imran khan Hoti (@imranHoti10) header
imran khan Hoti (@imranHoti10) profile picture

Nationalist,Humanist. Youth Member City Local council Mardan. Member of @mardan_youth,SM Committee Member of @ANPmarkaz پختونخوا.

Mardan, Pakistan
Joined March 2017
Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)Photo by imran khan Hoti (@imranHoti10)
چکڑوپل مہمند آباد میں دو فرقین کے درمیان راضی نامہ ۔ جرگہ ممبران یوسف خان بلندخیل، رشید بلندخیل ، عمران خان ھوتی ، فیاض پھلوان اور محب خان کے کوششوں سے صلح ہوگیا ۔ #imrankhanhoti
1
14
264
باچا خان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلعہ عبداللہ کا افتتاح آج عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر محترم ایمل ولی خان صاحب نے کیا اس موقع پر مرکزی و صوبائی رہنما بھی انکے ہمراہ ہیں . #anpmardancit #AmeerHaiderKhanHoti #anpdigitalmomint
2
6
145
سرلښکر ❤️♥️❤️ @aimalwali #ImranKhanHoti
3
1
42
370
د ملی مشر په ليدو ډير خوشحاله شوم .
د ټولو ېو جهان مننه. Your love made my day
2
4
34
292
پختون قوم کی تاریخ قربانیوں، جدوجہد اور سیاسی شعور سے بھری پڑی ہے۔ اس تاریخ کے تسلسل میں نوجوان قیادت کا کردار انتہائی اہم ہے۔ سالگرہ مبارک ایمل ولی خان! #HBDAimalWaliKhan
1
8
21
191
ہم یہ نہیں مانتے اور نا ہونے دینگے ۔
مجوزہ طور پر ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کرنے کی اطلاعات محض انتظامی تبدیلی کا معاملہ نہیں بلکہ صوبے کے آئینی، جغرافیائی، آبی اور مالی حقوق سے متعلق ایک نہایت سنجیدہ سوال ہے۔ہری پور اور صوابی دونوں تربیلا ڈیم سے جغرافیائی طور پر منسلک ہیں۔ تربیلا کی بجلی پیدا کرنے والی تنصیبات دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر موجود ہیں۔ ایسے میں ہری پور کو صوبے سے الگ کرنے کی کسی بھی تجویز کے اثرات، خصوصاً آئین کے آرٹیکل 161(2) کے تحت خیبر پختونخوا کے خالص پن بجلی منافع کے حق پر، پہلے واضح کرنا ضروری ہے۔یہ سوال بھی اہم ہے کہ اس تبدیلی سے صوبے کے این ایف سی میں حصے، وسائل، آبادی، اراضی اور مستقبل کے ترقیاتی حقوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔خیبر پختونخوا کی جغرافیائی حدود میں تبدیلی صوبائی اسمبلی کی آئینی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔ آئین کا آرٹیکل 239(4) اس حوالے سے واضح ہے۔ہمارا مؤقف اصولی ہے: انتظامی اصلاحات عوام کی سہولت، بہتر حکمرانی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے ہونی چاہئیں، نہ کہ صوبوں کے آئینی حقوق کو غیر یقینی بنانے کے لیے۔وفاقی حکومت کو چاہیے کہ ایسی کسی بھی تجویز کی تفصیلات، قانونی بنیاد اور مکمل مالی و آئینی اثرات عوام اور پارلیمان کے سامنے رکھے۔خیبر پختونخوا کی سرزمین، وسائل اور آئینی حقوق کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان حقوق سے متعلق کوئی فیصلہ صوبے کے عوام اور ان کے آئینی نمائندوں کو نظرانداز کرکے نہیں کیا جا سکتا۔
2
10
178
Facts are facts
Who is interested in dividing the nation—the nation or the authorities? Why more provinces? Because the public is not served, or the defence budget needs upgrading? Is the NFC the target? The 18th Amendment? A little sense makes everything clear. When the public is not prioritised, the ground is theirs even if their mandates are stolen. Decisions will then be made where the public wants them.
