Ai is changing lives and you can too | MCP | CCNP | Network Admin | Digital Media Marketer | Content Writer

Joined April 2013
Some people don't want to die alone so, they drag you into their own insecurities. #MotivationalQuotes
52
14
54
11,985
Imran retweeted
جمعیت والوں کی غیرت صرف ہمیں طعنے دینے پر جاگتی ہے؟ جو یوتھیے مولانا کی ایسی ویڈیوز بنا کر وائرل کرتے ہیں، اُن کے خلاف بھی بول کر دکھاؤ! دوسروں کو نصیحت سے پہلے اپنے لوگوں کا دوہرا معیار بھی دیکھو۔ #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
2
37
38
505
Imran retweeted
*دین بیچ کے اور چندے مانگ کر خاندان کے لیے زمینیں بنانے والا منافق* #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد
15
12
249
Imran retweeted
فضلوحساب دو مذہب کا لبادہ اوڑھ کر فضلو اوراسکے خاندان نےہراقتدارہر دور میں کرپشن سے اربوں کی جائیداد بنائی،فضلواینڈکمپنی نےسرکاری دفتروں کو کمائی کا اڈا سمجھا۔ اہم عہدوں پر من پسند افراد کوایڈجسٹ کیا۔ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز تک ہڑپ کرگیا #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد
1
16
14
239
میں نے پہلے بھی ان کو کہا تھا کہ یہ منافق آدمی ہے۔ او مولانا صاحب! میں تیری اوقات دیکھنا چاہتا ہوں۔ تم نے اسلام کے نام پر ووٹ لیا، تمہیں لوگوں نے دھتکارا، دھکے مار کر نکالا۔ اپنے حلقے میں تیری ضمانت ضبط ہے۔ اوقات تیری یہ رہ گئی ہے کہ اپنے حلقے میں تو الیکشن نہیں لڑ سکتا، فارم 47 کے ذریعے بلوچستان سے آیا ہے۔ پتہ نہیں تیرے پیچھے نماز بھی ہوتی ہے یا نہیں ہوتی۔" علی امین گنڈاپور کا مولانا فضل الرحمان کے بارے میں ماضی میں دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور
1
4
1
7
280
سیاست کو خدمت اور عبادت سمجھ کر کرنے والی مریم نواز کی طرف سے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے کچے علاقوں اور جھونپڑیوں تک پینے کا صاف پانی کی فراہمی جاری۔
11
9
241
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ٹیکسلا کے قدیم فلائی اوور کی تزئین و آرائش جاری ہے۔ پنجاب بھر میں خوبصورتی، جدید شہری سہولیات اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات، ترقی اور عوامی خدمت کے نئے عزم کی عکاسی ہیں۔
6
1
6
185
فضلو ڈیزل کی سیاست کا نرالا تماشا! معافی بھی خود مانگو اور پھر اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں بھی دو کہ ہمارے خلاف کالے چینل لانچ کرنا بند کرو۔ یوتھیوں کو ساتھ ملا کر دباؤ ڈالنے کی یہ سیاست آخر کب تک چلے گی؟ دلیل کا جواب دلیل سے دو، دھمکیوں اور سیاسی بلیک میلنگ سے نہیں! #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
6
10
13
401
Imran retweeted
فضلو ڈیزل نے بھائیوں اور بیٹے کو پارلیمنٹ اور اہم عہدوں پر بٹھا کر خاندانی اثرورسوخ بڑھایا، مگر اب موروثی سیاست کے دن گنے جا چکے! عوام کو خاندان کی اجارہ داری نہیں، جواب دہی اور میرٹ چاہیے۔ #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
2
31
30
260
