علی راؤ (@immaculate79) header
علی راؤ (@immaculate79) profile picture
United Kingdom
Joined July 2009
Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)Photo by علی راؤ (@immaculate79)
علی راؤ retweeted
Team Sultan Sahibzada Sultan Toyota Tacoma Thal Offroad Rally 2026 #SahibzadaSultan #teamsultan #Motorsports #Racing #ThalRally @SahibzadaSulta1
3
33
54
653
برادر اسلامی ملک سلطنتِ عمان کے 56ویں قومی دن کے پُرمسرت موقع پر جلالت مآب سلطان ہیثم بن طارق آل سعید (حفظہ اللہ ورعاہ) اور برادر عمانی عوام کو دلی مبارک باد اور پُرخلوص نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اور سلطنتِ عمان کے درمیان دوستی اور اخوت کے دیرینہ رشتے مشترکہ دینی و ثقافتی اقدار اور باہمی احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جلالت مآب سلطان کو صحت و عافیت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے، سلطنتِ عمان اور اس کے عزیز عوام پر امن، سلامتی اور خوشحالی کی نعمتیں ہمیشہ قائم رکھے، اسے ترقی و خوشحالی کی نئی منازل سے ہم کنار کرے، اور ہمارے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید وسعت و استحکام بخشے۔ اللّٰہم آمین
35
137
2
232
2,681
بیت:- "جس شخص کا دم ذکر اللّٰہ سے آ باد ہو وہ صاحبِ حضور ذاکر ہوتا ہے اور اُسکے ساتوں اندام نور ہو جاتے ہیں۔" نورالھدیٰ صفحہ 37 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
3
24
34
273
خطبہ جمعہ: مسجد نوری آستانہ حضرت سلطان عبدالعزیزؒ، دربار حضرت سلطان باھُو، جھنگ
19
131
3
240
2,331
نیزہ بازی عالمی کپ 2026ءہاشمی مملکتِ اردن 🇯🇴 شاندار انعقاد اور پُرتپاک مہمان نوازی پر ہاشمی مملکتِ اردن، بالخصوص شاہی عالی مرتبت شہزادی عالیہ بنت الحسین اوررائل اردنین ایکویسٹرین فیڈریشن کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اس موقع پر ٹیم اردن کو عالمی کپ جیتنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں
14
104
1
183
2,357
علی راؤ retweeted
Sahibzada Sultan Muhammad Ali CEO Team Sultan #SahibzadaSultan #Teamsultan #Racing #Motorsports #Offroad
15
97
2
192
1,835
- I am deeply grateful to Her Royal Highness Princess Alia bint Al Hussein for her gracious invitation and generous hospitality. It is a profound honour to be part of this magnificent equestrian occasion in Jordan. My sincere appreciation also goes to His Excellency Sheikh Mohammed bin Issa Al Fairuz, President of the International Tent Pegging Federation, for his dedication to the sport. I am confident that, under his distinguished leadership, tent pegging will continue to flourish and achieve even greater international success, InshaAllah. I also extend my heartfelt thanks to Major General Dr. Obeidallah Al-Maaytah,Head of the Jordanian Police, and Brigadier General Bader, and all officers and personnel for their exceptional efforts and professionalism. I am equally grateful to the people of Jordan for their warm welcome and generous hospitality. My warmest thanks to His Excellency Major General (Retd.) Khurram Sarfraz Khan, Ambassador of Pakistan to the Hashemite Kingdom of Jordan, for graciously joining us and honouring this special occasion with his presence. @PakinJordan #jordan #aqaba #tentpegging🐎
30
115
2
190
2,014
علی راؤ retweeted
CEO Team Sultan Sahibzada Sultan Team Sultan, Pakistan based sports community #CEO #TeamSultan #SahibzadaSultan #CEOTeamSultan #PakistanSports #CEOSahibzadaSultan
11
110
2
199
1,580
