Waqas Rehman (@igivepropofol) header
Waqas Rehman (@igivepropofol) profile picture

Externally displaced doctor. دیار غیر میں پاکستانی مہاجر

Birmingham, England
Joined August 2022
Please don’t share her pics.
راولپنڈی اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں @92newschannel کی اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق ربیعہ احسن کے جسم پر بلیٹ کے نشانات پائے گئے، تاہم موت کی اصل وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
21
بلا عنوان۔
2
This looks more like an overhead pedestrian bridge but reflects the typical masterpiece of the Sindh government.
Ye Classical Piece, Elevated U-Turn Kisi 3rd Class Degree Lainay Walay Civil Engineer Nay Banaya Hay Kia?? Sharp Curvature Say Accident Houngay Future Mein or Emergency Shoulder Ka Provision Nahi Liya Hay Salam Hay Un Jahiloun Ko Ju Is Master Piece Ko Justify Kar Rahay Hain 😜😂
5
ایک غریب آدمی کو تھوڑی سی رقم لینے پر پوار اشتہار لگا دیا لیکن کسی بڑے افسر یا سیاست دان کو پکڑنے کی ہمت نہیں ہے ۔ نری منافقت اور بے ایمانی ۔ اینٹی کرپشن کا محکمہ کم اور ڈرامے بازی زیادہ لگ رہا ہے ۔
ایسے شریف ملازم بھی ہوتے ہیں اینٹی کرپشن ملازم پیسے تلاش کرتے رہے لیکن انہیں نہیں ملے لیکن خود ہی بتا دیا پیسے کہاں ہے ۔۔
5
سرمایہ کاری کیسے آئے جب ہمارے بیوروکریٹس، جرنیلز اور سیاست دان یورپ، امریکہ اور دبئی میں جائیدادیں بنائیں؟ باقی دنیا کا دماغ خراب ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرے۔
پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں آتی؟ یہ ہمارے لئے مسئلہ فیثا غورث بنا ہوا ہے اس سوال کا جواب غیر ملکیوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں پاکستانیوں سے ہی پوچھ لیں یہاں زیادہ تر لوگ پلاٹ خریدنے کو سرمایہ کاری کہتے ہیں آئے دن ہاوسنگ سوسائٹیوں کے اشتہار دیکھنے کو ملتے ہیں سوسائٹی بنانے والے کھرب پتی ہو گئے ہیں اور ان سے پلاٹ لینے والوں کی اکثریت یہ شکایت کرتے پائی جاتی ہے کہ پیسے دئیے اتنے سال ہو گئے ہیں لیکن پلاٹ نہیں ملا آئے دن مجھے سمندر پار پاکستانیوں کی ای میلز آ رہی ہوتی ہیں کہ ہم نے پارک ویو ہاوسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کیلئے 2021 میں پیسے دئیے اکثریت سے پیسے بھی بیرون ملک لئے گئے، پیسے دئیے کہ گالف اسٹیٹ اور ہِل اسٹیٹ میں آپکے پلاٹ ہونگے بعد میں بتایا گیا کہ وہ منصوبے کینسل ہو گئے اوورسیز بلاک میں پلاٹ ملے گا پیسے لے لئے اگر کسی کیطرف سے ادائیگی میں تاخیر ہوئی تو جرمانہ ادا کیا لیکن پلاٹ کی ملکیت آج تک نہیں ملی، 250 کے قریب لوگوں نے نیب میں درخواستیں دیں اور ادائیگی کے ثبوت بھی لف کئے، انکے دعویٰ کیمطابق پارک ویو میں انکی مجموعی طور پر سرمایہ کاری 1.8 ارب ہے اور یہ دعویٰ ان اڑھائی سو شکایت کنندگان کا ہے بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو اس گروپ کا حصہ نہیں لیکن متاثرین میں شامل ہیں پارک ویو کے مالک علیم خان شہباز شریف کی کابینہ کے رکن ہیں اور متاثرین کو لگتا ہے کہ موجودہ حکومت میں انکی شنوائی نہیں ہوگی ایک خاتون ڈاکٹر نے بتایا کہ اسے اپنے داماد کیلئے کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلئے پیسوں کی ضرورت تھی پارک ویو والوں سے مسئلہ بیان کیا لیکن انہوں نے پیسے واپس نہیں کئے جبکہ پلاٹ ملنے کے ابھی دور دور تک امکان نہیں ایک متاثرہ سمندر پار پاکستانی نے کہا کہ انہوں نے اخبار میں اشتہار دینے کا سوچا تاکہ ارباب اختیار تک بات پہنچے لیکن کوئی ان کے خلاف اشتہار بھی نہیں چھاپتا اور یہ مسئلہ صرف پارک ویو کا نہیں بہت سی ہاوسنگ سوسائٹیز کا ہے یونیورسٹی ٹاؤن، کیپیٹل انکلیو اور بہت سی دیگر سوسائٹیز ، بلکہ بعض اوقات گمان ہوتا ہے کہ کوئی ایسی سوسائٹی ہے جس کا اپنے گاہکوں کیساتھ ایماندارانہ رویہ ہو یہ مسئلہ صرف سمندر پار پاکستانیوں کا نہیں بلکہ پاکستان میں رہنے والوں کا ہے سمندر پار پاکستانیوں کا ذکر اس تناظر میں کیا کہ وہ ہر سال فارن کرنسی بھیجتے ہیں جو کو اتنی مقدار میں ہے جتنی مقدار میں پاکستان سے باہر برآمدات سے زر مباردلہ آتا ہے اگر آپ سمندر پار پاکستانیوں کیساتھ بھی فراڈ کرینگے تو پیسہ پاکستان کیوں بھیجیں گے اور نہ ہی سرمایہ کاری کا سوچیں گے کل رات ایک برطانیہ میں مقیم شخص سے بات ہو رہی تھی وہ بولے کہ ہماری نئی نسل پاکستان سے اپنا تعلق محسوس نہیں کرتی اور جب ہمارے ساتھ ہونے والے فراڈ بارے سنتے ہیں تو کہتے ہیں کہ خیرات کا پیسہ بھی پاکستان بھیجنے کی ضرورت نہیں اگر ہماری آنے والی نسل ہم پر خیرات کیلئے بھی اعتماد نہیں کرتی تو سرمایہ کاری کیلئے کیوں کرے گی؟ dawn.com/news/2041021 dawn.com/news/2041683
8
Waqas Rehman retweeted
Great work Minister. @MazharAbbasGEO would be helpful in providing list of sacked journos. You would set a new record if you could bring them back. Recently two prominent women anchors had to leave.
