریکٹ کی شق 70.1 کے تحت ٹھیکیداروں، سپلائرز اور وینڈرز پر 4 ارب 764.255 ملین روپے کے جرمانے یا لیکویڈیٹڈ ڈیمیجز عائد نہیں کیے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ مالی سال 2024ـ25 میں ترقیاتی فنڈز کی مجموعی مختص رقم میں زیادہ تر شعبوں کو صرف ایک سے دو فیصد حصہ ملا۔ ان شعبوں میں ترقیاتی اسکیموں کی عدم موجودگی ان کی پیش رفت اور ترقی کے حوالے سے تشویش کا باعث ہے۔دوسری جانب پی ایس ڈی پی کی نئی اسکیموں کی مجموعی رقم کا بڑا حصہ صرف چار محکموں کو دیا گیا۔ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، محکمہ مواصلات و تعمیرات، محکمہ بلدیات اور محکمہ آبپاشی کو نئی اسکیموں کی مجموعی مختص رقم کا 72 فیصد فراہم کیا گیا۔آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے محکموں اور اداروں میں مناسب اندرونی کنٹرول سسٹم نہ ہونے کے باعث سرکاری وسائل کے استعمال میں متعدد مسائل سامنے آئے۔رپورٹ کے مطابق ان مسائل میں سرکاری وصولیوں میں اضافے کے لیے ناکافی کوششیں اور کمزور نظام، اسٹاک اکاو ¿نٹس کی نامناسب یا عدم دیکھ بھال، سرکاری واجبات کی عدم وصولی، اسٹورز کی غیر شفاف خریداری، ترقیاتی اسکیموں پر مقررہ طریقہ کار پر عملدرآمد نہ کرنا، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر، ناکافی اور بروقت فنڈنگ نہ ملنے اور کمزور عملدرآمد کے باعث وقت اور لاگت میں اضافہ شامل ہے۔آڈٹ کے مطابق کمزور بجٹ منصوبہ بندی، وینڈرز کے بجائے ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ افسران (DDOs) کو ادائیگیاں، سرکاری رقوم کا کمرشل بینکوں میں برقرار رکھا جانا، سرکاری اثاثوں کا ناقص انتظام، ایس اے پی میں Asset Module کی عدم موجودگی، معاہداتی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی، ریکارڈ پیش نہ کرنا، بے قاعدگیوں کا بار بار سامنے آنا اور ٹھیکیداروں و وینڈرز کو زائد ادائیگیاں بھی اہم مسائل میں شامل ہیں۔آڈٹ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ ریکارڈ پیش نہ کرنا ایک سنگین بے قاعدگی ہے جو آڈٹ کی کارروائی میں رکاوٹ بنتی ہے، اس لیے متعلقہ پرنسپل اکاو ¿نٹنگ افسران (PAOs) کو ریکارڈ پیش نہ کرنے کے ذمہ دار افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنی چاہیے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری نقصان اور بے قاعدہ اخراجات کی ذمہ داری کے تعین کے لیے انکوائریاں کی جائیں اور مضبوط اندرونی کنٹرول و نگرانی کے ذریعے ایسی بے قاعدگیوں کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔آڈٹ نے متعلقہ پرنسپل اکاو ¿نٹنگ افسران کو زائد ادا کی گئی رقوم اور سرکاری واجبات کی وصولی کے لیے مو ¿ثر اقدامات کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔رپورٹ میں ریونیو حاصل کرنے والے محکموں کے پرنسپل اکاو ¿نٹنگ افسران پر زور دیا گیا ہے کہ وہ واجب الادا سرکاری وصولیوں کی بروقت وصولی کے لیے سنجیدہ اور مو ¿ثر کوششیں کریں
5
23
10
84
6,877
Meer Emran Baloch retweeted
ایک لاچار ماں بیٹی کی رہائی کیلئے مصروف عمل۔۔ چہرے کے آثار بتا رہے ہیں کہ وہ عدلیہ سے کتنی مایوس ہیں
161
1,076
43
4,632
139,946
افسوسناک خبر: کشمور میں مبینہ فائرنگ سے سوئی، ڈیرہ بگٹی کے دو غریب محنت کش نوجوان بے دردی سے قتل۔ ذرائع عوام کا سوئی ٹو کشمور روڈ پر امن بحال کرنے کی اپیل: @Senator_Baloch @CMOBalochistan
40
Meer Emran Baloch retweeted
آزاد کشمیر کے نئے نوجوان وزیراعظم افتخار گیلانی لندن سے پڑھ کر آئے ہیں۔ کیا انہیں خود سیاسی/مورال گراونڈ پر انکار نہیں کر دینا چاہئے تھا کہ میں پہلے الیکشن ہار گیا تھا۔ اب ٹیکنوکریٹ سیٹ پر آیا ہوں۔ میں اس بڑے عہدے کو ڈیزور نہیں کرتا۔ کیا اس پورے سیاسی طور پر بنجر خطے میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں بچا جو وہ ایسا عہدہ لینے سے انکار کر دے جس کا وہ حقدار نہ ہو۔۔ ایک بھی نہیں بچا۔۔؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/6xy-_Vo9Z70?si=txtO… via @YouTube @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @fawadnb @NasrullahMalik1 @JunaidAkbarMNA @Ali_MuhammadPTI @SyedAliZafar1 @A_Qadir_Patel @SyedAghaPPP @HinaRKhar @ShahNafisa @KhawajaMAsif @khawaja_matin @KhSaad_Rafique @jannat_khar @AonAbbasPTI @MHanif_Abbasi @TararAttaullah
