Shakeel Abbasi (@imshakykhan) header
Shakeel Abbasi (@imshakykhan) profile picture

Be what you imagine | Interested in global affairs, politics and ongoing world conflicts & Promoting Peace. #Entrepreneur #Marketeer #Traveller #Explorer 🇵🇰

5th floor, Serena Hotel, Kabul
Joined August 2015
1/2 thats confidence, what a man he is, a real lofe influencer not just a speaker.
51
4
92
Shakeel Abbasi retweeted
This is how Asim Munir and team used fake news to justify #IslamabadMassacre on November 26, 2024.
48
2,784
29
5,792
98,207
79 فیصد شہری گھرانے مہنگائی کو ناقابل برداشت قرار دے رہے ہیں، 73 فیصد کی آمدنی اخراجات کے لیے ناکافی، جبکہ 84 فیصد ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ سروے۔ کاروباری اعتماد 36 پوائنٹس گر کر منفی 23 فیصد پر آگیا، او آئی سی سی آئی سروے۔ تفصیلات دیکھیے
62
656
49
1,634
54,570
Shakeel Abbasi retweeted
ریما عمر 🔥🔥🔥 3 سال پہلے جب یہ عوام دشمن لایا جا رہا تھا تو بتایا جا رہا تھا کہ عوام بے وقوف ہے پاگل یے انکو کسی بات کا نہیں پتہ پاپولر بندے کے پیچھے کھڑے ہیں ہمیں عوام کی بات نہیں ماننی بلکہ تجربہ کار لانے ہیں وہی اس ملک کو سنبھالیں گے۔ اب منافقت دیکھیں کہتے ہیں کہ عوام کی رائے لینی ہے صوبے بنانے کے لیے اب وہ بے وقوف نہیں ہے؟ ریفرنڈم آئین میں بنیادی سٹرکچر کی تبدیل کرنا ہو جیسے 26ویں ترمیم ہورہی تھی کہ عوام سے پوچھتے کہ کیا ملک میں آئینی عدالت بننی چاہیے یا نہیں ؟؟ لیکن اس پر کوئی ریفرنڈم نہ ہوا۔ صوبے بد نیتی کی بنیاد پر بنوانے کی کوشش کی جارہی ہے۔عوام مہنگائی بیروزگاری سے تنگ ہے تو اسکا حل نکالا گیا کہ نئے صوبے بناو lolz..
18
687
9
2,055
38,049
Shakeel Abbasi retweeted
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
64
3,659
46
8,839
149,562
Shakeel Abbasi retweeted
Beef nihari and butter chicken in space! Brown people, we have officially made it! 😂👏🏽💪🏽
Butter chicken in space? Yes, it's on the menu. #China's space station is hosting a dinner for six, with a specially curated halal food selection of over 100 varieties for its Pakistani astronaut, including beef nihari, lamb korma and curried chickpeas.
847
1,697
290
15,062
954,206
Shakeel Abbasi retweeted
Seventy million Pakistanis live in poverty, more than 25 million children are out of school, and the state survives on IMF bailouts. Amid this ruin, the Pakistan Army is demanding 435 more acres of private village land on the Margalla ridge, on top of the 2,400 acres already taken for its new Islamabad headquarters. We bring you the story. brief.pk/p/exclusive-pakista…
79
1,009
62
2,422
100,157
یہ تو معاملات بڑے نازک مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں 🤔
12
182
3
1,051
22,727
Shakeel Abbasi retweeted
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا سے 174 روپے لے کر اسی میں سے 160 ارب دے گی؟ اور ان 160 ارب میں سے بھی صرف دس ارب جاری کیا گیا ہے ؟ گورنر راج اور ایمرجنسی وسائل دینے کے لیے لگائے گئے ہیں یا وسائل لینے کے لئے ؟؟
وفاق خیبر پختونخوا سے 174 ارب لیکر بدلے میں کے پی کو 160 ارب دیگا۔۔۔!!!
5
762
2
2,343
23,723
Shakeel Abbasi retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned. Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention 🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
225
7,462
130
14,522
192,385
Shakeel Abbasi retweeted
صدیق جان صاحب نے دل چیت لیا ❤️ ، لڑکی نے صدیق جان کو پی ٹی آئی کے سپوک پرسن مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گالم گلوچ کرتی ہے لوگوں کی عزتیں اچھالتی ہے بہت سارے الزام عائد کیا، پھر صدیق جان صاحب نے لڑکی کے جو کلاس لے وہ آپ لوگ خود سنئیے 👇 ۔۔۔۔۔۔see more
83
678
18
2,965
180,300
Shakeel Abbasi retweeted
گزشتہ چار برسوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمت میں 300 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث 2022 میں 50 روپے فی کلو ملنے والا آٹا 2026 میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی 200 روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے۔ ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود گندم کی قلت اور بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے قابو اضافہ موجودہ انتظامیہ کی ناقص معاشی اور زرعی پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے، جس نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول انتہائی دشوار بنا دیا ہے۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
29
751
18
1,751
21,286
Shakeel Abbasi retweeted
Narendra Modi is TERRIFIED of Questions! 🤡
3,726
14,477
519
75,839
2,831,793
Shakeel Abbasi retweeted
گورنر راج نے وفاقی حکومت کی درخواست قبول کرتے ہوۓ 157 ارب روپے دینے پر دستخط کردیے ہیں یعنی NFC ایوارڈ میں KPK کے حصّے میں سے 157 ارب روپے وفاق کو ملیں گے یہ سن کر مجھے وزیراعظم کا حالیہ دورہ پشاور یاد آیا جس میں انہوں نے صوبے کے لئے 160 ارب کا اعلان کیا تھا پارس جہانزیب
7
977
7
2,324
113,520
Shakeel Abbasi retweeted
اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے والا 36 دنوں سے لاپتہ ہے
Pishtakhara Chowk Underpass!!! Construction updates...
5
317
1,095
6,904
Shakeel Abbasi retweeted
پولیس نے پی ٹی آئی رہنما تیمورسلیم جھگڑا،کامران بنگش،عرفان سلیم کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا،تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سےحراست میں لیاگیا۔ پی ٹی آئی کے لیے جنگل کا قانون لاگو ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس وقت آئین و قانون معطل ہے ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتیں منسوخ کیں تو پولیس پہلے ریڈیو پاکستان کیس میں گرفتار کرنے آئی جس سے ہائی کورٹ نے روکا تو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری ہوگیا کیونکہ ہر حال میں گرفتار کرنا تھا گرفتار کرلیا۔
43
2,223
24
6,080
186,640
Yeh hai NAYA PAKISTAN ❤️
43
368
33
1,554
201,900
Shakeel Abbasi retweeted
شہزاد اقبال نے بلاول بھٹو کے دھجیاں اڑا دیے۔۔۔
17
964
12
3,630
131,578
Shakeel Abbasi retweeted
اس لیے گورنر راج کی سمری پر آپکے والد نے دستخط کئے تھے۔
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول زرداری
6
240
1,152
8,193
ناشد رئيس الوزراء الباكستاني السابق عمران خان يوم الاثنين المحكمة العليا في البلاد لتلقي رعاية ​طبية عاجلة، قائلا إن صحته وصحة زوجته تتدهوران، ‌وإن أوامر المحكمة المتعلقة بعلاجهما لم تنفذ. reut.rs/3XcyIg5
93
3,057
26
5,919
31,582