Iftikhar Rasheed retweeted
یہ انڈیا کی ایک ڈاکٹر مہیلا ہیں جو درست معلومات دے رہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ دونوان ملکوں میں طلاق کا رحجان بڑھتا جا رہا ہے اور سیلف سٹےسفیکشن کا رحجان زیادہ ہو رہا ہے ہے تو بری ہی بات مگر سمجھنا تو چاہیے سنئیے سرمائے نہیں یہی مسئلہ ہے سب سے بڑا اسوقت 🙏🏻
Iftikhar Rasheed retweeted
کیا سمپسن کی سترہ نومبر کی یہ پیشن گوئی بھی سچ ثابت ہونے والی ہے
کیا اسی خطرے کے پیش نظر 33 ممالک اپنی عوام کو تیار رہنے کا کہہ رہے ہیں
کیا واقعی دنیا اندھیرے میں ڈوبنے والی ہے ۔۔۔
Iftikhar Rasheed retweeted
یہ بہترین اے آئی ویڈیو پیغام ہے، کوشش کریں کہ جو مال، نعمت، دولت آپ کے پاس اسکو Showoff مت کریں، اللّٰہ کا شکر ادا کریں اور زندگی گزاریں، کیونکہ بہت ساروں کو آپ کے پاس یہ سب چیزیں دیکھ کر ہضم نہیں ہوتا...!
Iftikhar Rasheed retweeted
کسی دِن ہم بھی ایسے ہی فنا ہو جائینگے
جن گھروں کو سجانے کے لئے ہم اپنی عُمریں گُزار دیتے ہیں
وہ یُونہی مسمار کر دئیے جائینگے۔۔۔
تو یہ زندگی کیا ہے جس کو جینے کے لیے اتنی جدوجہد کرتے ہیں، مرنے کے بعد تو اولاد بھی بُھول جاتی ہے!
Iftikhar Rasheed retweeted
🚨ناصر مدنی صاحب کے جذباتی بیان نے رُلا دیا ۔۔
🚨میں نے رانا ثناء اللہ صاحب سے کہا کہ میرا یہ پیغام میاں شہباز شریف تک پہنچا دینا میاں شہباز شریف نے بہت کام کیے ہیں بہت خدمت کی ھے ، میاں شہباز شریف کی ساری خدمات ایک طرف مگر میاں صاحب نے جو "دانش سکول" بنائے ہیں وہ سب پر بھاری ہیں ، آج دانش سکول کی بدولت موچی نائی اور درزی کی بیٹیاں ڈاکٹر ٹیچرز اور پروفیسر بن رہی ہیں ۔۔ ورنہ آج کسی کے گھر میں کام کر رھی ہوتیں ، اللہ تعالیٰ شہباز شریف کو سدا سلامت رکھے آمین 🤲
Iftikhar Rasheed retweeted
عمرہ زائرین کو قتل کرنا بلکل جائز ہے کیونکہ عمرہ کی وجہ سے سعودی حکومت کو معاشی فایدہ ملتا ہے۔ایرانی سرکاری ٹی وی
ابھی بھی کسی کو شک ہے؟کہ ایران کی سعودیہ سے دشمنی صرف روضہ رسول کی وجہ سے ہیں ایران روضہ رسول کا دشمن ہے۔۔۔
Iftikhar Rasheed retweeted
ایمرجنسی اور گورنر راج کی تحریک کےحق میں 214 ووٹ،مخالفت میں صرف56 پڑے۔
واضع رہےکہ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے 112ارکان ہیں لیکن مخالفت میں آدھے ووٹ بھی نہ پڑے
Iftikhar Rasheed retweeted
ہم سب کے لیے یہ بات سمجھنا نہایت ضروری ہے کہ عمران خان کوئی سیاسی قیدی نہیں ہیں، بلکہ انہیں دنیا کے سب سے پڑھے لکھے جرم (وائٹ کالر کرائم) میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے نہ صرف برطانوی حکومت کی طرف سے حکومتِ پاکستان کو واپس کی گئی رقم میں خورد برد کی، بلکہ اس رقم کے لیے منی لانڈرنگ کا راستہ بھی اختیار کیا۔ کوئی بھی اسمبلی یا حکومت انہیں اس جرم سے بری نہیں کر سکتی؛ انہیں خود عدالت میں ججوں کے سامنے اپنا دفاع کرنا ہوگا اور اپنی بے گناہی ثابت کرنی ہوگی۔ اسی لیے، ان کی پارٹی کو چاہیے کہ وہ اپنے قائد کا احتساب کرے اور جوابدہی مانگے، نہ کہ حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کرے، کیونکہ جب وہ سیاسی قیدی ہیں ہی نہیں تو یہ معاملہ حکومت کے اختیار میں آتا ہی نہیں۔
Iftikhar Rasheed retweeted
اصل کہانی سامنے آگئی ۔ پاکستان نے ایمرجنسی لگا کر انڈیا کی سرمایہ کاری ڈبو دی ہے ۔ انڈین خود مان گئے ۔ ٹی ٹی پی پر اربوں لگائے تھے ۔ اب ڈوب جائیں گے ۔ پاکستان نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے ۔
Iftikhar Rasheed retweeted
پشاور کے معروف گلوکار حمزہ خان نے یوم نجات اور 14 سالہ کالی حکومت پر اپنا نیا نغمہ یوم نجات جاری کردیا۔
Iftikhar Rasheed retweeted
اس ملک کی اشرافیہ کو بیان کرنے کو بس یہی مثال کافی ہے کہ بوریت دور کرنے کے لیئے آپس میں گزارے ہوئے کچھ وقت کے دوران ایک بہن اپنے حقیقی بھائی کو کہتی ہے کہ، "یار، تمہارا تو پپا سے بھی بڑا ہے" اور بھائی جواب دیتا ہے کہ، "ہاں، مما بھی یہی کہہ رہی تھیں" ۔
Iftikhar Rasheed retweeted
گورنر راج کو جس طرح پختونوں نے ویلکم کیا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ 13 سالوں سے یہ لوگ عمرانہ حکومت سے کس قدر تنگ تھے
#یوم_نجات_مبارک
Iftikhar Rasheed retweeted
یہ ہے الملک حوثی کی مبلغ اوقات
مجوسیت کا اصل چہرہ
نیتن یاہو سے خفیہ ملاقاتوں کا ریکارڈ
اخے حوثی اسرائیل کے دشمن ہیں
دشمن نہیں حوثی اسرائیل کے بچونگڑے ہیں
Iftikhar Rasheed retweeted
جاوید چوھدری کے سارے کالم اور سارے پروگرام ایک طرف اور یہ والا پروگرام ایک طرف 🔥❤️
کیا بات ہے چوھدری صاحب پوری چس کرائی جے اور ایک ایک بات شیشے کی طرح صاف دکھائی ہے 👏🏻✅
محبت سے شروعات اور علیحدگی پر اختتام ایسے ہی ہوا ہے اور اس سے آگے جو ہونا ہے وہ شاید اس سے خوفناک ہے 🤫🙏🏻🦾



















