Imran Baloch retweeted
امریکی نیوز چینل CNBC فوج کی پاکستانیوں پر دہشت گردی بربریت کے منظر دکھاتا ہوا
Imran Baloch retweeted
الجزیرہ کی رپورٹ کس طرح سے اسلام اباد کو منٹوں کے اندر صاف کر دیا گیا اور سارے ثبوت مٹا دیے گئے مگر کیمرے کی انکھ نے سب ریکارڈ کر لیا
Video: What does Lebanon’s ceasefire mean for Gaza,
More on Aljazeera.com
Imran Baloch retweeted
نشانہ بازی میں مہارت بنیادی فوجی تربیت کے مقاصد میں سب سے اہم ہونی چاہیے۔ آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر
#IslamabadMassacre
Imran Baloch retweeted
یہ لیجئے۔ جو لوگ ثبوت مانگ رہے ہیں کہ کہاں ہے وہ ویڈیو جہاں ایک PTI كاركن کو گولی مار کر اس کا پھیپھڑا باہر نکال دیا گیا۔
یہ یزیدیت ملاحظہ کیجئے اور اللّه کے انصاف کا انتظار کیجئے۔ 👇
اس معصوم ورکر کو گولی ماری گئی جس کی وجہ سے اس کا پھیپھڑا باہر اگیا 💔
کتنے ثبوت چاہئیں ظالموں تم لوگوں کو جو بکواس کر رہے ہیں غریدہ فاروقی ۔۔۔۔کسی ۔۔۔کی بچی دیکھ لو ثبوت یا اور چاہئیں ؟ کیسے نیند اتی ہے تم لوگوں کو ایسی زرد خون آلود صحافت کر کے ۔ تم سب سے مطیع اللہ جان بہتر ہے جس نے سچ تو بولا ۔
@MaleehaHashmey @ARYSabirShakir @HamidMirPAK @Haider4PTI
Imran Baloch retweeted
عطاء تارڈ اور محسن نقوی نے ایک شہادت کا ثبوت مانگا تو اردو پوائنٹ شہید کے گھر پہنچ کر ثبوت دے دیا
Imran Baloch retweeted
ارشد شریف کو کینیا میں بھی قتل کروانے والوں نے، اب تو عالمی میڈیا سمیت ہزاروں لوگوں کے سامنے سینکڑوں لوگوں پر فائرنگ کر کے قتل و زخمی کر کے دکھا دیا-
کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ مراد سعید منظر عام پر کیوں نہیں آتے؟
#شہداء_کو_انصاف_دو
Imran Baloch retweeted
26 نومبر کی رات کو پولی کلینک کے سامنے اسد طور کے شو میں کئی لوگوں نے گواہی دی کہ اندر لاشیں پڑی ہیں اور سنائپرز کی فائرنگ سے متعدد لوگ زخمی لائے گئے ہیں۔ لوگ کہتے رہے کہ اندر جا کر دیکھیں ہمارے لوگ شہید ہوئے ہیں۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre
Imran Baloch retweeted
مطیع اللہ جان کےلئے جرمن میدیا بھی بول پڑا 🚨
موجودہ صورتحال میں اصل شہادتوں کی تعداد کا تعین کرنا ممکن نہیں کیونکہ آزاد صحافیوں کی آوازوں کو دبایا جا رہا ہے۔صحافیوں کے ذریعے میڈیا میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد کو کم سے کم دکھا اور بتا رہی ہے
Imran Baloch retweeted
وہ التجا کرتے رہ گئے کہ اپنے لوگوں پر گولیاں مت چلاو، لیکن ظالموں نے ایک نہ سنی۔۔۔ دہشتگردی ریاست نے کی، نہتے شہریوں نے نہیں!
#اسلام_آباد_قتل_عام
Imran Baloch retweeted
26 نومبر کی سہ پہر کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہاتھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی۔
کیا پاکستان کوئی عراق، یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپر سے مارا گیا؟
Imran Baloch retweeted
"حکومت جو بھی بول رہی ہے وہ غلط ہے، وہ جھوٹ ہے اور اس لئے مجھے بند کیا گیا ہے" صحافی متی اللہ جان
#اسلام_آباد_قتل_عام
Imran Baloch retweeted
نشانہ بازی میں مہارت بنیادی فوجی تربیت کے مقاصد میں سب سے اہم ہونی چاہیے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
#IslamabadMassacre
teapawt.net/SMunirMaan/status/1862…
Imran Baloch retweeted
عینی شاہد نے ویڈیو بنالی تھی چیک کریں سب کو گولیاں ماری گئی ہیں اب یہ زخمی ہیں زندہ ہیں کچھ معلوم نہیں
Imran Baloch retweeted
اے راہ حق کے شہیدوں، وفا کی تصویروں۔۔۔
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں!
#اسلام_آباد_قتل_عام
Imran Baloch retweeted
ظلم کی انتہا
جس سردار شفیق کو دن دیہاڑے اسلام آباد ڈی چوک میں گولیاں مار کر شہید کیا گیا اس کے اہل خانہ سے یہ لکھوا کر ڈیڈ باڈی دی گئی کہ “یہ حادثاتی موت ہے”
ملک کا سب سے بڑا حادثہ ان بےشرموں کا ملک پر مسلط ہونا ہے
Imran Baloch retweeted
شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟
ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔
ہم نے ساری شام کنٹینر پر روشنی اور آواز کے چلانے کی درخواست کی، لیکن ہدایت دینے والے لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
Imran Baloch retweeted
بریکنگ۔🛑
پاکستان میں نہتوں کارکنان پر ہونے والی بربریت پر کینڈین پارلیمنٹ میں بھی آواز بلند۔
ہمارا تم سے وعدہ ہے تم دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ رہو گے
Imran Baloch retweeted
پشاور کے صرف 4 حلقوں کے مسنگ ورکرز کی لسٹیں جن کی اب تک کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں کہ وہ کس حالت میں ہیں۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre





