پی ٹی آئی حکومت میں کرک کے تخت نصرتی بازار کی خراب اور خستہ حال سڑک پرگورنر راج کے بعد تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
6
6
272
🚨🚨پختونخوا میں نئے سیٹ اپ کی طرف سے جرائم کے خاتمے اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپیشل ہدایات دی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ کرائم ریٹ کم کرنے کیلئے جارحانہ انداز اپنایا جائے، میاں سعید CCPO پشاور۔۔۔ #مضبوط_خیبر_پختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور
3
4
152
Imran retweeted
پائیدار امن ہی خیبرپختونخوا کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ دہشت گردی کا خاتمہ، عوام کا تحفظ اور معاشی استحکام ہماری ترجیح ہیں۔ ہمارا مقصد پُرامن، محفوظ اور خوشحال خیبرپختونخوا ہے۔ #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
2
36
37
271
جمعیت والوں کی غیرت صرف دوسروں کو طعنے دینے کے لیے کیوں جاگتی ہے؟ مولانا کی ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف بھی آواز اٹھاؤ، دوہرا معیار نہیں چلے گا! #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
38
36
441
🚨🚨پی ٹی آئی دورِ حکومت میں منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف گورنر راج میں کارروائیاں، پشاور میں 6 کلو چرس برآمد اور ملزم گرفتار #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
4
5
264
Imran retweeted
مریم نواز کے لیے پورا پنجاب آپنا گھر ہے !! چکوال 😍
1
5
8
200
سیاسی دباؤ اور دھمکیوں کے الزامات پر شفاف وضاحت ضروری ہے۔ سیاست دلیل سے ہونی چاہیے، دباؤ سے نہیں۔ خیبرپختونخوا کو جوڑ توڑ نہیں، امن اور ترقی چاہیے! #مضبوط_خیبرپختونخوا #FazluChor #MazbootKPK
39
35
322
گورنر راج کے بعد باڑہ میں صفائی کا نظام بدل گیا، اب کام صرف مخصوص علاقوں تک محدود نہیں، ہر علاقے میں صفائی کا عمل جاری، عوام بھی خوش #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
6
9
257
اتنا لمبا چوڑا باشن دیا اور دلیر اتنے ہو کہ اپنا کمنٹ سیکشن ہی بند کر دیا ہے 🤣 تمہارا والد بھی میٹرک پاس کر کے بہت بڑا صحافی بن گیا تھا وہ بھی نواز شریف جیسے لیڈروں کے گھٹنوں میں بیٹھ کر اب تم چاہتے ہو کہ تمہیں بھی اپنےL کے ساتھ لٹکا کر ایک صحافی بنا دیا جائے جو کہ ناممکن ہے😜
کبھی کسی کو گالی دینے پر اس قدر تنقید نہ ہوئی ہو گی جتنی اس وضاحت پر۔ کوئی کہتا ہے لفافہ مل گیا کوئی کہتا ہے ڈنڈا۔ مینڈک کو اپنا جوہڑ ہی دنیا دکھائی دیتا ہے۔ میرے لاہور کے کرشن نگر، چوہان روڈ، اقبال ٹاؤن، سمیت دنیا بھر سے جانے کہاں کہاں سے پرانے محلے داروں، کالج فیلوز، رشتہ داروں تک نے ای میلز کر ڈالیں کہ ایسا کیوں کیا ؟ مختصر اتنا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں مل کر، کتنا بھی چاہیں نہ میرا کچھ سنوار سکتے ہیں نہ کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ مجھے ان سے خوف ہے نہ ہی لالچ، نہ ہی ذاتی شکوہ۔ بھونکتے کتے کیا سمجھتے ہیں کہ مجھے انہوں نے نوکری نہیں دی اس لیے میں خلاف ہو گیا ؟ سچ یہ ہے کہ ان دونوں نے بہت کوشش کی تھی، نگران کابینہ میں میرا نام دیا، ان کا باس نہیں مانا۔ پھر مجھے مریم بی بی نے بلا کر پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کے سامنے اپنا ترجمان مقرر کیا اور کابینہ اجلاس میں بٹھا دیا، وہ غریب اور کیا کرتی ؟ اسے اجازت نہیں ملی کیونکہ اس نظام کے مالکان کو پتہ تھا کہ میرے جیسا آدمی اگر ہو گا تو انکو بار بار یاد دلائے گا کہ لیڈر وہ ہیں، فوجی ٹرک سے اترو، جو ان کے باس کو قبول نہیں تھا۔ یہ دونوں بے بس تھے، اسی لیے ان کو صرف نوکر لگانے پڑے۔ یہ معذرت اس لیے کی تھی کہ مجھے نواز شریف سے کوئی ذاتی شکوہ نہیں اگر ہے تو صرف یہ کہ کیوں سب کچھ اتنا سستا بیچ دیا ؟ صرف اس لیے کہ گڑیا کو وزیر اعظم بنانا ہے ؟ عزت سے بھی تو بن سکتی تھی۔ اس کے پاس وقت ہے، زندگی ہے۔ نواز شریف اور عمران خان ہم عمر ہیں۔ مریم کے پاس ابھی وقت تھا۔ تھوڑا انتظار کر لیتے، خواجہ سعد والی بات کہ عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ؟ ہم نے آب حیات تو نہیں پیا ہوا۔ نو فروری کو مان لیتے کہ شکست نہیں شکست فاش ہوئی ہے، اگر نہیں تو حکومت لے کر پہلا حکم جاری کرتے کہ تمام سیاسی قیدی رہا، ناجائز قبضہ گیروں کی ایسی تیسی پھر جاتی ۔ اب کیا ملا ہے ؟ فیصل واوڈا جیسے بندے سے ذلیل ہونا ، داؤد ایڈووکیٹ سے گالیاں کھانا ؟ اور وہ ادھیڑ عمر موٹی قبض کی مریض عورت جو بتاتی ہے کہ لال مفلر پیلی شرٹ پہن کر آپ عمران خان کا سحر توڑیں گے ؟ اس سے بہتر کسی عزت دار خاتون سے شادی نہ تھی ؟ کیا خدا نخواستہ ہم سب کے آخری رسول اور فطرت کا کہنا غلط ہے اور شیطانی رواج درست ؟ عمران خان مسکرا رہا ہے ، تاریخ میں، دلوں میں ، عوام کی آنکھوں میں صرف ایک نام ہے اور وہ عمران خان ہے۔ اپنا سب کچھ کھو کر بے عزت نوکری لے لی اور قوم کو خان لے اڑا۔ ایسی بے بس نوکری پر لعنت بھیج کر آج بھی قوم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف ایک ہو سکتے ہیں تو اب یہ لیڈ مریم نواز لے۔ آج بھی ممکن ہے حوصلہ کرے ، ڈر خوف نکالے۔ رنگ بازیاں نہیں چل رہیں نہ چلیں گی۔ اور کتنا وقت برباد کرنا ہے ؟ اس ظالم نظام کے خلاف قوم کے ساتھ مریم کھڑی ہو جائے تو مستقبل ہے ورنہ قبر تیار ہے اور کتبہ ہو گا اس مرحوم پارٹی کی قاتل اس کی اپنی لیڈر تھی۔
40
40
506
بشام, شانگلہ خیبر پختونخواہ میں ن کا جنون تو ھے ہی، اس کے ساتھ ساتھ عوام ایمرجنسی لگنے پہ اللہ کا شکر ادا کر رہی ھے کہ 13 سالہ نااہل، کرپٹ اور ظالم PTI حکومت سے جان چھوٹی۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔
14
28
405
تحریک انتشار نے 13 سالوں میں صرف دہشتگردوں کی سہولت کاری نہیں بلکہ قبضہ مافیا اور لوٹ مار کرنے والوں کی بھی مکمل پشت پناہی اور سہولت کاری کی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ سروس روڈ مین شاہراہیں ہر جگہ قبضہ کیا ہوا تھا۔ #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
9
15
20
3,228