آج پمز ہسپتال میں زیرِ علاج سینئر صحافی محمد اسلم کھوکھر صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت و علاج معالجے کے حوالے سے معالجین سے تفصیلات حاصل کیں۔ اس موقع پر انہیں ملازمت کی فراہمی کا لیٹر بھی حوالے کیا۔ صحافی برادری کے مسائل اور مشکلات میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، مشکل وقت میں کسی صحافی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اللہ تعالیٰ محمد اسلم کھوکھر صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین۔
1
4
454
Owais Noorani how many of them were elected on non reserved seats?
احساس کمتری کے مارے میرے لبرل دوست کو بتانا تھا کہ پاکستان میں اس وقت پانچ غیر مسلم سینیٹر ہیں اگر صرف ہندو اور عیسائی ہی چاہیے تو پونجو مل بھیل دنیش کمار ہندو جبکہ خلیل طاہر کرسچین ہیں۔ مزید میرے احساس کمتری اور خود پر تبرا کر کے لذت کشید کرنے والے دوست کو بتانا تھا کہ اڑھائی سو سال میں پہلا مسلمان امریکی سینیٹر بنا ہے جبکہ پاکستان کی پہلی کابینہ سے لیکر آج تک ہماری پارلیمنٹ کبھی ہندو مسلم سکھ عیسائی سے خالی نہیں رہی۔
87
The many beat the money. The people beat the corporations and special interests. Hope beat hate and fear.  Michigan, we won.
3,840
10,242
551
73,835
1,186,424
Looks like @mehdirhasan hasn’t listened to your VLogs .
12
The US election teaches us that politics based on hate, racism, and division won’t last long. @reformparty_uk @RestoreBritain @labourpress @guardian @SadiqKhan
10
Haters bite the dust.
I hope everyone is learning Arabic.
11
Waqas Rehman retweeted
Congratulations to Democrats on a huge victory last night. With a focus on hope, unity and supporting families with the cost of living - their campaign was a true rejection of the damaging and divisive politics of Donald Trump.
318
30
3,567
47,898
We are so unfortunate that we can’t even vote someone out or in. @cyalm
10
It would be a big strategic mistake to push Maulana Fazl-ur-Rehman to the wall. The current setup is already struggling to control @ImranKhanPTI in KPK; adding Fazl would be stupid to that list.
مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود کیخلاف نیب اور FIA انکوائریاں اور طلبی ۔۔۔ جب مولانا اسعد محمود وزیر مواصلات تھے، پی ڈی ایم کی حکومت میں، وزیراعظم شہباز شریف تھے، اس دور کی انکوائریاں۔ آج بھی وزیراعظم شہباز شریف ہیں۔
34
Waqas Rehman retweeted
Pete Hegseth wanted people to watch a public execution, well they're seeing it tonight.
1,159
27,662
987
212,821
2,813,318
In Pakistan, we can’t even bring change through our votes. This is unfortunate. @cyalm
3
Waqas Rehman retweeted
Tonight, the American people sent a clear message — they want a politics that brings people together rather than divides them, and leaders who offer concrete solutions to the challenges they face. These results were only possible because outstanding candidates stepped forward in every region of the country — including in areas once considered long shots. They came from different backgrounds and represented a range of political perspectives, but were united by shared values, a belief in public service, and a commitment to putting the people of their districts and states first. We also owe a debt of gratitude to the thousands of election officials and volunteers from both parties who helped ensure a smooth election and carried out one of the most essential functions of our democracy. While this administration has another two years in office, our job now is to roll up our sleeves, make changes wherever we have the power to do so, prevent further damage, and lay the groundwork for the future.
10,253
56,139
2,744
395,097
8,235,561
The biggest reason the @Republicans lost is the @netanyahu and @realDonaldTrump nexus. Americans have rejected hate, division, and wars. @TheEconomist @CNN @MiddleEastEye
12
The killing squad in Punjab. @NadeemAfzalChan
آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے مجھےقتل کر دیا جائے گا میری بیوی بیوہ ہوجائےگی اور یہ بیان وہ شاید احاطہ عدالت میں دے رہا ہے،آن کمیرہ بیان دے رہا ہےلیکن نہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچی نہ ہی عدالت نے نوٹس لیا۔ یہ ٹارگٹ کلنگ کی بد ترین شکل ہےاور عدالتیں سوئی پڑی ہیں
13