5
136
imran khan Hoti retweeted
It is striking that you would suggest imprisoning my family; such a claim lacks logic. I advise you to focus on your own concerns instead of trying to cast me as a victim. This effort will fail. My sisters and my wife have no political role; suggesting otherwise is unreasonable. I will handle my own challenges and, God willing, do so with dignity. You ought to stay dedicated to your own goals and ambitions.
156
261
92
788
61,819
imran khan Hoti retweeted
Who is interested in dividing the nation—the nation or the authorities? Why more provinces? Because the public is not served, or the defence budget needs upgrading? Is the NFC the target? The 18th Amendment? A little sense makes everything clear. When the public is not prioritised, the ground is theirs even if their mandates are stolen. Decisions will then be made where the public wants them.
67
173
33
473
23,261
عوامی نیشنل پارٹی کا سوشل میڈیا ٹیم اب ایک مضبوط اور منظم ٹیم بن چکی ہے ۔ ہر تنظم،جماعت اور چینل جو ANP کے خلاف پروفگنڈہ کریگا تو اس کو بھرپور جواب ملے گا ۔ عمران خان ھوتی teapawt.net/imranHoti10/status/211…
7
34
426
اپنے نام کے ساتھ رنجیت سنگھ لکھ نہیں سکتے اور نا اپنے بچوں کو اسطرح کا نام رکھتے ہیں ۔ باقی تم لوگوں کی منہ سے یہ باتیں ابھی نہیں لگتی ۔ بہر حال بے جا دوڑنا صحت کیلئے اچھا نہیں 🥰
Congratulations Pakistan on launching new Indigenously developed Missile… شکر ہے اب میزائلوں کے نام افغانی لٹیروں کے ناموں پر نہین رکھے جا رہے لیکن “فاز” کیا نام ہے سمجھ نہیں آئی، ہمیں اپنے میزائلوں کے نام اپنے دلیر شہداء کے ناموں پر رکھنے چاہئیں کیا اس میزائل کا نام شیر ہوتا زیادہ اچھا نہیں تھا؟ بہرحال ہماری سمت درست ہے!!
4
117
imran khan Hoti retweeted
Replying to @SamarHBilour
اور ہاں! اس ایشو کے حوالے سے آپ کو مختصراً چند حقائق سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں: 1۔ میرا تعلق ماندل قبیلے سے ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ ہمارے ہاں آج بھی جائیداد کے ساتھ ساتھ پہاڑیاں بھی قوم کی مشترکہ ملکیت (شاملات) ہیں۔ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2017 کے شیڈول 8 کے مطابق قبائلی اضلاع میں شاملات پر لیز کے حصول کا پہلا حق متعلقہ قوم کا ہوتا ہے۔ 2۔ اس پہاڑی پر جاری کیے گئے لیزز کے خلاف قومی اعتراضات پہلے ہی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ میں نے خود، رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے سے بھی پہلے، فروری 2023 میں اس معاملے کے خلاف محکمہ معدنیات کے ہیڈ آفس میں تحریری درخواست جمع کرائی تھی، لیکن اس پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی تھی۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ مذکورہ لیز کے معاملے میں پسِ پردہ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی ( کمپنی سرکاری عہدے پر فائز ایک ملازم ) کی شمولیت کا معاملہ سامنے آ رہا تھا۔ اور وہ شخص مسلسل مداخلت کرتا رہا، تاہم ہم نے ہمت نہیں ہاری اور قانون و قواعد کے مطابق اس معاملے کی پیروی جاری رکھی اور بالآخر متعلقہ لیزز کے خلاف کارروائی عمل میں آئی۔ 