27
30
7
152
103,170
ممبر قومی اسمبلی وڈیرہ میاں خان بگٹی پارلیمانی سیکٹری برائے پٹرولیم : سے ڈیرہ بگٹی کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو: @PakSarfrazbugti @PPL_Corporate @pmln_org
33
Meer Emran Baloch retweeted
بریکنگ نیوز : چھ ماہ سے جیل میں قید ایڈوکیٹ ایمان مزاری کی صحت بگڑ گئی، اہل خانہ کی طرف سے ہنگامی طبی امداد کی اپیل ایمان مزاری کو جیل میں کینسر کی دوائی کھلا دی گئی: اہل خانہ کی حکومت اور جیل انتظامیہ سے خواتین جیل کے اندر تیزی سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام کے لیئے ہنگامی اقدامات کرنے کا مطالبہ
85
2,222
37
4,623
80,887
قومی اسمبلی کے باہر سے براہ راست : اپوزیشن پارٹی کا بڑا اعلان:
1
29
ایس این جی پی ایل کے ریٹایرڈ ملازمین سڑکوں پر ۔۔ @CMOBalochistan @dauranbaloch1 @Senator_Baloch @SNGPLofficial
2
3
132
Meer Emran Baloch retweeted
آج کوئٹہ میں پریگننٹ خاتون اور اسکے دس سالہ بیٹے پر مبینہ طور پر اسکے شوہر فرحان مگسی نے فائرنگ کی۔ خاتون آٹھ ماہ حاملہ تھی وہ جانبر نہ ہوسکی جبکہ دس سالہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا جسے بچا لیا گیا۔ یہ کیسے لوگ ہیں؟ یہ کیا کھاتے ہیں یہ کیا پیتے ہے؟ انکے منہ کو کیا خون لگ چکا ہے کہ اگر باہر مارنے کو کوئی نہیں ملتا اپنے بچے، اپنی بیویاں اپنے بیٹیاں مارنے لگتے ہیں۔ اس خاندان کو ہر لحاظ سے انصاف اور تحفظ ملنی چاہئے۔
10
32
1
161
13,155
Meer Emran Baloch retweeted
یہ حالات بلوچستان میں نئے سیٹلمنٹ کرکے غیر مقامی لوگوں کو آباد اور مقامی لوگوں کو بیدخل کرنے کی کوشش ہے۔ نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کا دوران بلوچ سے گفتگو
12
16
123
14,436
Meer Emran Baloch retweeted
Survival, despite the burdens of life
🤖 Made with AI
1,147
13,424
914
73,518
3,717,940
Meer Emran Baloch retweeted
یہ فنکار #بلوچستان کی ایک نایاب اور طاقتور موسیقی روایت ، #نڑ_سُر ، کو عالمی سطح پر متعارف کروا رہے ہیں۔ یورپ میں ان کا ثقافتی تبادلہ پروگرام نہ صرف اپنی ثقافت کو پیش کرنے کا موقع ہے بلکہ مکالمے اور ہم آہنگی کے ذریعے ایک پسماندہ خطے کی نمائندگی بھی ہے۔ انہیں اس سفر کو ممکن بنانے کے لیے ادارہ جاتی تعاون، سہولت اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ ان کی حمایت دراصل ثقافتی تنوع، امن اور ایک قدیم موسیقی ورثے کے تحفظ کی حمایت ہے۔
3
20
1
75
7,012
If you are not speaking out for @ImaanZHazir and @AdvHadiali, know that they would have spoken out for you and stood for you when needed. This is the difference between them and others. #ReleaseImaanAndHadi
1
2
124
Meer Emran Baloch retweeted
یہ ایک نمائشی مقدمہ ہے جو نوآبادیاتی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ ایمان اور ہادی اس کا سامنا دلیری اور حوصلے سے کر رہے ہیں، اور مزاحمت کی تاریخ رقم کر دی ہے جبکہ عاصم منیر کا نظام جبر پر کھڑا ہے۔ تجربہ گواہ ہے کہ نہ ظلم ہمیشہ رہتا ہے، نہ ظالم۔ #ReleaseImaanAndHadi
56
1,155
15
4,635
33,577
Meer Emran Baloch retweeted
اس ماں کا بیٹا آج ایک سال گیارہ ماہ کے بعد ضمانت پر رہا ہوکر ماں سے ملا ہے۔ہادی علی چٹھہ نے اس توہین کے مبینہ کیس میں بلاسفیمی گینگ کی طرف سے نامزد کیے گئے چاروں ملزمان کی ضمانت کروالی ہے۔تمام مائیں خوشی سے رو رہی تھیں، لیکن جس طرح اُنہوں نے تقریبا دوسال کا یہ عرصہ اپنے بچوں کے بغیر اذیت میں گزارا ہے، مذہب فروش کاروباری کیا جانیں کہ غریب ماؤں کے پاس اولاد کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ #BlasphemyBusinessGang #BlasphemyCases #Pakistan #HumanRights
35
314
17
1,601
67,672
Meer Emran Baloch retweeted
ایک سٹوڈنٹ لیڈر صوبے کا وزیر اعلیٰ بن گیا، یہ عمران خان کی سیاست کی معراج ہے۔
139
2,248
27
10,715
64,719
Meer Emran Baloch retweeted
نو منتخب وزیر اعلی سہیل خان آفریدی سے گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے حلف لے لیا
12
653
4
4,129
38,369