imran ismail zai retweeted
⛔️Israeli war criminals from the IDF killed a 14-year-old Palestinian boy. We need this video to go viral. Share it please ‼️
imran ismail zai retweeted
اگر مجھے خنجر سے مار دیتے تو اتنا دکھ نہ ہوتا
جتنا مسجد اقصی کے قریب جڑے میرے گھر پر یہودی قبضے سے ہوا ہے
ایک فلسطینی شہری مفید باشا کا بیان
جن کی عمر 76 سال ہے
اسرائیل نے ان کے قدیم گھر پر قبضہ کرکے یہودیوں کو دیدیا
imran ismail zai retweeted
انڈیا اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی سے غزہ میں نسل کشی کا حصے دار بننے کا خطرہ مول لے رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
bbc.in/4pSHZnY
imran ismail zai retweeted
They lied to you 😭 Gaza is not okay 💔
You saw this…
and kept scrolling.
That’s how we disappear.
If you stopped,
leave anything.
imran ismail zai retweeted
The Epstein Files are still discussed by some, even if they're no longer a daily headline..
imran ismail zai retweeted
“ ناپاک معاشرہ “
راولپنڈی 14 ماہ کے بچے کی لاش کیساتھ بیٹھی ماں،جس کا ریپ ہوا،بچے کو تشدد کرکے مارا گیا. تھانہ چونترہ کی حدود میں سفاک شخص کے ہاتھوں چاقو کے وار سے شدید زخمی ہونے والی خاتون نسیم بی بی ہسپتال میں دم توڑ گئیں__
اگر آپ اس شیطان صفت معاشرے میں رہتے ہوئے ایسے ظلم کو روک سکتے ہیں اور نہیں روک رہے، اس کے کیخلاف بول سکتے ہیں اور بول نہیں رہے، آپ اس برائی اور گناہ کے مذمت بھی نہیں کر رہے تو پھر “کلمہ پڑھ لیں” __ لعنت ہے ایسے معاشرے پہ لعنت ہے ایسی انسانیت پہ لعنت ہے ایسے قانون پہ اور لعنت ہے ایسے انصاف پہ __
جب یہ عزت لٹی ہوئی ماں اپنے ۱۴ ماہ کے بچے کیساتھ اللّہ پاک کے حضور پیش ہوگی تو اللّہ پاک کے جلال اور قہر سے اس پاک سر زمین اور اس میں بسنے والی عالیشان قوم کو اللّہ پاک کے عذاب سے کون بچا سکے گا؟؟؟؟
گزشتہ امتوں کی انتہا سے ڈر نہیں لگتا
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا سے ڈر نہیں لگتا
😢💔
imran ismail zai retweeted
قتل هذا الجميل جوعاً...
ولكن على الأمة أن تخاف وعلى الكوكب أن يتحضر، فأي عقاب سيقابل هذا الخذلان ؟
#غزة_تموت_جوعا teapawt.net/bouchraSahrane/status/…
imran ismail zai retweeted
فلسطین کی اس حالت کا عاصم اور شہباز ذمہ دار ہیں جہنم واصل ہوں گے انشاءاللہ انشاءاللہ۔۔۔
ہم نے غوری بنایا تھا پانچ ہزار مائل اور پھر اس کی رینج کم کر دی گئی
ہم نے غزوہ ہند لڑنا تھا پھر ہم نے غز ہ کو ہی فلٹن کروا دیا🥲
imran ismail zai retweeted
فضائی حملوں میں اپنا گھر کھونے والے ایک ایرانی شخص نے ٹرمپ سے کہہ رہا کہ
"ٹرمپ! تم ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، آخر میں جیت ہماری ہی ہوگی۔"
imran ismail zai retweeted
🇺🇸 Trump: “Strait of Hormuz is fully open, trust me!”
**Ship tries to cross — hit by Iranian missile**
🇮🇷 Iran: “We told you — don’t trust America. We control the Strait of Hormuz. No one passes without our permission!”
Trump’s bluff shattered. 💪🏻🇮🇷