9 نومبر، یومِ سقوطِ جوناگڑھ 14 ستمبر 1947 کو نوابِ جوناگڑھ نے پاکستان سے الحاق کی دستاویز پر دستخط کیے۔ اگلے روز قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی جانب سے یہ الحاق قبول کیا۔ اس کے تقریباً 8 ہفتے بعد، 9 نومبر 1947 کو بھارتی افواج نے ریاستِ جوناگڑھ پر قبضہ کر لیا۔ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ دستاویزِ الحاق جوناگڑھ پر اس کے جائز قانونی دعوے کی بنیاد ہے اور بھارت کا جاری قبضہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان نے یہ معاملہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھایا، جہاں 18 فروری 1948 کو اس پر باقاعدہ بحث ہوئی۔ سلامتی کونسل کی 2026 کی فہرست میں وسیع تر عنوان پاک بھارت مسئلہ درج ہے۔ جوناگڑھ کا معاملہ آج بھی تصفیہ طلب ہے۔ آج ہم جوناگڑھ کے لیے انصاف اور اس معاملے کے پُرامن تصفیے کے مطالبے کا اعادہ کرتے ہیں۔ جنوبی ایشیا کی آنے والی نسلیں پائیدار امن کی حق دار ہیں۔ اس امن کے لیے ضروری ہے کہ دہائیوں سے زیرِ التوا تنازعات کو سنجیدہ مکالمے اور بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر منصفانہ طور پر حل کیا جائے۔ #یوم_سقوط_جوناگڑھ #Junagadh
41
199
20
283
2,809
علی راؤ retweeted
On this historic occasion of the 6th Victory Day, we congratulate the people & Honourable President of Azerbaijan. The people of Pakistan always stand shoulder to shoulder with Azerbaijani brothers & sisters through thick & thin. We also pray for lasting peace, progress, & prosperity of Azerbaijan 🇦🇿 Zəfər Günün mübarək! @presidentaz @AzEmbPak 🇵🇰🤝🇦🇿
10
122
2
204
2,317
علی راؤ retweeted
بھکر: دربار عالیہ مرشدآباد شریف میں عرس کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے
22
150
3
282
2,600
عبادت گاہیں محض عمارتیں نہیں، عقیدت، تاریخ اور تہذیب کی زندہ نشانیاں بھی ہیں۔ ان کا انہدام پوری انسانیت کے مشترکہ ورثے کا نقصان ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کی صدیوں پرانی عبادت گاہوں اور تاریخی و ثقافتی مقامات کو مسمار کیے جانے کی اطلاعات گہری تشویش کا باعث ہیں۔ مذہبی اکثریت کسی اقلیت کے حقوق، وقار اور تاریخی شناخت کو پامال کرنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ ہندوتوا انتہا پسندی اور مذہبی عدم رواداری سے اقلیتوں کے تحفظ کو لاحق خدشات، قائداعظم محمد علی جناحؒ کی سیاسی بصیرت اور تحریکِ پاکستان کے بنیادی محرکات کی اہمیت مزید اجاگر کرتے ہیں۔ یہی اصول ہم سے تقاضا کرتے ہیں کہ ہر ملک میں، ہر مذہب کے پیروکاروں کے لیے یکساں احترام، مذہبی آزادی اور تحفظ کی حمایت کریں۔ اقوامِ متحدہ، یونیسکو، اسلامی تعاون تنظیم، پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک سمیت عالمی برادری کو چاہیے کہ اپنے متعلقہ دائرۂ اختیار میں مؤثر سفارتی اور ادارہ جاتی اقدامات کے ذریعے اس ورثے کے تحفظ اور اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کے لیے کردار ادا کریں۔ تاریخ کی حفاظت، مستقبل کی حفاظت ہے۔ مشترکہ انسانی ورثے کا تحفظ سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہونا چاہیے۔
34
164
6
256
2,337
علی راؤ retweeted
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ۔ جمعۃ المبارک alfaqr.net sultanbahoo.net
2
25
36
464
عالمی یومِ سیاحت پر مملکتِ خداداد پاکستان کے قدرتی حسن، تہذیبی عظمت اور روایتی مہمان نوازی کو سلام! 🇵🇰 الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو قدیم تہذیبوں، تاریخی و مذہبی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں، دلکش وادیوں، زرخیز میدانوں، وسیع صحراؤں اور حسین ساحلوں سے نوازا ہے۔ یہ سرزمین قدرتی حسن اور ثقافتی تنوع میں دنیا کے کسی بھی خوبصورت ملک کے ہم پلہ ہے۔ سیاحت معاشی خوش حالی، روزگار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے ساتھ اقوام کے درمیان قربت بڑھانے اور پاکستان کا روشن تشخص دنیا تک پہنچانے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ ان بے پناہ امکانات کو عملی ترقی میں بدلنے کے لیے حکومتی و نجی شعبوں کی مشترکہ کاوشیں، بہتر سہولیات، سیاحوں کا تحفظ اور قدرتی و تاریخی ورثے کی نگہداشت ناگزیر ہیں۔ آئیے، پاکستان کے حسن کو دنیا سے متعارف کرائیں اور اس امانت کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنائیں۔ #WorldTourismDay #Pakistan
26
129
7
215
2,092