🥲ایک ورکر کی آواز بنیں🥲 میں مسلم لیگ نون کی سوشل میڈیا ٹیم کا ایک چھوٹا سا ورکر ہوں ہماری اج تیسری نسل مسلم لیگ نون کو سپورٹ کر رہی ہے میں نے اپنے طور پر بہت کوشش کی کہ میرا یہ مسئلہ کسی طریقے سے حل ہو جائے وزیراعلی کے پورٹل پہ بھی کمپلین کی کچھ سیاسی لیڈران جن کے ساتھ میرا تعلق تھا ان کو بھی کہا لیکن کسی نے بھی میرا یہ مسئلہ حل نہیں کیا اور اج مجبور ہو کر سوشل میڈیا پر یہ چیز پوسٹ کر رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ کیا میرے جیسے اور بھی سوشل میڈیا یا مسلم لیگ کے ورکر ایسے ہیں جن کے ساتھ ایسی زیادتیاں ہو رہی ہیں لیکن اس کے باوجود اج بھی سوشل میڈیا پر مسلم لیگ نون کو دن رات ڈیفینڈ کر رہا ہوں 🥲 افسوس ان سیاسی لیڈران پر ہے جن کے لیے میں نے دن رات کام کیا لیکن جب میرے اوپر مشکل ائی تو منت سماجت کرنے کے باوجود میرا مسئلہ حل کرنے کی بجائے مجھے صرف تسلیاں ہی دی گئی ہمارے حلقے کے پولنگ اسٹیشن پر ہر الیکشن میں پولنگ ایجنٹ میرا بھانجا ہوتا ہے چاہے وہ خواجہ سعد رفیق صاحب کا الیکشن ہو یا عطا تارڑ صاحب کا 🥲 اس لیے اب اس پوسٹ کے ذریعے تمام بھائی بہنوں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ یہ متعلقہ قانونی اور سرکاری اداروں تک پہنچ سکے۔ تصویر میں موجود شخص کا نام مصطفیٰ جہانگیر بھٹی ہے، جو کہ برکی روڈ لاہور پر "پرنسٹن فارمز" (Princeton Farms) نامی فارم ہاؤس سوسائٹی کے ذریعے پلاٹس اور فارمز فروخت کر رہا تھا۔ ہم نے اس شخص سے 4 کنال پراپرٹی خریدی تھی اور پورے 3 سال تک اپنی محنت کی حلال کمائی سے اس کی تمام قسطیں (انسٹالمنٹس) وقت پر ادا کی ہیں۔  لیکن قبضہ (پوزیشن) دینے کے وقت اس شخص نے نہ صرف پراپرٹی دینے سے انکار کیا بلکہ ہماری رقم واپس کرنے کے بجائے فراڈ کا ارتکاب کیا ہے۔ یہ شخص اس وقت کھلے عام لاہور میں گھوم رہا ہے اور ہماری محنت کی پونجی کو ہڑپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس شخص کے خلاف اس طرح کی پندرہ (15) سے زائد ایف آئی آر (FIRs) درج ہو چکی ہیں، اس کے باوجود یہ دندناتا پھر رہا ہے۔ کہاں ہے ہمارے پاکستان کا قانون؟ کہاں ہے وہ قانون جو خصوصاً پراپرٹی کے معاملات اور فراڈ کے لیے بنایا گیا تھا؟ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا ہم جیسے محنت کش پاکستانیوں کو کبھی انصاف ملے گا؟ پاکستان میں بیٹھا یہ بڑا مافیا اور قبضہ گروپ کب ختم ہوگا؟ کیا اب کوئی پاکستانی آنکھیں بند کر کے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے کوئی پراپرٹی بھی نہیں خرید سکتا؟ کیا اس ملک میں عام آدمی کا استحصال ہی مقصود ہے؟ ہم جیسے عام لوگ جو دن رات محنت کر کے حلال کماتے ہیں، وہ یہ سوچ کر ڈرتے ہیں کہ اگر عدالتوں اور پولیس کے چکر میں پڑ گئے تو شاید ہماری آدھی زندگی ان مقدمات کے فیصلوں کا انتظار کرتے ہوئے ہی گزر جائے گی۔ کیا اس ملک میں کوئی ایسا نظام نہیں جو ایسے عادی مجرموں کو فوری کیفرِ کردار تک پہنچا سکے؟ میں اس پوسٹ کے ذریعے تمام عام لوگوں سے التجا کرتا ہوں کہ اس شخص کے خلاف آواز بلند کرنے میں ہماری مدد کریں، اور اگر اس معاملے میں کوئی قانونی یا امدادی راستہ ہو تو رہنمائی فرمائیں۔ اگر اس معاملے میں کوئی بھی میری مدد کر سکتا ہے یا مجھے میرا حق دلوا سکتا ہے، تو میں آپ کا تہِ دل سے مشکور ہوں گا۔ @MaryamNSharif @TararAttaullah @KhSaad_Rafique @AzmaBokhariPMLN @ZeshanMalick @SaimaFarooq
13
37
1
42
676