attitude girl🥀 (@irhak468) header
attitude girl🥀 (@irhak468) profile picture

Imran Khan is our hero ❤️love Pakistan

Joined August 2025
Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)Photo by attitude girl🥀 (@irhak468)
Replying to @grok
@grok گروک یہ کیا ہو رہا ہے!!
1
5
13
721
یہ سب ڈرمہ کروایا جا رہا ہے تا کے عمران خان پر بات نہ ہو ۔۔ اپنا فوکس عمران خان پر رکھے ۔ مطالبہ کریں سب۔۔ عمران خان تو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو 🚨
21
36
439
اج میری کزن کی مہندی ہے!! میں ذرا مصروف ہو۔۔۔ اج تو ٹھنڈ بھی کافی ہے۔۔۔
6
4
1
34
995
لوگ دنیا میں چہرے دیکھتے ہیں ہم نے ایک چہرے میں دنیا دیکھی
2
9
40
414
*اسلام اباد ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت پہ لگی سکرین پر تاریخ کے سنہری الفاظ ✊🇵🇰* *عمران احمد خان نیازی ٫مقابلہ٫ ریاست پاکستان*
1
26
50
827
جواد احمد تو بڑا فین تھا عمران خان کا!! ملکوں کا انکشاف!! #IslamabadMassacre
3
15
487
لنگڑے آم 🍋 کی ٹانگ کیسے ٹوٹی؟ آج ہم اس بات پر بحث🎤 کریں گے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🦋🦋🤣🤣🤣🤣🤣
4
3
21
662
ایک لڑائی میکے میں ہو رہی دوسری سسرال میں،،،، ہم پی ٹی آئی والے محلے دار بن کر دور سے انجوائے کررہے ہیں😂
1
4
1
25
538
عظمی بخاری صاحبہ نے مریم نواز سرکار کی تشہیر کے لیے 15 سو کروڑ خرچ کر ڈالے ؟؟ @grok گرو کیا یہ خبر سچ ہے؟
2
10
28
1,690
صحیح کہتے ہیں عشق اندھا ہوتا ہے!! بیلا کو اپنا باپ بھی جھوٹا لگ رہا ہے!! یہ وہی باپ ہے جس نے کبھی کوئی تکلیف نہیں ہونے دی تھی!! #DarENijaat
1
6
24
920
attitude girl🥀 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ​"لَا تَخَفْ إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ" (ڈرو مت، بیشک میں تم دونوں کے ساتھ ہوں، میں سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں) — (سورہ طٰہٰ: 46) ​🤲 یا اللہ! اس نئی صبح کے آغاز پر ہمارے دلوں سے دنیا کے ہر خوف، مایوسی اور اندیشے کو نکال دے، اور ہمیں اس کامل یقین کی دولت عطا فرما کہ تو ہر پل ہمارے ساتھ ہے اور ہماری سنتا ہے۔ ہمارے حالات کو سنوار کر ہمیں اپنی خاص حفاظت اور عافیت کے حصار میں لے لے، اور ہماری ہر جائز حاجت اور ان کہی دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین! #اردو_زبان #خاتم_الرسلﷺ
56
33
95
753
attitude girl🥀 retweeted
عشق ہے مرض لادوا 🤌🏼 ⁦#FreeImranKhan⁩
عشق ہے مرض لادوا 🤌🏼 #FreeImranKhan
3
4
246
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ | بے شک نماز نیند سے بہتر ہے ﷺ ” لوح بھی تُو، قلم بھی تُو “ ﷺ آئی صداۓ جبرئیل، تیرا مقام ہے یہی اہلِ فراق کے لیے عیشِ دوام ہے یہی
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک ہو 🤍 سورۃ البقرہ اور نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنا ، اللّٰہ کے بعد ناممکن باتوں کو بھی ممکن بنا دیتے ہیں ۔🫀
7
5
21
374
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خان کی رہائی میں رکاوٹ پی ٹی آئی خود, نعیم اشرف بٹ کا انکشاف,!!🔥🚨 جب بھی عمران خان سے معاملات ٹھیک ہونے لگتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کی باہر بیٹھی قیادت عجیب و غریب بیان دینے لگ جاتی ہے ۔ بس باہر بیٹھے لوگ چاہتے ہیں کہ, ہمارا کام چلتا رہے ۔ کیونکہ خان صاحب آگر باہر ہوگئے تو ان کے مزے ختم ہو جائیں گے ۔ اس لئے یہ نہیں چاہتے خان کی رہائی ہو ۔ اور ہر دفعہ جب بھی معمالات ٹھیک ہونے لگتے ہیں, یہ رکاوٹ ڈال دیتے ہیں ۔, نعیم اشرف بٹ 🚨🔥
2
15
32
639
اب یہ زریاب کو کیا ہوا ہے ؟؟ #DarENijaat
4
19
2,299
شبِ جمعہ کثرت سے درود و برکت و سلام شریف پڑھنے کی رات دِلوں سے غم مِٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے نَگر اُجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے، اُنہِی کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی خُدا سے بھی مِلاتا ہے محمد نام ایسا ہے۔۔۔۔ *اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*
14
17
55
545
فضل الرحمان کے لوگوں کے احتجاج کو پولیس پروٹوکول دے رہی ہے۔۔۔ جبکہ پی ٹی آئی کے لوگوں پر شیلنگ شروع ہوجاتی ہے۔۔۔
1
10
32
455
attitude girl🥀 retweeted
> یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی....! *`صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی......!`* سُبْحَانَ الِلّٰه♥️ اَلْحَمْدُ لِلّٰه🕊️ اَللّٰهُ اَكْبَر🫀 لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه🕋 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ🌷 لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِﷺ♡🌸 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰہ🩶 سُبْحَانَ اللّٰهِ💎 سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم❤‍🩹 اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ💌 اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ🫀 اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🍁♡
7
6
22
396
یہ دنیا بالکل بھی دلچسپ جگہ نہیں ہے میں یہاں دوبارہ کبھی نہیں آنا چاہوں گی !
7
14
19
354
برطانوی دورِ حکومت کی پنشن حاصل کرنے والی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں سندھ کے شہر جھڈو سے تعلق رکھنے والی 107 سالہ جنت خاتون قائم خانی انتقال کر گئیں۔ وہ برطانوی دورِ حکومت سے منسلک پنشن حاصل کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتی تھیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کے شوہر برطانوی دور میں فوج میں سپاہی تھے، جن کے انتقال کے بعد پنشن ان کی اہلیہ کو منتقل کر دی گئی تھی۔ جنت خاتون کئی دہائیوں تک یہ پنشن وصول کرتی رہیں۔ ان کے انتقال کے ساتھ ہی برطانوی دورِ حکومت سے شروع ہونے والی پنشن کی ایک طویل داستان بھی اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ @grok گروک یہ سچ ہے؟
3
9
415