مسقط میں نیزہ بازی کے عالمی کپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کے موقع پر سلطنتِ عمان میں پاکستان کے سفیر، جناب نوید صفدر بخاری کی جانب سے منعقدہ پُروقار ظہرانے میں شرکت باعثِ اعزاز رہی۔ اس تقریب میں بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے صدر، عزت مآب شیخ محمد عیسیٰ الفیروز، پاکستان کی قومی ٹیم کے اراکین، اور معزز مہمانان جناب عبداللہ البلوشی اور جناب خالد القرینی نے بھی شرکت کی شاندار میزبانی اور پُرتپاک خیرمقدم پر ہم سفیرِ محترم اور تجارتی اتاشی جناب عشرت حسین بھٹی کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ ایسی باوقار تقریبات پاکستان اور سلطنتِ عمان کے درمیان دیرینہ دوستی، باہمی احترام اور کھیلوں کے ذریعے سفارت کاری کے روشن جذبے کی خوبصورت عکاس ہیں۔ 🇵🇰🤝🇴🇲
36
153
8
268
8,091
الحمدللہ، پاکستان فاتح، پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی! 🇵🇰🏆 سلطنتِ عمان میں منعقدہ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں قومی ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے مجموعی پہلی پوزیشن حاصل کی اور شاندار انداز میں ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا، پوری ٹیم، آفیشلز اور معاون عملے کو مبارکباد۔ اس تاریخی فتح کے دو درخشاں ستارے: محمد صغیر زرگر تلوار کے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل، جبکہ مجموعی انفرادی مقابلوں میں سلور میڈل اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ٹورنامنٹ کے ہیرو، پاکستان کے لیجنڈری کھلاڑی: The Golden Legend Tasawwar Abbas Lak تصور عباس لک نے آخری روز فولادی اعصاب، بے مثال مہارت اور ناقابلِ شکست جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین انتہائی مشکل مقابلوں میں گولڈ میڈلز اپنے نام کیے: Ring and Peg، Lemon Slicing ،Relay ( Single Line انہوں نے مجموعی مقابلوں میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ فتح ان کے عظیم الشان سفر کا تسلسل ہے۔ اس سے قبل بھی وہ سوڈان ورلڈ کپ کوالیفائرز اور جنوبی افریقہ میں منعقدہ ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔ یہ محض میڈلز کی جیت نہیں، یہ سبز ہلالی پرچم کی سربلندی، قومی وقار کی فتح اور عالمی میدان میں پاکستان ٹینٹ پیگنگ کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعلان ہے۔ اس موقع پر میں ٹورنامنٹ میں شریک دیگر ممالک کی عمدہ کارکردگی کو بھی سراہتا ہوں۔ میزبان عمان کی ٹیم کو سلور میڈل جیتنے اور ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس شاندار اور کامیاب انعقاد پر دونوں منتظم اداروں International Tent Pegging Federation Oman Equestrian Federation کو بھی دلی مبارکباد: پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 #Pakistan #TentPegging #TeamPakistan #Oman #ITPF #TheGoldenLegend #TasawwarAbbasLak #TeamSultan
79
202
12
321
6,506
Honoured and pleased to share remarks at the International Scientific-Practical Conference dedicated to the prominent Azerbaijani Sufi and thinker, Sheikh Seyid Yahya Bakuvi Shirvani, in Baku, Azerbaijan 🇦🇿. The conference was organised by the Caucasus Muslims Board. @AzEmbPak – at Azerbaijan
23
122
6
209
2,369
۱۵ ستمبر — یومِ الحاقِ جوناگڑھ آج ہی کے تاریخ ساز دن، ۱۹۴۷ء میں بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے، بحیثیت گورنر جنرلِ پاکستان، نوابِ جوناگڑھ محمد مہابت خانجی سوم کی پیش کردہ دستاویزِ الحاق پر اپنے تاریخی دستخط ثبت فرمائے؛ یوں ریاستِ جوناگڑھ کا مملکتِ خداداد پاکستان سے قانونی اور باضابطہ الحاق پایۂ تکمیل کو پہنچا۔ جوناگڑھ، پاکستان سے الحاق کرنے والی پہلی شاہی ریاست قرار پائی۔ یہ محض ایک سیاسی فیصلہ نہیں بلکہ نوابِ جوناگڑھ، بانیانِ پاکستان اور مسلمانانِ کاٹھیاواڑ کے مشترکہ نصب العین کی تاریخی تکمیل تھی۔ بھارت کا غیرقانونی اور غاصبانہ قبضہ نہ تاریخ کے نوشتے کو مٹا سکتا ہے اور نہ حق و قانون کی اس مسلمہ حقیقت کو تبدیل کرسکتا ہے۔ جوناگڑھ کل بھی پاکستان تھا، آج بھی پاکستان ہے اور ہمیشہ پاکستان رہے گا۔ پاکستان اپنے اس جائز، تاریخی اور قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔ #یوم_الحاق_جوناگڑھ #جوناگڑھ_پاکستان_ہے
37
155
12
234
2,201
علی راؤ retweeted
The Blessed Personality of Prophet Muhammad ﷺ & His Pure Noble Lineage ذاتِ مصطفےٰ ﷺ اور پاکیزہ نسب مبارک [Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ]. sultanbahoo.net/ alfaqr.net/
2
49
1
82
837