3۔ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2017 کے شیڈول 8 اور متعلقہ قواعد و ضوابط کے مطابق پراسپکٹنگ لائسنس حاصل کرنے کے بعد ہی مقررہ طریقۂ کار کے تحت عملی کام شروع کیا جاتا ہے۔ لیکن متعلقہ افراد نے نہ کوئی عملی کام کیا اور نہ ہی کسی قسم کی کھدائی کی۔ اس کے برعکس، تقریباً پانچ سال تک 1500 ایکڑ پر مشتمل پہاڑی پر صرف لائسنس کی بنیاد پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔ بالآخر اسی بنیاد پر ان کے لائسنس منسوخ کر دیے گئے۔ یہ تمام حقائق سرکاری ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور آپ اس دو پیجز میں محمکہ معدنیات کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی رپورٹ بھی موجود ہے زرا اسے بھی پڑھ لیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ شیئر کیے گئے ان دونوں صفحات کو بھی بغور پڑھیں، ان میں محکمہ معدنیات کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ موجود ہے۔ اگر آپ کو مزید تفصیلات درکار ہوں تو میں اس معاملے کی مکمل فائل بھی فراہم کر سکتا ہوں۔ اور اب آخری بات! ایک منتخب رکن صوبائی اسمبلی ہونے کے باوجود مجھے اپنے ہی حق کے حصول کے لیے تین سال تک خوار ہونا پڑا۔ ذرا سوچیے کہ ایک عام شہری کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟ اور یہ بھی اندازہ لگائیے کہ کمپنی سرکار کے پاس کتنی طاقت ہے اور وہ کس طرح پورے نظام کو اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے یرغمال بنائے ہیں، نوٹ ! اپنے پادری جائداد پر لیز کرنا کیا غلط ہے ؟ ھم تو لیز اسلیے کرتے ہیں، کہ یہاں موجود معدنیات پر سب سے پہلا حق یہاں پختونخوا وطن میں جس کی شاملات ہیں انکا ہے، اگر ایس آئی ایف سی ھمارے ہی معدنیات پر کسی بیرونی کمپنی کو مسلط کرتے ہیں تو اس سے بہتر ہے ھم آپنے وارثت سے فایدہ اُٹھائے نا کہ سامراجی قوتیں۔۔۔
13
81
5
235
3,582
imran khan Hoti retweeted
Don’t run after the dog, check your ears. Relax.
98
88
22
396
33,964
تم خد تو ملک سے بھاگ گئے ہو اور انقلاب سوشل میڈیا پر لاتے ہو ۔ زرا ہمت کرو میدان میں آجاؤ پھر آپ کو پتہ لگ جائیگا ۔ بیغیرت
گورنر KPK دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے۔ طعنے دینے والے آج جنازوں کی بجائے کھیلوں میں شریک ہیں۔
11
237
imran khan Hoti retweeted
د تحریک انصاف یو کشر دی کور کی بیماری وا ما ورتہ څلور ځله ٹیلیفون اوکو ھو رابطہ نہ کیدہ ورسرہ پنځم ځل یې پہ خپلہ رابط اوشوا وی د پولیس د ویرې خپل موبائل هم نه شي کولوالی . @HaiderHotiANP @ANPMarkaz @Imran_mandoori @ANPDigitalM @AnpMardan01 @HimayatMayar_ @AnpMardan01
5
11
144
فارم ۴۷ ، جعلی حکومت اور گورنر راج و ایمرجنسی لگانے والے حکومت کے ساتھ مذاکرات حلال یا حرام ؟
3
8
153
فارم ۴۷ ، جعلی حکومت اور گورنر راج و ایمرجنسی لگانے والے حکومت کے ساتھ مذاکرات حلال یا حرام ؟
3
11
189
تمام تاریخ پوھان ، دلیل اور مکالمہ کرنے والے لوگوں کو دعوت ہے کہ آئے تاریخ کے حوالے سے جو معلومات ہے وہ اس چینل سے عوام کے ساتھ لائے ۔
1
6
167
مسلم لیگ اور پی ٹی آئی میں کوئی خاص فرق نہیں ۔ جب تم لوگ بوٹ پالش کرتے تھے تو باجوہ کو باپ کا درجہ دیا تھا یہ تو پھر بھی صرف تصویر لگایا ہے۔ شرم کرو
ن لیگ کے جلسے کا پوسٹر سب سے بڑا لیڈر سب سے آگے۔
1
7
198